روزانہ ارکائیوز

میں اپنی اور عمران خان کی طرف سے پولیس کے شہدا کو سلام پیش کرتا ہوں ، طاہر اشرفی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی طاہر اشرفی نے کہا کہ میں اپنی اور عمران خان کی طرف سے پولیس کے شہداء کو سلام پیش کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی طاہر اشرفی نے کہا کہ اس ملک پر جو ایک دہشت گردی کی جنگ مسلط کی گئی تھی اس کا …

مزید پڑھئے

لیموں کے حیران کن طبی فوائد جو آپ کو دنگ کردینگے

لیموں وٹامن سی سے بھرپور ہونے کے باعث  متعدد فوائد کا حامل مانا جاتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے یہ متعدد امراض سے تحفظ دینے کے لیے بھی مفید ہے؟ جسمانی وزن کنٹرول کرنے میں مدد دے لیموں جسمانی وزن کم کرنے والی غذا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق لیموں میں موجود فائبر معدے میں جاکر پیٹ کو …

مزید پڑھئے

بخار کی شدت میں کمی کیسے لائی جائے؟ جانئیے

بخار کی شدت میں کمی کیسے لائی جائے؟ آج ہم آپ کو اپنی اس اسٹوری میں چند کار آمد طریقے  بتائیں گے۔ بخار سے بچا کیسے جائے؟ اپنے ہاتھوں کو اکثر دھوئیں اور بچوں کو بھی اس کی عادت ڈالیں، خصوصاً کھانے سے پہلے اور ٹوائلٹ استعمال کرنے کے بعد، اسی طرح ہجوم میں رہنے یا کسی بیمار کے قریب …

مزید پڑھئے

کشمیری چوروں کو ووٹ نہیں دیتے ہیں ، رانا ثناءاللہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خان نے وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری   چوروں کو ووٹ نہیں دیتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ الیکشن بیچنے والوں کا جیت کا نعرہ لگانا خود فریبی ہے جبکہ بھارت کے خلاف عالمی سطح پر ایک بھی مذمتی قرارداد منظور کرائی …

مزید پڑھئے

مشکل حالات کے باوجود پولیس نے عوام کی حفاظت کیلئے مثالی کردار ادا کیا ہے ، عمران اسماعیل

گورنر سندھ  عمران اسماعیل نے وطن عزیز میں امن ، استحکام اور عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے پولیس فورس کے افسران اور جوانوں کو خراج عقیدت کی ہے۔ گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ مشکل حالات اور محدود وسائل کے باوجود پولیس نے امن اور عوام کی حفاظت کیلئے …

مزید پڑھئے

عبدالقیوم نیازی کا کشمیر وزیراعظم انتخاب ان کی قائدانہ صلاحیتوں کا مظہر ہے، اسد قیصر

اسد قیصر کا کہنا ہے کہ عبدالقیوم نیازی کا کشمیر وزیراعظم انتخاب ان کی قائدانہ صلاحیتوں کا مظہر ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے عبدالقیوم نیازی کو آزاد کشمیر کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبدالقیوم نیازی کا بطور آزاد کشمیر وزیراعظم انتخاب ان کی قائدانہ صلاحیتوں پر …

مزید پڑھئے

‎ سندھ سمیت کسی بھی صوبے میں ویکسین کی قلعت نہیں ہے، این سی او سی

  ‎  این سی او سی کا کہنا ہے کہ سندھ سمیت کسی بھی صوبے میں ویکسین کی قلعت نہیں ہے۔ وزارت صحت ڈاکٹر نوشین حامد کہتی ہیں کہ تمام صوبوں کے پاس کورونا ویکسین کے ذخائر موجود ہیں  جبکہ این سی اوسی کی جانب سے ویکسین کی بروقت فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ …

مزید پڑھئے

ازیکاڈینیل اداکاری سے پہلے کیا کام کر تی تھیں؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبراور سلجھی ہوئی سنجیدہ اداکارہ ازیکا ڈینیل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شوبز کی فیلڈ میں آنے سے قبل قومی ایئر لائن پی آئی اے میں نوکری کرتی تھیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ازیکا ڈینیل نے گزشتہ دنوں ایک ٹاک شو میں بطور مہمان شرکت کی اور اس دوران اپنی نجی و پیشہ …

مزید پڑھئے

کرینہ کپور کی چھٹیاں ختم، کام پر واپسی

بالی وڈ کی بیبو کرینہ کپور، جو کہ اپنی خوبصورتی کے علاوہ اپنے  نام ، کام اور اداکاری کے لئے بہت پسند کی جاتی ہیں۔ اداکارہ کرینہ کپور اپنے دوسرے بیٹے ’جئے‘  کی پیدائش کی وجہ سے میٹرنیٹی لیوز پر تھیں تاہم اب انہوں نے اپنے کام پر ایک بار پھر توجہ دینی شروع کردی ہے۔ حال ہی میں ادکارہ …

مزید پڑھئے

پٹرول کا ذخیرہ15 روز کی ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی ہے، ترجمان وزارت توانائی

ترجمان وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ پٹرول کا ذخیرہ15 روز کی ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی ہے۔ ترجمان وزارت توانائی نے کہا ہے کہ ملک میں ضروریات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کا معقول ذخیرہ موجودہے، پٹرول کا موجودہ ذخیرہ پندرہ روز کی ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی ہے۔ انھوں نے مزید کہا ہے کہ بندرگاہوں اور تیل …

مزید پڑھئے