روزانہ ارکائیوز

ہمارے حکومت ماحولیات سے متعلق ترجیحی بنیادوں پر کام کررہی ہے، شبلی فراز

شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ہمارے حکومت ماحولیات سے متعلق ترجیحی بنیادوں پر کام کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پلاسٹک ویسٹ سے انسانی زندگی کو سنگین خطرات لاحق ہیں، پلاسٹک کی آلودگی سے ہیپاٹائٹس، کینسر، پھیپھڑوں اور گردوں کے امراض پھیلتے ہیں، مسئلہ …

مزید پڑھئے

پورے دن میں چار سے پانچ امرود کھائیں اور کمال دیکھیں

امردو میٹھا اور مزیدار پھل ہے جو پاکستان میں وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔ یہ پھل آسانی سے ہر شخص کی پہنچ میں بھی ہوتا ہے۔ امرود سے کئی فائدے حاصل ہوتے ہیں جن میں ذیابیطس اور بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنا اور معدے کی بیماریاں شامل ہیں۔ صرف پھل ہی نہیں بلکہ امرود کے پتے بھی صحت …

مزید پڑھئے

عوام کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لئے ہر ممکن اقدام اٹھا رہے ہیں ،عثمان بزدار

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ہم عوام کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لئے ہر ممکن اقدام اٹھا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت کی مشاورت سے کورونا کی چوتھی لہر پر قابو پانے کیلئے اہم اقدامات کئے ہیں،ہم  عوام کی زندگیوں کو محفوظ بنانے …

مزید پڑھئے

ارشد ندیم کی بدولت پاکستان 29 سال بعد اولمپکس میڈل جیتنے کیلئے پُرامید ہے، شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کی بدولت پاکستان 29 سال بعد اولمپکس میڈل جیتنے کیلئے پُرامید ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم جیولین تھرو ایونٹ کے فائنلز …

مزید پڑھئے

پاکستان سب سے زیادہ کرپشن پی ٹی آئی نے کی ہے، خورشید شاہ

خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سب سے زیادہ کرپشن پی ٹی آئی نے کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ہم نے لوگوں کی بھلائی کے لیے کام کیا ہے، پاکستان سب سے زیادہ کرپشن پی ٹی آئی نے کی ہے، کرپشن اتنی ہے کی …

مزید پڑھئے

ملک کے امن و استحکام کے لئے پولیس کا زبردست کردار ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان پولیس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے امن و استحکام کے لیے پولیس کا زبردست کردار ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یوم شہدائے پولیس پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے ایک خصوصی پیغام جاری کیا …

مزید پڑھئے

خاتون کی بوائے فرینڈ کو کار تلے روندنے کی کوشش، ویڈیو وائرل

امریکی خاتون نے اپنے بوائے فرینڈ کو کار تلے روندنے کی کوشش کی ،جس کی ویڈیوانٹر نیٹ پر  وائرل ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں ایک خاتون نے بوائے فرینڈ کو جھگڑے کے بعد کار تلے روندنے کی بار بار کوشش کی اور ناکامی ہر دونوں گتھم گتھا ہوگئے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل …

مزید پڑھئے

ہم سیاست میں نفرت کے نہیں دوستی کے قائل ہیں، ناصرحسین شاہ

ناصرحسین شاہ کا کہنا ہے کہ ہم سیاست میں نفرت کے نہیں دوستی کے قائل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ ہم سیاست میں نفرت کے نہیں دوستی کے قائل ہیں، کل ہم نے آپ کو دعوت دی کہ …

مزید پڑھئے

گوگل پر بہترین سرچنگ کے 5 طریقے

گوگل سرچ، ایک ایسی ایجادہے جس نے آج کل کی زندگی کو بہت آسان بنادیا ہے۔ ہر خبر، ہررپورٹ یا پھر کوئی واقعہ ہو دنیا بھر سے گوگل سرچ کی مدد سے باآسانی باخبر رہا جاسکتا ہے۔ گوگل ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہر روز اور ہر وقت کوئی نا کوئی شخص کچھ نا کچھ سرچ کر رہا ہوتا ہے۔ …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی نے عبدالقیوم نیازی کو وزیر اعظم آزاد کشمیر نامزد کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عبدالقیوم نیازی کو وزیر اعظم آزاد کشمیر کے لیے امیدوار نامزد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عبدالقیوم نیازی ایل اے 18 عباس پور سے  کامیاب ہوئے ان کا تعلق ضلع پونچھ تحصیل عباس سے ہے، عبدالقیوم نیازی اس سے قبل وزیر خوارک بھی رہ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ عبدالقیوم نیازی 2006 میں مسلم …

مزید پڑھئے