روزانہ ارکائیوز

دلہن کی ورک آؤٹ ویڈیو وائرل

دلہن، جب بھی یہ لفظ سنتے ہیں تو لال شادی کے جوڑے میں موجود ایک لڑکی کا تصور ذہن میں آتا ہے جو دنیا والوں کے لئے ایک شو پیس ہوتی ہے۔ لیکن سوشل میڈیا پر حال ہی مین ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسے دیکھ کر آپ دلہن لفظ کے تصوراتی خیالات کو بھول جائیں گے۔   View this …

مزید پڑھئے

زرعی شعبے میں پیداوار اور آمدن بڑھانے کے پہلو پر خصوصی توجہ ہے ، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ زرعی شعبے میں پیداوار اور آمدن بڑھانے کے پہلو پر خصوصی توجہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری صنعت نے یوریا کھاد کی پروڈکشن اور ذخائر سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر توانائی حماد اظہر، مشیر خزانہ اور …

مزید پڑھئے

پنجاب میں ابھی تک پولیو کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا ہے، یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ پنجاب میں ابھی تک پولیو کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے صحت مرکز شادمان میں انسداد پولیو مہم کے تحت معصوم بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا دیئے اور انہوں نے وہیں پر ای پی آئی سنٹر …

مزید پڑھئے

ٹوکیو اولمپکس 2020 کے میڈلز کس دھات کے ہیں؟

جاپان کے شہر ٹوکیو میں اس سال ہونے والے 2020 اولمپک کھیلوں میں 33 کھیلوں میں 339 مقابلے ہوں گے جو کہ جاپان بھر میں 42 مختلف مقامات پر کھیلے جا رہے ہیں۔ لیکن آج ہم اس ایونٹ میں کھلاڑیوں کو دیئے جانے والے تمغوں اور اسکی دھات کے حوالے سے بات کریں گے۔ آج کے اس آرٹیکل سے ہمیں …

مزید پڑھئے

نذیر چوہان کی ضمانت پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا، شہزاد اکبر

وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے ترین گروپ کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو معاف کردیا ہے۔ شہزاد اکبر کہتے ہیں کہ نذیر چوہان کی ضمانت پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا جبکہ شہزاد اکبر نے اسٹامپ پیپر پر صلح نامہ بھی تحریر کردیا ہے۔ واضح رہے کہ دونوں کے درمیان صلح میں فیاض چوہان وزیر جیل خانہ …

مزید پڑھئے

دینی خدمات کے ساتھ ساتھ سیاست میں بھی اپنا کردار ادا کروں گا ، مولانا تنویر الحق تھانوی

سابق سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی نے کہا کہ دینی خدمات کے ساتھ ساتھ سیاست میں عوام کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی نے کہا کہ سندھ ہماری دھرتی ہے ، سندھ میں ہی  ہمارا جینا مرنا ہے۔ سابق سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا: ریٹائرڈ افسران کی پرکشش تنخواہوں پر تعیناتی کا انکشاف

خیبر پختونخوا  میں ریٹائرڈ افسران کی پرکشش تنخواہوں پر تعیناتی کاانکشاف ہوا ہے۔  جاری کردہ دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ مختلف محکموں میں 32 ریٹائڑ ڈ افسران و ملازمین تعینات ہیں، ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں تعینات چار ریٹائر ڈ افسران کی  تنخواہیں دو  لاکھ سے اوپر ہیں اور محکمہ صنعت میں تعینات ریٹائر ڈ افسران کی تنخواہیں 2 لاکھ 30 …

مزید پڑھئے

کورونا کی چوتھی خطرناک لہر، سی اے اے کا بڑا فیصلہ

 کورونا وائرس کی چوتھی خطرناک لہر کے پیش نظر سی اے اے نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے شرائط مزید سخت کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سی اے اے نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ 9 اگست سے بیرون ملک …

مزید پڑھئے

کرینہ کپور اور کرشمہ کپور اپنا سنڈے کیسے مناتی ہیں؟ ویڈیو دیکھیں

بالی وڈ کی بیبو کرینہ کپور اور اسٹائل کوئن کرشمہ کپور، دونوں ہی بہنیں انڈسٹری مین اپنے الگ اور انوکھے انداز، اداکاری اور کام کی وجہ سے مشہور ہیں۔ حال ہی میں کرینہ کپور نے اپنی بہن کرشمہ کپور کے ہمراہ ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ وہ کس طرح اپنا سنڈے گزارتی ہیں۔ …

مزید پڑھئے

جلوسوں کے راستوں پر سٹریٹ لائٹس کو پوری طرح روشن کیا جائے، میاں اسلم اقبال

صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے کہا کہ جلوسوں کے راستوں پر سٹریٹ لائٹس کو پوری طرح روشن کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے اپنے صوبائی حلقے میں ظفر کالونی، سادات کالونی، کالی کوٹھی، نائیک کالونی اور دیگر علاقوں میں مختلف امام بارگاہوں کا دورہ کیا اور محرم الحرام کے حوالے …

مزید پڑھئے