روزانہ ارکائیوز

ملاکنڈ ڈویژن میں قائم تین ڈیویلپمنٹ اتھارٹیز کو جلد سے جلد فعال کیا جائے، محمود خان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کہ ملاکنڈ ڈویژن میں حال ہی میں قائم تین ڈیویلپمنٹ اتھارٹیز کو جلد سے جلد فعال کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں مالاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کی صورتحال، انتظامی معاملات، ترقیاتی منصوبوں پر …

مزید پڑھئے

اداکارہ نمرہ خان کس معروف شخصیت سے شادی کر رہی ہیں؟

اداکارہ نمرہ خان کس معروف شخصیت سے شادی کر رہی ہیں؟ پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ نمرہ خان نے اپنی دوسری شادی کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا ہے۔ گزشتہ سال لاک ڈاؤن کے دوران خاموشی سے نکاح کرنے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل نمرہ خان کی شوہر سے طلاق کی خبریں سوشل میڈیاپرکافی …

مزید پڑھئے

احتساب عدالت نے میڈیا فرعون میر شکیل کی بریت درخواست پر اہم سوالات اٹھادیئے

احتساب عدالت نے میر شکیل کی بریت درخواست پر اہم سوالات اٹھا دیئے،عدالت نے 5 اگست کو نیب پراسکیوٹر کو حتمی دلائل کیلئے طلب کر لیا۔ احتساب عدالت کے جج اسد علی نے میڈیا فرعون میر شکیل کے خلاف پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت شروع کی تو سپیشل پراسکیوٹر نیب عاصم ممتاز نے کیس کی سماعت ملتوی …

مزید پڑھئے

عمران اشرف کی اہلیہ جلد ڈراموں میں دِکھائی دیں گی؟

مقبول اداکار عمران اشرف کی اہلیہ کرن اشفاق کا کہنا ہے کہ وہ جلد ڈراموں میں دِکھائی دیں گی۔ تفصیلات کے مطابق اداکار کی اہلیہ نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جہاں ان کے مداحوں نے عمران اشرف سمیت ان سے ذاتی نوعیت کے سوالات پوچھے۔ جس پر کرن نے جواب دیا کہ ڈرامے …

مزید پڑھئے

مودی اور مراد علی شاہ کے لاک ڈاؤن میں کوئی فرق نہیں ہے ، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ مودی اور مراد علی شاہ کے لاک ڈاؤن میں کوئی فرق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ عادت سے مجبور ہیں ایک بار پھر اپنی زبان سے پھر گئے ، پولیس کو بااختیار کر کے عوام کی …

مزید پڑھئے

معروف اداکارہ نمرہ خان کی طلاق ہوگئی

پاکستان کی نامور اداکارہ نمرہ خان کی طلاق ہو گئی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نمرہ خان نے ایک شو میں شرکت کی جہاں میزبان کے جانب سے کیے جانے والے سوال کے جواب میں اداکارہ نے چپ توڑ دی۔ اداکارہ نمرہ نے بتایا کہ ہاں، ان کی شادی ختم ہو چکی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی …

مزید پڑھئے

ندا یاسر پھر سوشل میڈیا صارفین سے پریشان

ٹی وی میزبان ندا یاسر ایک مرتبہ پھر سے سوشل میڈیا صارفین کے منفی تبصروں سے پریشان ہوگئیں۔ ندا یاسر کو اکثر و بیشتر ناقدین کی جانب سے ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن اس بار صارفین نے ان کے سب سے چھوٹے بیٹے بالاج کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنے بیٹے بالاج کی ایک تصویر شیئر …

مزید پڑھئے

لوگ جھوٹ بول کر پیسے ادھار لیتے ہیں، ازیکا ڈینیئل کا انکشاف

اداکارہ ازیکا ڈینیئل نے یہ انکشاف کیا ہے کہ لوگ ان سے جھوٹ بول بول کر ادھار پیسے لے لیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میری زندگی ادھار پر چل رہی ہے، ہر دوسرے دِن کوئی نا کوئی ادھار مانگ لیتا ہے اور میں پیسے ادھار دے کر بھول جاتی ہوں، …

مزید پڑھئے

پاکستانی چاول کی برآمدات دو ارب ڈالرز سے بڑھ گئی ہے ، عبدالرزاق داؤد

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ پاکستانی چاول کی برآمدات دو ارب ڈالرز سے بڑھ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ہمیں اپنے چاول برآمد کنندگان پر فخر ہے ، کورونا، لاجسٹک اور دیگر مسائل کے باوجود چاول کی برآمدات میں …

مزید پڑھئے

30 منٹ کی ورزش صحت کے لیے کیوں اہم ہے؟

یہ تو ہم سب ہی جانتے ہیں کہ ’’تندرستی ہزار نعمت ہے‘‘ ۔ صحت نہ ہو تو انسان دولت، شہرت، عزت اور شاید کسی بھی نعمت سے خوشی حاصل نہیں کر سکتا۔ بیماری نا صرف انسان کا جینا دو بھر کر دیتی ہے بلکہ انسان کی جیبیں بھی خالی کرا دیتی ہے۔ اگر زندگی گزارتے ہوئے چند اصولوں پر پابندی …

مزید پڑھئے