روزانہ ارکائیوز

صرف جولائی کے مہینے میں ملک میں مہنگائی میں 8.4 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ صرف جولائی کے مہینے میں ملک میں مہنگائی میں 8.4 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے تاریخی مہنگائی کا مجرم وزیراعظم عمران خان کو قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ عمران صاحب گزشتہ ایک ماہ میں ملک …

مزید پڑھئے

ہماری کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ ویکسین لگوائیں ، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ ویکسین لگوائیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے دارالعلوم کورنگی میں ویکسینیشن کیمپ کا جائزہ لیا جس پر دارالعلوم کی انتظامیہ نے مرتضیٰ وہاب کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ ذرائع کے مطابق دارالعلوم میں موجود ہیلتھ کے عملے  …

مزید پڑھئے

سکہ نمک میں ڈال کر گھر میں کسی بھی جگہ رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جانئیے

آج ہم آپ کو سکوں کو نمک میں رکھنے کے کچھ ایسے فوائد بتانے جا رہے ہیں جو جان کر آپ بھی یہ عمل لازمی کریں گے۔ سکوں میں زنگ لگ جائے تو اس کو نمک کے ڈبے میں رکھ کر چھوڑ دیں، ایک دن بعد اس کو گیلے کپڑے سے صاف کرلیں، لیجیئے سکے پر لگا سارا زنگ بالکل …

مزید پڑھئے

اگر آپ بھی سیب کے بیج کھاتے ہیں تو یہ آپ کی جان بھی لے سکتے ہیں

سیب کھانا صحت کے لئے بہت فائدے مند ہوتا ہے ، اس پھل میں ایسی قدرتی تاثیر موجود ہوتی ہے جو انسان کے جسم میں موجود بیماریوں کے لئے صحت بخش ہوتی ہے۔ لیکن جہان سیب سے اس قدر فائدے ہیں وہیں اس کے چھوٹے چھوٹے بیج انسانی صحت کے لئے نقصان دہ ہوسکتے ہیں یا شاید جان لیوا بھی …

مزید پڑھئے

مائیکرو سافٹ کا نیا سسٹم متعارف ہونے سے پہلے ہی ہیکرز کی گرفت میں آگیا

مائیکرو سافٹ کا نیا سسٹم “ونڈوز الیون” متعارف ہونے سے پہلے ہی ہیکرز کی گرفت میں آگیا سوشل میدیا رپورٹس کے مطابق ہیکروں نے مائیکرو سافٹ کے اگلے آپریٹنگ سسٹم “ونڈوز 11” کو ریلیز سے پہلے ہی اپنا شکار بنا کر طرح طرح کے وائرسوں میں مبتلا کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ سیکیورٹی فرم “کیسپرسکی” نے اس حوالے سے …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی کوششوں سے سعودی عرب سے قیدی رہا ہو رہے ہیں، محمد طاہر محمود اشرفی

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کوششوں سے سعودی عرب اور دیگر عرب اسلامی ممالک سے قیدی رہا ہو رہے ہیں۔  اپنے جاری کردہ بیان میں ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کی جیلوں سے سزا یافتہ قیدیوں کی معافی پر شاہ سلمان اور ولی عہد امیر محمد …

مزید پڑھئے

مرغی کے گوشت میں مزید 11 روپے فی کلو اضافہ

مرغی کے گوشت میں مزید  11 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مرغی کا گوشت 183 روپے سے بڑھ کر 194 روپے کلو ہو گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ لاہور میں فارمی انڈے 162 روپے درجن فروخت ہو رہے ہیں۔ The post مرغی کے گوشت میں مزید 11 روپے فی کلو اضافہ appeared …

مزید پڑھئے

سابق سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

 سابق سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا تنویر الحق تھانوی ایم کیوایم کے ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہوئے تھے جبکہ چند ماہ قبل مولانا تنویرالحق تھانوی  نے  پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی تھی۔ واضح رہے کہ مولانا تنویر الحق تھانوی کی آج پیپلزپارٹی سندھ کے صدر …

مزید پڑھئے

وزارت سائنس نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کرلی

وزارت سائنس نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شبلی فراز آج ای وی ایم پرکابینہ کو بریفنگ دیں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے تمام ٹیسٹ بھی مکمل کرلئے گئے ہیں، ای وی ایم میں الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق فیچرز رکھے گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ …

مزید پڑھئے

ایف بی آر نے پراپرٹی ایجنٹس کے دفاتر کی آن سائٹ انسپیکشن کا آغاز کردیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پراپرٹی ایجنٹس کے دفاتر کی آن سائٹ انسپیکشن کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پراپرٹی ایجنٹس کے دفاتر کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ایف بی آر کی ٹیم، ڈپٹی ڈائریکٹر، متعلقہ افسران اور ڈائریکٹوریٹ اسٹاف دفاتر کا دورہ کریں گے۔ ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق ان سے کلائنٹ …

مزید پڑھئے