روزانہ ارکائیوز

بلوچستان: 16 اضلاع میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری

بلوچستان کے 16 اضلاع میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد پولیو مہم کے دوران 16 لاکھ سے زائد پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا ہے، بلوچستان میں انسداد پولیو مہم صوبے کے 16 اضلاع کی 438 یونین کونسلز میں بھی جاری ہے۔ …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 67 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں   کورونا سے مزید 67 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 3 ہزار 582 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 49 ہزار  798  کورونا ٹیسٹ بھی کیے …

مزید پڑھئے

سعودی عرب کی جیلوں سے رہا ہونے والے 28 پاکستانی قیدی لاہورپہنچ گئے

سعودی عرب کی جیلوں سے رہا ہونےوالے 28 پاکستانی قیدی لاہورپہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تمام پاکستانی قیدی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی پرواز پی کے 9248 کے ذریعے دمام سے لاہور پہنچے ہیں جبکہ 9قیدیوں کے اخراجات سعودی عرب کے متعلقہ ادارے نےادا کیے اور باقی کے 19قیدیوں کے اخراجات پاکستانی سفارتخانے نے ادا کیے ہیں۔ اوورسیز …

مزید پڑھئے