روزانہ ارکائیوز

حکومت قوم کو گمراہ کرنے کے لیے مشکوک اعداد و شمار پیش کر رہی ہے، شیری رحمان

شیری رحمان کا کہنا ہے کہ حکومت قوم کو گمراہ کرنے کے لیے مشکوک اعداد و شمار پیش کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ ضروری اشیائے خورونوش (آٹا، چینی، گھی) کی قیمتوں میں اضافے اور بجلی/گیس پر آسمان …

مزید پڑھئے

سمندری لہروں سے بجلی بنانے والی دنیا کی طاقتور ترین ٹربائن

سمندری لہروں سے بجلی بنانے والی دنیا کی طاقتور ترین ٹربائن متعارف کروادی گئی ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسکاٹ لینڈ میں سمندری لہروں سے بجلی بنانے والی دنیا کی طاقتور ترین ٹربائن نے کام شروع کردیا، یہ ٹربائن سمندر کی تیز لہروں اور ہواؤں کی مدد سے بجلی بناتی ہے۔  خوبصورت ڈیزائن والی اس ٹربائن کا وزن …

مزید پڑھئے

کیا ایسا انڈہ کھانا صحت کے لئے نقصان دہ تو نہیں؟

انڈہ کھانا صحت کے لئے بہت اچھا ہوتا ہے کیونکہ اس میں صحت کے لئے مفید تمام غذائیت موجود ہوتی ہے۔ صرف ایک ابلے ہوئے انڈے میں وٹامن اے، وٹامن بی فائیو، بی 12، بی ٹو سمیت دیگر غذائی اجزاء موجود ہوتے ہیں، اس کے علاوہ انڈوں میں وٹامن ڈی، وٹامن ای اور وٹامن کے کی بھی مخصوص مقدار موجود …

مزید پڑھئے

آزادانہ رپورٹنگ کے حق سے روکنا انتہاء پسندانہ ذہنیت کی تسلسل ہے، فواد چوہدری

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ میڈیا کے پیشہ وارانہ امور میں رکاوٹ ڈالنا اور آزادانہ رپورٹنگ کے مسلمہ بین الاقوامی حق سے روکنا 5 اگست 2019 کے فسطائی، یک طرفہ اور غیرقانونی اقدامات کی انتہاءپسندانہ ذہنیت کا تسلسل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات …

مزید پڑھئے

شوکت خانم اسپتال ایک واحد اسپتال ہے جہاں کینسر کے مریضوں کا مفت علاج ہوتا ہے، فیصل جاوید

سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ شوکت خانم اسپتال دنیا کا واحد اسپتال ہے جہاں کینسر کے 75 فیصد مریضوں کا مفت علاج ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ لاہور اور پشاور کے بعد اب انشااللہ کراچی میں اگلے سال کے آخر …

مزید پڑھئے

ویکسینیشن ہی کورونا وائرس کے خلاف موثر علاج ہے، سارہ اسلم

سارہ اسلم کا کہنا ہے کہ ویکسینیشن ہی کورونا وائرس  کے  خلاف موثر علاج ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کی سیکرٹری نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، کورونا کیسز میں اضافہ کے  پیشِ نظر مختلف سیکٹرز کے  اسپیشل ایس او پیز جاری کر دیے گئے ہیں، تمام شہری …

مزید پڑھئے

5 بین الاقوامی صحافیوں کو پاکستان جانے کی اجازت سے نہیں دی گئی، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت کی طرف سے 5 بین الاقوامی صحافیوں کو پاکستان جانے کی اجازت سے نہیں دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ بھارت کی طرف سے 5 بین الاقوامی صحافیوں کو پاکستان جانے کی اجازت …

مزید پڑھئے

عمر اکمل کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی گئی

عمراکمل کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس ضمن میں بتایا ہے کہ عمر اکمل کو کلب کرکٹ کھیلنےکی اجازت ری ہیب پروگرام کی کڑی ہے، ری ہیب پروگرام میں عمراکمل نےاینٹی کرپشن لیکچرمیں شرکت کی تھی۔ واضح  رہے کہ عمراکمل نے محکمہ سیکیورٹی اینڈاینٹی کرپشن کےسوالات کےجوابات بھی دیے تھے۔ پی …

مزید پڑھئے

ٹوکیو اولمپکس: ارشد نسیم جیولن تھرو کو فائنل میں کوالیفائیڈ کرلیا گیا

ٹوکیو اولمپکس کےاتھلیٹکس کے میدان میں پاکستان کے ارشد نسیم جیولن تھرو کو فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ارشد ندیم نے آج کوالیفائنگ راؤنڈ میں 85میٹر سے زائد نیزہ پھینکا تھا، ارشد ندیم کوالیفائنگ راؤنڈ میں بارہ کھلاڑیوں میں سے تیسرے نمبر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ ارشد ندیم اولمپکس مقابلوں  کے فائنل کے …

مزید پڑھئے

سندھ کا کوئی ایسا شہر نہیں جہاں پینے کا پانی فراہم کیا ہو، خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ سندھ کا کوئی ایسا شہر نہیں جہاں پینے کا پانی فراہم کیا ہو۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی معاملات کی وجہ سے عوام پریشان ہے، 13 سال اقتدار …

مزید پڑھئے