روزانہ ارکائیوز

کورونا وائرس سے زیادہ سندھ حکومت صوبے میں ایک خطرناک وائرس ہے، جمال صدیقی

ترجمان پی ٹی آئی کراچی جمال صدیقی نے کہا کہ کورونا وائرس سے زیادہ سندھ حکومت صوبے میں ایک خطرناک وائرس ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ٹی آئی کراچی جمال صدیقی نے مرتضیٰ وہاب کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مرتضیٰ وہاب کو صحیح اصلاح و مشورہ دینے والے لوگ منافقین نظر آتے ہیں۔ انہوں …

مزید پڑھئے

دمہ، یہ مرض کس حد تک جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے؟

دمہ، یہ سانس کی بیماری ہے جسے انگریزی میں asthama کہا جاتا ہے۔ اس بیماری میں سانس کی نالیاں تنگ ہوجاتی ہیں اورسانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔ اس بیماری میں بنیادی طور پرپھیپھڑوں کی دوبڑی نالیاں جو سانس لینے میں مددگار ہوتی ہیں سوجن کاشکارہوجاتی ہیں۔ اس مرض کی تشخیص کے لئے  میڈیکل ٹیسٹ میں خون کی جانچ، ایکسرے، …

مزید پڑھئے

کے الیکٹرک کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر سماعت

کے الیکٹرک کی جنوری سے جون تک کی فیول ایڈجسٹمنٹ پر درخواست کی سماعت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کی فیول ایڈجسمنٹ کے حوالے سے زوم پردرخواست کی  سماعت ہوئی ہے جس میں چئیرمین نیپرا نے کے الیکٹرک کے حکام سے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ جون میں بجلی کی پیداوری لاگت میں  فیصد اضافہ کیوں ہوا …

مزید پڑھئے

ایشوریا رائے کی ہم شکل کے سوشل میڈیا پر چرچے

بالی ووڈ کی اداکارہ اور سابقہ مس ورلڈ ایشوریا رائے بچن کی ہو بہو ہم شکل لڑکی کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ انسٹا گرام پر 23.9 ہزار فالوورز رکھنے والی  آشیتا راتھوڑ نامی لڑکی کے چرچے ہیں جسے انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے ایشوریا …

مزید پڑھئے

قومی ائیرلائن اور پاکستان کے سب سے بڑے بینک کے مابین معائدہ

پی آئی اے اور حبیب بینک نے صارفین کیلئے خصوصی معائدے پر دستخط کردیے۔ تفصیلات کے مطابق معائدے پر دستخط سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک اور صدر حبیب بینک محمد اورنگزیب نے کیے۔ ذرائع کے مطابق حبیب بینک پی آئی اے کے سب سے بڑے سٹریٹجک پارٹنر کے طور پر کام کررہا ہے ، پی …

مزید پڑھئے

فائبر، انسانی صحت پر کس حد تک اثر انداز ہوتا ہے؟

فائبر کا استعمال انسان کی صحت کو لمبی اور توانائی سے بھرپور زندگی  جینے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ فائبر کا استعمال اور اس کے نتیجے میں لوگوں کی عمر میں 10 سال اضافے کے امکانات 80 فیصد تک بڑھ جاتے ہیں۔ فائبر درحقیقت دو اقسام کا ہوتا ہے ایک کولیسٹرول کی سطح کم کرنے والا یا آسانی سے ہضم …

مزید پڑھئے

دنیا کو اعتدال کا وعظ کرنے سے پہلے بھارت کو اپنے گھر کو بہتر کرنا چاہیے، زاہد حفیظ چوہدری

ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ دنیا کو اعتدال کا وعظ کرنے سے پہلے بھارت کو اپنے گھر کو بہتر کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے بھارت کی سلامتی کونسل میں ترجیحات کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزیر خارجہ کی جانب سے بھارت کے لیے اگست میں بطور صدر …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کا ویژن میرٹ تھا جس کو ہم نے ملحوظ خاطر رکھا ہے، راجہ یاسر

راجہ یاسر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا ویژن میرٹ تھا جس کو ہم نے ملحوظ خاطر رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم ہائرایجوکیشن راجہ یاسر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ۔ہم نے چوبیس وائس چانسلر میرٹ پر تعینات کیے ہیں، ہمارے تعینات کیے وائس چانسلرز پر کوئی سوال نہیں اٹھایا گیا کیونکہ بیرون …

مزید پڑھئے

کے پی کے صحت انصاف کارڈ کے ذریعے لوگوں کو مفت طبی سہولیات فراہم

کے پی کے حکومت کے صحت انصاف کارڈ سے 74 لاکھ 70 ہزار افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صحت انصاف کارڈ کے ذریعے عوام کو کینسر اور دل کی بیماریوں سمیت دیگر سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ، صوبائی دارالحکومت میں سب سے زیادہ 7 لاکھ 57 ہزار افراد صحت انصاف کارڈ سے …

مزید پڑھئے

کے2 کی چوٹی پر پس اپس، ویڈیو وائرل

کوہ پیماؤں کی چوٹیوں کو سر کرنے کی، خوف سے لڑتے ہوئے مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے اونچے پہاڑوں پر چڑھنے کی کہانیاں اور ویڈیوز اپانے سنی بھی ہونگی اور دیکھی بھی ہونگی ۔ لیکن آج ہم جس ویڈیو کی بات کریں گے ایسی ویڈیو نا پہلے آپ نے کبھی دیکھی ہوگی اور نا ہی ایسا کچھ سنا ہوگا۔ سوشل …

مزید پڑھئے