روزانہ ارکائیوز

ہائی کورٹ کے ججز کی تنخواہیں کتنی ہوتی ہیں؟ تفصیلات عوام کے سامنے آگئیں

معلومات تک رسائی قانون کے تحت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے بڑا اقدام اٹھالیا، ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اور ہائی کورٹ کے ججز کو ملنے والی مراعات کی تفصیلات پبلک کر دیں۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری قانون کو چیف جسٹس کی جانب سے خط لکھا۔  خط میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس …

مزید پڑھئے

تریشالا دت اپنے والد سنجے دت کیلئے شرمندگی کا باعث بن گئیں؛ شرمناک تصاویر وائرل

تریشالا دت اپنے والد سنجے دت کے لیے شرمندگی کا باعث بن گئیں۔ بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت کی بیٹی تریشالا دت کی غیر اخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ تریشالا دتکی وائرل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ غیر مناسب ہرے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں اور سوئمنگ پول …

مزید پڑھئے

آئمہ بیگ کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی گلوکارہ آئمہ بیگ کی ڈانس ویڈیو وائرل ہو گئی۔ گلوکارہ آئمہ بیگ کی اپنی بہن کی مایوں پر ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Entertainment Popcorn (@entertainment_popcorn) ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آئمہ بیگ اپنی بہن کومل بیگ …

مزید پڑھئے

شہباز شریف کے خلاف نیب نے نئی انکوائری شروع کردی

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے خلاف نیب نے سرکاری زمین ٹرانسفر کرنے پر نئی انکوائری شروع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے خلاف نیب ایگزیکٹو بورڈ نے آج انکوائری کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق شہبازشریف پر بہاولپور سیٹلائٹ ٹاؤن میں سرکاری زمین من پسند افراد کو ٹراننسفر …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری کا سندھ کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ

پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ اور پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےوزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق وزیر آبپاشی سہیل انور سیال، پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو ، وزیر خوراک ہری رام کشوری لال اور وزیر اوقاف فراز ڈیرو کو …

مزید پڑھئے

یادگارِ قائدِاعظم پر وائرل فوٹو شوٹ کرنے والے ماڈلز کون ہیں اور اس کا ذمہ دار کون ؟ سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا

گزشتہ دو روز قبل اسلام آباد میں یادگارِ قائدِاعظم پر غیر مناسب فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا جس کے بعد ہر سچے پاکستانی کا ضمیر ملامت کرنے لگ گیا ہے کہ یہ کیا ہو رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ آخر یہ کس قسم کی فحاشی و عریانیت کو ہوا دی جا رہی ہے؟ اور اگر یہ سب …

مزید پڑھئے

کشمیر پریمیئر لیگ سے کشمیر کے میدان بھی آباد ہوں گے، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ سے کشمیر کے میدان بھی آباد ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے مظفرآباد ٹائیگرز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر پریمیئر لیگ کی شروعات سے پہلے ہی مودی سرکار نے سازش شروع کردی۔ فرخ حبیب نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

بجلی کے صارفین کے لیے سبسڈی ختم کرنے کی تیاری

حکومت نے بجلی کے گھریلو ،کمرشل ،صنعتی اور زرعی سمیت تمام صارفین کے لیے سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں کرلیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے بجلی کے گھریلو ،کمرشل ،صنعتی اور زرعی سمیت تمام صارفین کے لیے سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں کرلیں ہیں، وفاقی حکومت کی گائیڈ لائنز پر نیپرا 9 اگست کو سماعت کرے گی۔ بجلی پر …

مزید پڑھئے

سی پیک کے دوسرے مرحلے میں اقتصادی تعاون سے بھرپور فائدہ اٹھایا جانا چاہیے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں اقتصادی تعاون کے وسیع مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھایا جانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور سے ملاقات کی جس میں پاک چین اقتصادی راہداری کی ترجیحات پر تبادلہ خیال کیا …

مزید پڑھئے

افغانستان کی صورتحال پر کل اہم اجلاس طلب

وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کی صورتحال پر کل اہم اجلاس طلب کرلیا۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان کی صورتحال پر اجلاس کل شام 5 بجے ہوگا۔ اجلاس میں افغانستان میں قیام امن اور پاکستان کی حکمت عملی کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر خارجہ، …

مزید پڑھئے