روزانہ ارکائیوز

تحریک انصاف کے ایم پی اے نذیر چوہان کی ضمانت منظور

پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے نذیر چوہان کی سائبر کرائم اور ہتک عزت الزام کے مقدمہ میں راضی نامے کی بنیاد پر ضمانت منظور ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت نے نذیر چوہان کو راضی نامے کی بنیاد پر ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا۔ ذرائع کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج راشد پھلروان نے …

مزید پڑھئے

قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ کے 11 کھلاڑی وطن واپسی کیلئے روانہ

قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل 11 کھلاڑی  وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل 11 کھلاڑی5 اور 6 اگست کی درمیانی شب پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ 11 کھلاڑی بارباڈوس سے بذریعہ لندن رات 12 بجے لاہور پہنچیں گے، کھلاڑیوں میں عماد وسیم، محمد حفیظ، شاداب خان اور …

مزید پڑھئے

ویکسین شدہ افراد میں کورونا سے انتقال کی شرح کتنے فیصد؟ نئی تحقیق

آج کل یہ سوال سب کے ذہنوں میں گردش کر رہا ہے کہ ویکسین شدہ افراد میں عالمی وبا کورونا سے انتقال کی شرح کتنے فیصد ہے؟ یہ ایک اہم سوال ہے اسی وجہ سے ماہرین نے اس حوالے سے ریسرچ کرکے نئے حقائق سب کے سامنے پیش کر دئیے ہیں۔ امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کی …

مزید پڑھئے

تصویری پہیلی; اس تصویر میں کچھ غلطیاں ہیں، تلاش کر کے درست جواب دیں

اگر آپ واقعی ذہین ہیں تو صرف 10 سیکنڈ میں اس تصویر میں موجود غلطیاں تلاش کریں۔ گیم کھیلتی اس بچی کی تصویر میں  3 غلطیاں ہیں۔ چلیے ہم اس تصویری پہیلی کا جواب اپنے قارئین کی نظر کرتے ہیں۔ جواب دیکھیں ⇓ ⇓ ⇓ ⇓ ⇓ ⇓ ⇓ ⇓ ⇓ ⇓ ⇓ The post تصویری پہیلی; اس تصویر میں …

مزید پڑھئے

یوم آزادی تک 21 لاکھ پودے لگا کر سرپرائز دیں گے، سبطین خان

پنجاب کے وزیر جنگلات سبطین خان نے کہا کہ یوم آزادی تک 21 لاکھ پودے لگا کر سرپرائز دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر جنگلات سبطین خان نے سیکرٹری جنگلات شاہد زمان سے ملاقات کی جس میں پلانٹ فار پاکستان ڈے مہم کی تیاریوں پر تبادلہ خیال اور لائحہ عمل کا جائزہ لیا گیا۔ اس ملاقات میں 14 …

مزید پڑھئے

ٹوئٹر نے صارفین کے لیے ایپلیکیشن تک رسائی مزید آسان بنادی

سماجی رابطوں کی مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر نے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے ایپلیکیشن تک رسائی مزید آسان کردی ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹوئٹر سپورٹ کی جانب سے صارفین کو مطلع کیا گیا ہے کہ اب ٹوئٹر اکاؤنٹ لاگ اِن کرنے کے لیے ایپل اور گوگل اکاؤنٹ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے جبکہ ای …

مزید پڑھئے

بھارت نے صحافیوں کو پاکستان آنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے، فواد چوہدری

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت نے صحافیوں کو پاکستان آنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ بھارت نے غیر ملکی صحافیوں کو پاکستان آنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے، غیر …

مزید پڑھئے

غذا کو محفوظ رکھنے کیلئے آم کے پتوں سے تیار کردہ پلاسٹک

دور جدید میں آئے دن نت نئی ایجادات ہو رہی ہیں جو انسانی عقل کو بھی دنگ کر دیتی ہیں۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسپین اور پرتگال کے سائنسدانوں نے آم کے پتے استعمال کرتے ہوئے ایک ایسا پلاسٹک تیار کرلیا ہے جو غذا کو الٹرا وائلٹ شعاعوں اور جراثیم سے بچا کر لمبے عرصے تک محفوظ رکھتا …

مزید پڑھئے

پولیس کی قربانیوں کی بدولت ہی دھرتی میں امن کے دیے جل رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پولیس کے شہداء کی لازوال قربانیوں کی بدولت ہی دھرتی میں امن کے دیے جل رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں پولیس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پولیس …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ کا نیا فیچر آگیا

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کی پرائیویسی کے لئے مستقل طور پر نئے اقدامات کئے جارہے تاکہ صارفین کو مشکلات کا سامنا نا کرنا پڑے۔ کچھ عرصہ قبل واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایک فیچر کا اعلان کیا گیا تھا جس میں بھیجی جانے والی تصاویر اور ویڈیوز کو صرف ایک بار ہی دیکھا جا سکتا ہے اور آپ …

مزید پڑھئے