روزانہ ارکائیوز

جنگ کو ہوا دینا یا جنگ کا طول پکڑنا پورے خطے کے مفاد میں نہیں ، زاہد خان

عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان زاہد خان نے کہا کہ جنگ کو ہوا دینا یا جنگ کا طول پکڑنا پورے خطے کے مفاد میں نہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان زاہد خان نے کہا کہ افغانستان میں جاری جنگ کے خاتمے کیلئے فریقین کے درمیان مذاکرات ہی واحد حل ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جنگی …

مزید پڑھئے

کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی پر وزیراعظم کو قصوروار نہیں ٹھہرا سکتے، شہروز کاشف

کم عمر کوہ پیما شہروز کاشف نے کہا کہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی پر وزیراعظم کو قصوروار نہیں ٹھہرا سکتے۔ تفصیلات کے مطابق شہروز کاشف نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ مجھے اس سفر میں کامیابی ملی، دنیا کی دو بلند ترین چوٹیاں دو ماہ میں سر کی، میرے والدین اور …

مزید پڑھئے

لاہورمیں بارشیں ، موسم خوشگوار

 صوبائی دارالحکومت لاہور میں تیز بارشوں کے بعد شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں سے گرمی کا زور ٹوٹ چکا ہے جبکہ مون سون کا تیسرا سپیل آج ختم ہوجائے گا۔ شہر میں تیز بارشوں کے بعد نشیبی علاقے بھی زیرآب آچکے ہیں۔ واضح رہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہرکا موسم ابر آلود …

مزید پڑھئے

اللہ نے ہمیں ایک مظبوط افواج پاکستان عطا کی ہے، مولانا عبدالخبیر آزاد

چئیرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ اللہ نے ہمیں ایک مظبوط افواج پاکستان عطا کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملتان میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک پاکستان کے خلاف کسی کی بھی سازش چلنے نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ملک پاکستان اس …

مزید پڑھئے

چینی سائنسدانوں کا ڈیلٹا کورونا سے متعلق بڑا دعویٰ

کورونا وائرس کی ایک  ڈیلٹا قسم جسے بی 16172 کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، دنیا کے 90 سے زیادہ ممالک تک پہنچ چکی ہے۔ کورونا کی یہ قسم جس کا نام ڈیلٹا ہے وہ گزشتہ چند ماہ سے دنیا بھر میں زیادہ تیزی اور مؤثر انداز میں پھیل رہی ہے جبکہ اس سے پہلے کی اقسام اس حد …

مزید پڑھئے

3 سال سے جاری معیشت کی خرابی کا پروپیگنڈا دم توڑتا جا رہا ہے، شہباز گِل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ 3 سال سے جاری معیشت کی خرابی کا پروپیگنڈا دم توڑتا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین چور لندن …

مزید پڑھئے

چینی کمپنی کی یہ گاڑی ہانڈا سٹی سے 5 لاکھ روپے سستی کیوں؟ جانئیے

گاڑیوں کی انڈسٹری میں جدت آرہی ہے اور ساتھ ہی ساتھ مقابلہ بھی بڑھ رہا ہے۔ آج آپ کو ایک ایسی ہی صورتحال سے آگاہ کرتے ہیں جہاں ہانڈا کے مقابلے میں چینی کمپنی شانگان نے آلسون نامی گاڑی کو متعارف کر وایا ہے۔ اگر دونوں گاڑیوں کے انجن کی بات کریں تو ہانڈا کی نئی گاڑی سٹی 1.5 ایل …

مزید پڑھئے

25 جولائی کے انتخابات کے نتائج کو تسلیم نہیں کرتے بھرپور احتجاج کریں گے، فاروق حیدر

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا کہ 25 جولائی کے انتخابات کے نتائج کو تسلیم نہیں کرتے بھرپور احتجاج کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن نے بطور احتجاج حلف اٹھایا عمران خان اور حکومت پاکستان نے دھاندلی کی۔ …

مزید پڑھئے

ماسک اور ویکسینیشن سے ہم اس وباء کا مقابلہ کرسکتے ہیں ، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ماسک اور ویکسینیشن سے ہم اس وباء کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے ڈیفنس خیابان سحر میں ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح کیا اور کہا کہ شہریوں کا بڑی تعداد میں ویکسینیشن کروانا خوش آئند بات ہے۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ شہری …

مزید پڑھئے

ڈیجیٹلائزیشن معاشی مواقع اور روزگار بڑھانے میں مدد دے گی ، عمر ایوب خان

وفاقى وزير برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان نے کہا کہ ڈیجیٹلائزیشن دور دراز علاقوں میں معاشی مواقع اور روزگار بڑھانے میں مدد دے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقى وزير برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان سے ورلڈ بینک کے نائب صدر  ہارٹ وِگ شیفر نے ملاقات کی جس میں ہارٹ وِگ شیفر نے حکومت کی معاشی اور اصلاحاتی پالیسیوں …

مزید پڑھئے