روزانہ ارکائیوز

ملک کے خیرخواہ محب وطن عمران خان کا بیانیہ سب پر بھاری ہوچکا ہے، فردوس عاشق

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ملک کے خیرخواہ محب وطن عمران خان کا بیانیہ سب پر بھاری ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ م اور ش کی …

مزید پڑھئے

پاکستان کا خطے اور دنیا میں اہم کردار ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت فرخ حبیب نے اسلامی نظریاتی کونسل میں علماء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے  کہ پاکستان کا نہ صرف اس خطے میں بلکہ پوری دنیا میں اہم کردار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت مختلف ویب سائٹس کے ذریعے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کر رہا ہے،  اس صورتحال میں علماء کرام کی ذمہ داریوں میں اضافہ …

مزید پڑھئے

گھر کے ایک فرد کے ویکسین لگانے سے پوری فیملی کو وبا سے کتنا تحفظ ملتا ہے؟ جانئیے

 گھر کے ایک فرد کے ویکسین لگانے سے پوری فیملی پر وبا کے حملوں کا خطرہ کتنا کم ہو جاتا ہے ، اس حوالے سے نئی تحقیق سامنے آئی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی طبی ماہر یفگینی تیماکوف کا کہنا ہے کہ گھر کے ایک فرد کے ویکسین لگانے سے اہل خانہ پر وبا کے حملوں کا خطرہ 3 …

مزید پڑھئے

گور نر پنجاب کی صوبائی وزیر سے ملاقات، اہم امور زیر بحث

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے صوبائی وزیر سید سعید الحسن شاہ اور وفود سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ملاقات میں گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان کی کوششوں سے افغانستان میں امن عمل آگے بڑھنا ہے، افغان امن کیلئے پاکستان جوکر سکتا ہے کر رہا ہے اور کر یگا، پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی …

مزید پڑھئے

پنجاب کے مختلف سیکٹرز میں اسپیشل ایس او پیز جاری کر دیئےگئے ہیں، سارہ اسلم

سارہ اسلم کا کہنا ہے کہ پنجاب کے مختلف سیکٹرز میں اسپیشل ایس او پیز جاری کر دیئےگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کی سیکرٹری سارہ اسلم نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا کیسز میں اضافہ کے پیشِ نظر مختلف سیکٹرز میں اسپیشل ایس او پیز جاری کر دیئے گئے ہیں، تمام شہری خاص طور …

مزید پڑھئے

سندھ پولیس کے دفاتر میں بغیر ویکسینیشن آمد پر پابندی عائد

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر سندھ پولیس کی جانب  سے سندھ پولیس کے دفاتر میں بغیر ویکسینیشن  آمد پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پابندی کا اطلاق صرف مہمانوں پر نہیں بلکہ پولیس ملازمین پر بھی ہوگا جبکہ کیسز میں مسلسل اضافے کے پیش نظر سینٹرل پولیس آفس میں پابندیاں لگائی گئی ہیں۔ …

مزید پڑھئے

موجودہ حکومت ترقی کے سفر کو دور دراز علاقوں تک لے کر گئی ہے،عثمان بزدار

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت ترقی کے سفر کو دور دراز علاقوں تک لے کر گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اٹک کی تعمیر و ترقی کیلئے اربوں روپے کا ڈویلپمنٹ پیکیج تیار کر لیا ہے، اٹک کے ڈویلپمنٹ پیکیج کا جلد اعلان کیا جائے گا۔ ان کا کہنا …

مزید پڑھئے

سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ متوقع

سی این جی کی قیمتوں میں ماہ اگست کیلئے پنجاب میں فی لیٹر 5 روپے اور سندھ میں 8 روپے فی کلو تک کا  اضافہ متوقع ہے۔ مرکزی رہنما سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ کا کہنا ہے کہ پی ایس او کی جانب سے 20 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کے ریٹ پر ایل این جی …

مزید پڑھئے

فائزر ویکسین ڈیلٹا ویرینٹ کےخلاف کتنی موثر ہے؟ نئے حقائق

فائزر کووڈ 19 ویکسین دنیا کی چند موثر ترین ویکسینز میں سے ایک ہے جس کی افادیت 90 فیصد سے زیادہ ہے۔ تاہم کورونا وائرس کی نئی قسم ڈیلٹا کے خلاف یہ ویکسین کتنی موثرہے اس بارے میں نئے حقائق سامنے آ ئے ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا ویکسین تیار کرنے والی امریکی کمپنی فائزر نے دعویٰ کیا …

مزید پڑھئے

بڑی کامیابی؛ پاکستانی ڈاکٹرز نے کورونا کا نیا طریقہ علاج تلاش کرلیا،ڈبلیو ایچ او کی حوصلہ افزائی

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستانی ڈاکٹرز کے کرونا وائرس کے نیا طریقہ علاج کی حوصلہ افزائی کی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستان کے ڈاکٹرز کی جانب سے کرونا وائرس کا نیا طریقہ علاج تلاش کرنے کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے پاکستانی ڈاکٹرز کی تجویز کردہ دوا کو کرونا …

مزید پڑھئے