روزانہ ارکائیوز

وزیراعظم کی کاوشوں سے ٹیکس کی 122 فیصد وصولی ممکن ہوئی ہے، عبدالعلیم خان

سینئر وزیر عبدالعلیم خان کہتے ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان کی کاوشوں کے باعث ٹیکس کی 122فیصد وصولی ممکن ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ ملک میں معیشت کو استحکام اور کاروباری سرگرمیوں کو دن بدن فروغ مل رہا ہے جبکہ بزنس کمیونٹی کی طرف …

مزید پڑھئے

پاکستان ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو بے حد اہمیت دیتا ہے، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو بے حد اہمیت دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران کی جانب سے پاکستان کو نومنتخب ایرانی صدر کی تقریب حلف برادری میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے، نومتنخب صدر سید ابراہیم رئیسی کی تقریب …

مزید پڑھئے

غیر ملکی سیاح بھی پاکستان اور پاک فوج کے مداح نکلے

غیر ملکی سیاحوں نے حکومت پاکستان اور پاک فوج کی جانب سے دی جانے والی تمام تر سہولیات، سیکیورٹی اور دیگر معاونت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  اسکردو میں آنے والے امریکی اور برطانوی سیاحوں نے پاکستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے کئے گئے اقدامات کی دل کھول کر تعریف کی۔ ایک …

مزید پڑھئے

گھر گھر جا کر ویکسینیشن لگانے کا آج چھٹا روز

فیصل آباد میں کورونا ویکسینیشن گھر گھر جاکر لگانے کا آج چھٹا روز ہے۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر مشتاق سپراء کا کہنا ہے کہ پانچ  روزمیں 41 ہزار افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے جبکہ 6 اگست تک انسداد پولیو مہم کے سبب شہریوں کو گھر گھر ویکسین نہیں لگائی جاسکے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ 6 اگست …

مزید پڑھئے

سرگودھا: مکان کی چھت زمین بوس، 3 افراد زخمی

سرگودھا میں وسط بلاک 19 میں دوران کام مکان کی چھت زمین بوس ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چھت گرنے کے باعث 3 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ مکان کی چھت پر تعمیراتی کام جاری تھا کہ چھت اچانک نیچے آگری، چھت پر کام کرنیوالے 2 مزدور اور نیچے موجود دکان کا مالک …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ (ن) کل بھی متحد تھی اور آج بھی متحد ہے ، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کل بھی متحد تھی ، آج بھی متحد ہے اور ہمیشہ متحد رہے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ خادمہ باجی آپ ہماری تکلیف میں ہلکان ہونے کی بجائے  بھان متی کے کنبے کو اکٹھا …

مزید پڑھئے

ایسے حیران کن گھریلو ٹوٹکے جو ہماری زندگی آسان بنا سکتے ہیں

گھر میں مستقبل طور پر کوئی نا کوئی کام نکلتا رہتا ہے جس میں سے کچھ کام مشکل ہوتے ہیں اور کچھ بہت آسان ہوتے ہیں۔ آسان کام کرنا تو ہر کوئی کرلیتا ہے کیونکہ وہ جلدی اور فوری ہوجایا کرتے ہیں لیکن مشکل کام رہ جاتے ہیں اور وہ وقت بھی لیتے ہیں۔ اس لئے آج ہم آپ کو …

مزید پڑھئے

پاکستان کا جھنڈا ضرور لہرائیں مگر اپنے حصے کا پودا بھی لگائیں، زرتاج گل

وزیرمملکت زرتاج گل نے کہا کہ پاکستان کا جھنڈا ضرور لہرائیں مگر اپنے حصے کا پودا بھی لگائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت زرتاج گل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد سینٹارس مال میں ہینڈی کرافٹ نمائش کا افتتاح کردیا ہے، زرتاج گل نے تمام شرکاء کو ماسک استعمال کرنے کی ہدایت دہتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھئے

ایل این جی کی قیمت میں اضافہ

  اوگرا کی جانب سے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی این جی اسٹیشنزمالکان نے قیمت میں 5 سے   8روپے کلواضافہ کردیا ہے ، سندھ بھر میں سی این جی 140 سے 145 روپے کلو ہوگئی ہے۔ سی این جی ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مہنگی ایل این جی کے …

مزید پڑھئے

وباء کے عالم کے باوجود ملکی برآمدات میں مثبت اضافہ ہوا ہے، خرم شیر زمان

خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ وباء کے عالم کے باوجود جولائی میں ملکی برآمدات میں مثبت اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنماء خرم شیر زمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اشرافیہ، مافیا کو لگام ڈال کر ملک میں معاشی خوشخبریوں کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے جبکہ ایف بی آر کی …

مزید پڑھئے