روزانہ ارکائیوز

آسمانی بجلی نے درخت کو دو حصوں میں تقسیم کردیا، ویڈیو وائرل

صنوبر کے ایک درخت کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں پہلے درخت پر آسمانی بجلی گرتی ہے اور اس میں آگ لگ گئی اس کے بعد اچانک درخت دوحصوں میں تقسیم ہوگیا۔ مائیکل بوگن نامی شخص نے کیلیفورنیا میں یہ ویڈیو بنائی ہے جس میں بِگ بیئر ایئرپورٹ کے پاس ایک جلتے ہوئے درخت کو دولخت ہوتے دیکھا جاسکتا …

مزید پڑھئے

زراعت پاکستان کی معیشیت کا بنیادی ستون ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ زراعت پاکستان کی معیشیت کا بنیادی ستون ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا کے شعبہ دیہی ترقی کے وفد کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے۔ A delegation of the Republic of Korea of the Department of Rural Development and Administration (DRDA) led by Mr. Hur Taewoong, Vice Minister of the Department …

مزید پڑھئے

پاکستان میں موڈرنہ ویکسین کون لگوا سکتا ہے؟

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے موڈرنا کورونا وائرس ویکسین کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ این سی او سی کے مطابق ، موڈرنہ ویکسین اب عام عوام اور 16 سال سے زیادہ عمر کے طلباء کو دی جا سکتی ہے۔ اس حوالے سے این سی او سی کا کہنا ہے کہ موڈرنہ …

مزید پڑھئے

خاتون کا ایک سال قبل دریا میں گرا موبائل مل گیا

جب قسمت ساتھ ہو تو ناممکن بھی ممکن ہوجاتا ہے، خاتون کا ایک سال قبل دریا میں گرا موبائل صحیح سلامت مل گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں ایک خاتون کو اپنی خوش قسمتی پر یقین نہ آیا جب انھیں یہ اطلاع ملی کی ان کا دریا میں گرا ہوا موبائل فون صحیح …

مزید پڑھئے

پی اے آر سی انتظامیہ نے اپنے ملازمین کو نکال دیا ہے ، خواجہ محمد آصف

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا کہ پی اے آر سی انتظامیہ نے اپنے ملازمین کو نکال دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پی اے آر سی سے 16 سال  پرانے ملازمین کو نکالا گیا ہے۔ پاکستان …

مزید پڑھئے

پاک بحریہ کیلئے تیار کیے جانے والے جہاز کی لانچنگ تقریب

پاک بحریہ کیلئے تیار کیے جانے والے جہاز کی چین میں لانچنگ تقریب منعقد ہوئی۔ ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار کیے جانے والے تیسرے 054 فریگیٹ جہاز کی لانچنگ کی تقریب منعقد ہوئی، تقریب کا اہتمام ہڈونگ ژونگوا شپ یارڈ چائنہ میں کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کی زیر صدارت افغانستان کی صورتحال پر اہم اجلاس

وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت افغانستان کی صورتحال پر وزیر اعظم ہاؤس میں اہم اجلاس ہوا جس میں افغانستان کی صورتحال، افغان مہاجرین کی متوقع آمد سمیت دیگر معاملات کا جائزہ لیا گیا۔ افغان ایشو پر اجلاس وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد ہوا جس میں وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی ، وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر اطلاعات فواد چوہدری …

مزید پڑھئے

ازیکا ڈینیئل شوبز میں آنے سے قبل کیا کرتی تھیں؟اداکارہ نے بتادیا

پاکستانی اداکارہ ازیکا ڈینیئل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شوبز میں آنے سے قبل پاکستان ائیر لائنز (پی آئی اے) میں بطور ائیر ہوسٹس فرائض سرانجام دیتی تھیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے خود سے متعلق دلچسپ باتیں مداحوں کے ساتھ شئیر کیں۔ دوران انٹرویو ازیکا نے بتایا …

مزید پڑھئے

فیاض الحسن چوہان کو خراج تحسین جنہوں نے نذیر چوہان کو بروقت بچایا ، پرویز الٰہی

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ فیاض الحسن چوہان کو خراج تحسین جنہوں نے نذیر چوہان کو بروقت بچایا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ بل کے معاملے میں صرف دو یا تین بیورکریٹ نے مسئلہ پیدا کیا ، ریسکو کے معاملے پر بھی بیورکریٹ نے کام خراب کیا۔ …

مزید پڑھئے

علی ظفر کو بارش انجوائے کرتے بچوں کو دیکھ کر بچپن یاد آگیا

نامور گلوکار علی ظفر نے بارش انجوائے کرتے بچوں کی وائرل ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کردی۔ علی ظفر نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر ایک وائرل ویڈیو شیئر کی جس میں  بچوں کو بارش کے موسم میں انجوائے کرتے دکھایا گیا ہے۔ Be like children? #childhood #joy #simplethings pic.twitter.com/t2tlicPu21 — Ali Zafar (@AliZafarsays) August 2, 2021 اس ویڈیو میں …

مزید پڑھئے