روزانہ ارکائیوز

پولیس کی تاریخ جرات و بہادری کی لاذوال داستانوں سے بھری ہے، آئی جی خیبر پختونخوا

آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کا کہنا ہے کہ پولیس کی تاریخ جرات وبہادری کی لاذوال داستانوں سے بھری ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے پولیس یوم شہداء کے موقع پرپیغام دیتے ہوئے کہا کہ یوم شہداء تجدید عہدِ وفا کا دن ہے، اپنے شہیدوں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں …

مزید پڑھئے

صدر مملکت کی ویمن ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کی ونر اور رنر اپ ٹیموں سے ملاقات

گورنر ہاوس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ویمن ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کی ونر اور رنر اپ ٹیموں سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے دورہ کوئٹہ میں ویمن ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کی ونر اور رنر اپ ٹیموں سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں گورنر سید ظہور آغا ، وزیر اعلی بلوچستان …

مزید پڑھئے

ملک میں کورونا سے اموات کی تعداد 23 ہزار 575 ہوگئی، این سی اوسی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی ) کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا سے اموات کی تعداد  23ہزار 575 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 57 ہزار 398 ٹیسٹ کیے گئے، کورونا متاثرین کی تعداد 10لاکھ 47 ہزار 999 ہوگئی۔ این سی اوسی کے مطابق کورونا کے پنجاب میں 11104 ، سندھ …

مزید پڑھئے

وطن عزیز پر قیمتی جانیں نچھاور کرنے والے پولیس شہداء قوم کے ہیرو ہیں،عثمان بزدار

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وطن عزیز پر اپنی قیمتی جانیں نچھاور کرنے والے پولیس شہداء قوم کے ہیرو ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار  نے پولیس شہداء ڈے پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے تحفظ کے لئے اپنی جانیں دینے والے پولیس افسران کی لازوال قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے، …

مزید پڑھئے

آزاد جموں اور کشمیر کے وزیر اعظم کا انتخاب آج ہوگا

آزاد جموں اور کشمیر کے 10 ویں وزیر اعظم کا انتخاب آج دوپہر 2 بجے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت عظمی کے امیدوار صبح 9 بجے سے 11:30 بجے دن تک جمع کرواسکتے ہیں جبکہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 11:30 بجے سے 12 بجے تک ہوگی۔ درست قرار دیے گئے کاغذات 12 بجے تک آویزاں کر دیئے جائیں گے …

مزید پڑھئے

خواتین کے ساتھ ہونے والے گھریلو تشدد پر عائشہ عمر کا بیان

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی فیشن ماڈل اور اداکارہ عائشہ عمر نے بھی خواتین پو ہونے والے گھریلو تشدد کے خلاف اپنا بیان جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں اداکارہ عائشہ عمر نے خواتین کے ساتھ ہونے والے گھریلو تشدد پر  ایک پیغام جاری کیا ہے۔ @ImranKhanPTI I …

مزید پڑھئے

سندھ میں کورونا کے بڑھتے کیسز، آئی سی یو بیڈزکی طلب میں اضافہ

سندھ میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث آئی سی یو بیڈز کی طلب میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی میں انفکشز ڈیزیز اسپتال ، ایکسپو فیلڈ آئیسو لیشن سینٹر،  اور انڈس میں  میں جگہ ختم ہوگئی ہے، ایس آئی یو ٹی ،این آئی سی ایچ میں بھی جگہ ختم ہوگئی …

مزید پڑھئے

آئمہ بیگ کی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی

آئمہ بیگ پاکستان کی ایک گلوکارہ اور سانگ رائٹر ہیں اور اب تک انہوں نے اپنی محنت اور قابلیت سے پاکستان اور اس سے باہر بھی بہت نام کمایا ہے۔ حال ہی میں پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے منظر عام پر آئی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared …

مزید پڑھئے

اگلے سال دسمبر میں شوکت خانم کراچی کھول دیا جائے گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اگلے سال دسمبر میں شوکت خانم کراچی کھول دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں زیر تعمیر شوکت خانم میموریل ٹرسٹ سے متعلق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کراچی میں شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کی تعمیر شیڈول کے مطابق جاری ہے۔ …

مزید پڑھئے