روزانہ ارکائیوز

ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ادکارہ ایمن خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ ایمن خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram   A post shared by AIMAN …

مزید پڑھئے

سب مل کر کھوسہ صاحب کو سپورٹ کریں اور کامیاب کریں، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سب ملکر  کھوسہ صاحب کو سپورٹ کریں اور انھیں کامیاب کریں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم و اپوزیشن لیڈر سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سردار لطیف کھوسہ صاحب بہت سینیئر وکیل ہیں اور وہ بہت مختلف الیکشن لڑ چکے …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کی دلکش تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔  اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) انسٹاگرام پر …

مزید پڑھئے

گلوکار ہنی سنگھ کی اہلیہ کی جانب سے شوہر پر لگائے گئے الزامات کی حقیقت سامنے آگئیں

نامور بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کی اہلیہ شالینی سنگھ کی جانب سے شوہر پر لگائے گئے الزامات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ خیال رہے کہ ایک روز قبل شالینی سنگھ نے ہنی سنگھ کے خلاف جنسی ہراسانی و گھریلو تشدد سے متعلق درخواست جمع کروائی تھی۔ ان کی اس درخواست پر عدالت نے ہنی سنگھ سے جواب طلب کیا تھا۔ شالینی …

مزید پڑھئے

مودی نے اقوام متحدہ کے ضابطوں کی دھجیاں اڑا ئیں، سعید الحسن

وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ نے کہا ہے کہ مودی نے 5اگست2019ء کو اقوام متحدہ کے ضابطوں کی دھجیاں اڑا ئیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ نے یوم استحصال کشمیرکے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ بھارت نے غیر قانونی طورپر مقبوضہ جموں و کشمیر کی حیثیت تبدیل کر کے انسانی حقوق …

مزید پڑھئے

کنزہ ہاشمی کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Kinza Hashmi …

مزید پڑھئے

کاش! نور مقدم بیرونِ ملک چلی جاتی، بشریٰ انصاری

پاکساتن شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے نور مقدم کیس پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاش! نور بیرون ملک چلی جاتی تو آج وہ زندہ ہوتی۔ بشریٰ انصاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by …

مزید پڑھئے

وزیرِ اعظم کی سندھ پیکیج منصوبوں پر کام کرنے کی ہدایات جاری

وزیرِ اعظم عمران خان نے گرین لائن کی متعین شدہ مدت میں تکمیل کو یقینی بنانے اور سندھ پیکیج کے تحت منصوبوں پر بھی تیزی سے کام کرنے کی ہدایات جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی سندھ سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقات ہوئی جس میں سندھ کی مجموعی صورتحال خصوصا …

مزید پڑھئے

کسانوں کے مفادات کے لیے ہر اقدامات اٹھائیں گے، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ کسانوں کے مفادات کے لیے ہر اقدامات اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے ملاقات کی جس میں قبائلی اضلاع سے متعلق اہم امور پر گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں ملکی معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ کسانوں کو …

مزید پڑھئے

 پیپلزپارٹی کراچی والوں کو بد دل کر رہی ہے ، مصطفیٰ کمال

 پاک سر زمین پارٹی پی ایس پی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پیپلزپارٹی کراچی والوں کو بد دل کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس پی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوے کہا کہ سندھ کے لوگوں, شہری علاقوں پر ظلم ہو رہا ہے، کراچی کا کوئی پرسان حال نہیں کراچی اور سندھ کو …

مزید پڑھئے