روزانہ ارکائیوز

پاکستان تحریک انصاف کا ویژن کوالٹی تعلیم ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق

معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتاتی ہیں کہ تحریک انصاف کا ویژن کوالٹی تعلیم ہے۔  ان کا کہنا تھا کہ وزیرتعلیم راجہ یاسر تعلیم کے لیے اعلی اقدامات کررہے ہیں جبکہ اس سے قبل صرف کنکریٹ کا کام ہوتا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہم مسلسل کہہ رہے تھے کہ ن …

مزید پڑھئے

باہرسےآنےوالوں کیلئےویکسین سرٹیفکیٹ لازمی قرارنہیں دیا گیا ، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ باہرسےآنےوالوں کیلئےویکسین سرٹیفکیٹ لازمی قرارنہیں دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایئرپورٹ پرکنٹرول کیا ہوتا توشاید ڈیلٹا ویرینٹ نہ پھیلتا ، صورتحال تشویشناک ہے،سب کوایک بیانیہ دینےکی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاحت کیلئے جانے والے واپسی پرکورونامثبت ہوکرآئے …

مزید پڑھئے

نمرہ خان دوسری شادی کب کر رہی ہیں؟ اداکارہ نے بتا دیا

گزشتہ سال لاک ڈاؤن کے دوران خاموشی سے نکاح کرنے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل نمرہ خان کی شوہر سے طلاق کی خبریں سوشل میڈیاپرکافی زیر بحث رہیں،  تاہم انہوں نے کبھی اس حوالے سے کوئی بات نہیں کی۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق نمرہ خان نے حالیہ انٹرویو میں اپنے نکاح کے ختم ہونے کے …

مزید پڑھئے

بابا فریدالدین گنج شکر کے عرس کی تقریبات منسوخ

بابا فریدالدین گنج شکر کے عرس کی تقریبات منسوخ کردی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بابا فریدالدین گنج شکر کے عرس کی تقریبات منسوخ ہونے کے باعث بہشتی دروازہ صرف دو دن کھول دیا گیا ہے۔ اس ضمن میں چیف سیکرٹری نبیل جاوید کا کہنا ہے کہ رسومات کی ادائیگی کے لیے عرس شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، کورونا …

مزید پڑھئے

کووڈ کو شکست دینے والے افراد میں ایک اور طویل المعیاد مسئلے کا انکشاف

عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث اسپتال میں زیرعلاج رہنے والے نوجوانوں میں شدید تھکاوٹ کا باعث بننے والے سینڈروم کی علامات   کا خطرہ موجود ہوتا ہے۔ اس حوالے سے حال ہی میں ایک تحقیق کی گئی ہے جس میں کورونا سے صحتیاب ہونے والے 13 ہزار مریضوں کو شریک کیا گیا تھا اور اسکے علاوہ ایسے لوگون کو شامل …

مزید پڑھئے

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی 2 روزہ دورے پر کل ایران روانہ ہونگے

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی ایران کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے کیلئے 2 روزہ دورے  پر کل ایران روانہ ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ خصوصی طیار ے کے ذریعے مشہد پہنچیں  گے جبکہ چیئرمین سینیٹ ایران کے صدر کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ چیئرمین سینیٹ کی ایران کے صدر سمیت …

مزید پڑھئے

مولانا تنویر الحق تھانوی پیپلز پارٹی میں شامل ہورہے ہیں انہیں ویلکم کرتے ہیں ، نثار کھوڑو

پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا کہ مولانا تنویر الحق تھانوی پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہورہے ہیں انہیں ویلکم کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا کہ اب عوام کی امیدیں پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں ، وفاقی پارلیمانی نظام ایک دوسرے کو برداشت کرکے آگے چلنے …

مزید پڑھئے

یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق یو ٹیوبر زید علی کے فوٹو ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر فالوورز کی  تعداد 3 ملین ہو گئی ہے۔ زید علی کی جانب سے 3 ملین فالورز ہونے کی خوشی مناتے ہوئے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر …

مزید پڑھئے

کیا واقعی انڈے صحت کے لیے مضر ہوتے ہیں؟

انڈوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کے کھانے سے جسم میں کولیسٹرول کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔ اسی وجہ سے کئی لوگ انڈے کھانے سے گریز کرتے ہیں۔ آج ہم اپنی اس اسٹوری میں یہ جاننے کی کو شش کرینگے کہ کیا واقعی انڈے صحت کے لیے مضر ہوتے ہیں؟ ماہرین کا کہنا ہےکہ انڈے کو اس …

مزید پڑھئے

وہ اینڈرائیڈ فونز جو 27 ستمبر کے بعد گوگل سروسز سے محروم ہوجائیں گے

اگر آپ آج بھی پرانے اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز استعمال کر رہے ہیں تو یہ  آپ کے لئے بری  خبر ہے کہ بہت جلد آپ گوگل ک سروسز کو استعمال نہیں کر سکیں گے۔ رپورٹس کے مطابق رواں سال 27 ستمبر کے بعد سے پرانے تمام اینڈرائیڈ فونز  گوگل سروسز سے محروم ہوجائیں گے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 27 …

مزید پڑھئے