روزانہ ارکائیوز

فیصل قریشی بھی کورونا کا شکار

معروف اداکار فیصل قریشی بھی کورونا کی چوتھی لہر کی زد میں آگئے۔ تفصیلات کے مطابق اداکار نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی اور مداحوں کو اس حوالے سے مطلع کیا۔ فیصل قریشی نے اسٹوری میں تمام صارفین کو ہدایت کی کہ اپنا خیال رکھیں کیونکہ کورونا کی نئی قسم (ڈیلٹا ویرینٹ) لوگوں کو متاثر کررہی ہے۔ انہوں نے بتایا …

مزید پڑھئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں زبردست اتار چڑھاؤ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں زبردست اتار چڑھاؤ رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 305 پوائنٹس کے اضافے سے 47 ہزار 758 پر بند ہوا۔ دن بھر مجموعی طور پر 387 …

مزید پڑھئے

نورا فتحی کی ڈانس ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی مقبول ترین ڈانسر نورا فاتحہی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اس کے ساتھ ہی ہم آپ کو یہ بھی بتادیں کہ نورا فتحی کا ایک ڈانس ویڈیو خاص طور پر سوشل میڈیا پر پسند کیا جارہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈانسر نورا فاتحہی ڈانس کو کوریوگراف کرتے ہوئے نظر …

مزید پڑھئے

عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے سبکدوش

عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے سبکدوش ہوگئے ہے۔ ذرائع کے مطابق عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی اطلاعات کی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوتے وقت ہی سی پیک اتھارٹی کو بھی خیر آباد کہنا چاہتے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سی پیک اتھارٹی کے قیام کے عمل کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے رکے۔ …

مزید پڑھئے

خالد منصور کو وزیراعظم عمران خان کا معاون خصوصی تعنیات کر دیا گیا

خالد منصور کو وزیراعظم عمران خان کا معاون خصوصی تعنیات کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خالد منصور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سی پیک افیئرز ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق خالد منصور کی تعیناتی اعزازی بنیادوں پر کی گئی ہے۔ The post خالد منصور کو وزیراعظم عمران خان کا معاون خصوصی تعنیات کر دیا گیا appeared …

مزید پڑھئے

اداکارہ سارہ علی خان نے اپنی ناک کاٹ ڈالی

بالی ووڈ کی اداکارہ امریتا سنگھ اور سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان نے اپنی ناک کاٹ دی ہے۔ بالی ووڈ کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان نے ویڈیو اور فوٹو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو جاری کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95) سارہ …

مزید پڑھئے

ہنی سنگھ کو زندگی کا سب سے بڑا غم مل گیا ،پورے بھارت میں سوگ کی فضا

بالی ووڈ کے معروف گلوکار اور موسیقار یویو ہنی سنگھ کی اہلیہ شالینی تالوار نے شوہر کے خلاف گھریلو تشدد جنسی و ذہنی ہراسانی اور معاشی تشدد کا مقدمہ دائر کردیا۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق یویو ہنی سنگھ کی اہلیہ نے پروٹیکشن آف ویمن فرام ڈومیسٹک وائلینس ایکٹ کے تحت نئی دہلی کی ٹس ہزاری کورٹ میں درخواست جمع کروائی۔ …

مزید پڑھئے

ڈی آئی جی ملک مبشر ایک دیانتدار اور قابل افسر ہیں، فیاض الحسن چوہان

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ڈی آئی جی ملک مبشر ایک دیانتدار، محنتی اور قابل افسر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ ہفتے سے سوشل میڈیا پر ایک مبینہ خاتون قیدی کا گمراہ کن ویڈیو پیغام چل رہا ہے، …

مزید پڑھئے

متحدہ عرب امارات کا پاکستان کے لیے سفری پابندیاں نرم کرنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے سفری پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سفری پابندیاں نرم کرنے کا حالیہ اعلان 6 ممالک کے لیے کیا گیا ہے اور ان 6 ممالک میں پاکستان, سری لنکا, بھارت , نیپال نائیجیریا اور یوگینڈا شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان ممالک کے کارآمد یو اے ای ریذیڈینسی …

مزید پڑھئے

ویکسین نہ لگوانے والے ٹرین میں بھی سفر نہیں کرسکیں گے

پاکستان ریلوے نے ویکسین کے حوالے سے نئی گائیڈ لائنز جاری کر دیں جس کے تحت ویکسین نہ لگوانے والے ٹرین میں سفر نہیں کرسکیں گے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق یکم جنوری 2022 سے ویکسین نہ لگوانے والے ٹرین میں سفر نہیں کرسکیں گے۔ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے تمام بڑے ریلوے اسٹیشنوں پر ویکسین لگانے کے لئے …

مزید پڑھئے