روزانہ ارکائیوز

لاہور کے علاقے ہنجروال سے لاپتا ہونے والی 4 بچیوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور کے علاقے ہنجروال سےلاپتاہونےوالی4بچیو ں کی اندرونی کہانی سامنےآگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ہنجروال سے چاروں بچیاں سہانےمستقبل کےلیےگھرچھوڑکرگئیں ، کنزہ اورانعم نےپڑوسی اکرم کی بیٹیوں عائشہ اورثمرین کوساتھ ملایا اور گھر سے چلی گئیں۔ ذرائع کے مطابق چاروں بچیوں نےحالات سےدلبرداشتہ ہوکرگھرسےبھاگنےکی ٹھانی ، چاروں بچیاں چاہتی تھیں کہ ان کےپاس بہت ساپیسہ آجائے ، …

مزید پڑھئے

شادی کی تقریب میں آسمانی بجلی گرنے سے 16 افراد ہلاک

بنگلا دیش کے شہر شب گنج میں دریاکنارے ہونے والی شادی کی تقریب کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ دولہا زخمی ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلا دیش میں ہر سال آسمانی بجلی گرنے سے سیکڑوں افراد ہلاک ہو جاتے ہیں جبکہ بنگلا دیش کو ان دنوں مون سون کے شدید …

مزید پڑھئے

پاکستان ریلوے اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی نہیں بھولےگی، اعظم سواتی

وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی نہیں بھولےگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر ریلوے پولیس کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ یوم شہدائے پولیس کے اس تاریخی دن پر ریلوے پولیس کے شہداء …

مزید پڑھئے

کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والے سی اے اے ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والے سی اے اے ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے سی اے اے کا ڈیٹا طلب کرلیا گیا ہے اور ملک بھر کے ائیرپورٹس پر کام کرنے والے ملازمین کے فوری اعداد و شمار بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاریکٹر ایچ آر …

مزید پڑھئے

پوری پاکستانی قوم شہدائے پولیس کے لہو کی مقروض ہے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم شہدائے پولیس کے لہو کی مقروض ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطے کی وین سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آج کا دن پولیس کے شہداء کو سلام پیش کرنے کا دن ہے کہ اپنے فرائض کی ادائیگی میں …

مزید پڑھئے

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سندھ سے متعلق اہم اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سندھ سے متعلق سندھ اسٹریٹیجی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی حکومت  نےسندھ کی عوام کو ریلیف دینے کے بڑے اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔  سندھ اسٹریٹیجی کمیٹی اجلاس میں وفاقی حکومت کے ساتھ مشاورت مکمل ہو گئی، وفاقی وزراء نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

کمانڈرز ہر طرح کے چیلنجز کاسامنا کرنےکیلئے تیار رہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کمانڈرز ہر طرح کے چیلنجز کا سامنا کرنےکیلئے تیار رہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچ رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا جہاں پرلیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس نے ان …

مزید پڑھئے

ہر فورم پر دھاندلی کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے ، راجہ فاروق حیدر

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا کہ ایوان کے اندر اور باہر ہر فورم پر دھاندلی کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا کہ اسپیکر قانون ساز اسمبلی نےپہلے دن ہی روایات کو پامال کرتے ہوئے ہمیں بات کرنے کی اجازت نہیں دی۔ …

مزید پڑھئے

ڈیم کی تعمیر سے علاقے میں سیاحت کو بھی فروغ ملے گا،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ڈیم کی تعمیر سے علاقے میں سیاحت کو بھی فروغ ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ز یر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری آبپاشی نے منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت کے بارے میں وزیراعلیٰ پنجاب بریفنگ دی۔ اجلاس میں محکمہ آبپاشی …

مزید پڑھئے

 انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی  کو بے نقاب کریں، وزیرخارجہ

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عالمی میڈیا ،سول سوسائٹیز اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی  کو بے نقاب کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کشمیر کے حوالے سے بین الاقوامی پارلیمانی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے بھارت نے مقبوضہ وادی میں ظلم و …

مزید پڑھئے