روزانہ ارکائیوز

چھوٹی عمر میں بڑا بھائی ہونا آسان نہیں، ننھے بچے کی ویڈیو نے سب کو رلا دیا

اس بات سے تو ہم سب ہی واقف ہیں کہ بچوں کی مزدوری یعنی “چائلڈ لیبر” کی اصطلاح اکثر اس کام کے طور پر بیان کی جاتی ہے جو بچوں کو ان کے بچپن ، ان کی صلاحیت اور ان کے وقار سے محروم رکھتی ہے ۔ کم عمری میں محنت مزدوری بچوں کی جسمانی اور ذہنی نشوونما کے لئے …

مزید پڑھئے

مرتضی وہاب کی آل کراچی ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات

ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے آل کراچی ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل کراچی ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن کی قیادت تاجر رہنما فیضان راوت نے کی ہے۔ ملاقات میں تاجر رہنما، فیضان راوت نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے باعث ریسٹورنٹس مالکان پریشان ہیں، آپ سے گزارش ہے کہ ایس او …

مزید پڑھئے

کیا آنسو سے بھی کورونا پھیل سکتا ہے؟ جاننا ضروری ہے

آنسوؤں سے ہمارا بہت پُرانا ناتا ہے۔‏ جب ہم نے اِس دُنیا میں آنکھ کھولی تو سب سے پہلا کام جو ہم نے کِیا،‏ وہ رونا ہی تھا۔ جب ہم دُکھی ہوتے ہیں،‏ کسی بات پر پریشان ہوتے ہیں ، کسی جسمانی یا نفسیاتی تکلیف کا شکار ہوتے ہیں یا پھر ہم بہت زیادہ خوش ہوتے ہیں،‏ ہمارے دل سے …

مزید پڑھئے

سی پیک کو ناکام بنانے کے منصوبے بنائے جا رہے ہیں، قبلہ ایاز

چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے تعزیتی ریفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کو ناکام بنانے کے منصوبے  بنائے جا رہے ہیں جبکہ سی پیک کو کامیاب بنانے کے لئے مل کر کوشش کرنا ہو گی۔  قبلہ ایاز کا کہنا تھا کہ محرم الحرام کو خونی اور خوف کا مہینہ بنانے کی مزموم کوششیں …

مزید پڑھئے

آئی ایم ایف نے کورونا کے باعث خراب معیشتوں کیلئے 650 ارب روپے کی منظوری دے دی

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے کورونا کے باعث خراب معیشتوں کیلئے 650 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی معیشت کی بحالی کیلئے آئی ایم ایف نے تاریخی قدم اٹھایا، آئی ایم ایف کے ممبر ممالک اس پیکیج سے فائدہ اٹھا سکے گیں۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے جاری کردہ …

مزید پڑھئے

کراچی: لاک ڈاون کا 4 روز، عوام کی بڑی تعداد ویکسینیشن سینٹرز پر موجود

کراچی میں لاک ڈاؤن کے 4 روز میں عوام کی بڑی تعداد ویکسینیشن سینٹرز پر موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے، عوام کی بڑی تعداد ویکسینیشن سینٹرز پر موجود ہے، کورونا ویکسینیشن سینٹرز پر24 گھنٹے ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ایکسپو سینٹر، جناح اسپتال ، خالد …

مزید پڑھئے

رات کو سونے سے پہلے نہانے سے آپ کو کونسی 5 بیماریوں سے نجات مل سکتی ہے؟

ہر انسان پورے دن میں کم سے کم ایک مرتبہ ضرور نہاتا ہے چاہے وہ صبح کے وقت نہائے یا پھر رات کے وقت نہانے کو اپنی عادت بنائے۔ نہانا انسانی صحت کے لئے ضروری ہے کیونکہ نہانے کی وجہ سے پورے دن جسم پر آنے والا پسینہ، گرد اور دیگر جراثیم جسم سے الگ ہوجاتے ہیں ۔ لیکن کیا …

مزید پڑھئے

پاکستان پیپلزپارٹی کے لوگوں نے میری گاڑی پر حملہ کیا ہے، حلیم عادل شیخ

  اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے لوگوں نے میری گاڑی پر حملہ کیا ہے۔ خط میں انہوں نے لکھا ہے کہ جب مجھ پر حملہ ہوا تو میں  ایک شادی میں شرکت اور پارٹی امور کی انجام دہی کے لیے نواب شاہ …

مزید پڑھئے

ڈیلٹا کے بعد کورونا کی سب سے زیادہ خطرناک قسم بھی سامنے آگئی، نئی تحقیق

ڈیلٹا کے بعد کورونا کی ایک اور نئی قسم لمباڈا بھی سامنے آگئی، یہ کتنی خطرناک ہے ؟ اس کے بارے میں نئے حقائق سامنے آ گئے ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نئی تحقیق میں خیال ظاہر کیا گیا ہے کہ کرونا کی نئی قسم لمباڈا سب سے خطرناک ہوسکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کی قسم لمباڈا …

مزید پڑھئے

عام عادات جو ذیابیطس کا خطرہ بڑھائیں

ذیابیطس، یعنی خون میں شوگر لیول کا کم ہونا یا خراب ہونا ہوتا ہے، اسے عام فہم زیاب میں شوگر کا مرض بھی کہا جاتا ہے۔ شوگر کے مرض کی کئی علامات ہیں جن میں پیشاب کا بار بار آنا، وزن کا گھٹنا، بار بار بھوک لگنا، پاؤں میں جلن یا سن ہونا شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ذیابیطس دل، …

مزید پڑھئے