روزانہ ارکائیوز

اداکارہ اشنا شاہ جان لیوا بیماری کا شکار ہوگئیں؛ مداحوں سے دعا کی اپیل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اُشنا شاہ بھی کورونا کی چوتھی لہر کا شکار ہوگئیں۔ اُشنا شاہ نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر جاری ایک پوسٹ میں اپنے کورونا میں مبتلا ہونے کے حوالے سے بتایا اور حالیہ دنوں میں انہوں نے جن لوگوں سے ملاقات کی انہیں بھی اپنا ٹیسٹ کروانے کا مشورہ دیا۔   View this post on …

مزید پڑھئے

پاکستان اور عرب ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور عرب ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر عادل بن عبدالرحمان الاسومی کی زیر قیادت عرب پارلیمانی وفد کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی۔ عمران خان نے کہا کہ امن، ترقی، پارٹنرشپ اور روابط میں مضبوطی پاکستان کی ترجیح ہے۔ وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ پاکستان …

مزید پڑھئے

موج مستیاں کرتے جنت مرزا کی نئی ویڈیو وائرل

پاکستانی ٹک ٹاک ماڈل اور اداکارہ جنت مرزا کی موج مستیاں کرتے ہوئے نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنت مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک نئی ویڈیو پوسٹ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے خوب وائرل ہوگئی، اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیاجارہا ہے۔   View this post on …

مزید پڑھئے

گورنر سندھ سے ڈاکٹر عامر لیاقت کی ملاقات

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خصوصی طور پر سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ڈاکٹرعامر لیاقت نے کہا کہ لاک ڈاؤن کا فیصلہ میں عوامی نمائندوں کے مشورے کو مکمل طور پر نظر …

مزید پڑھئے

صدف کنول کے بیان پر خلیل الرحمان کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان کے معروف رائٹر خلیل الرحمان قمر نے اداکارہ صدف کنول کے بیان کی مکمل تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوہر کی خدمت کرنا ان کا ذاتی فعل ہے، انہوں نے اپنی رائے کسی پر بھی مسلط کرنے کی کوشش نہیں کی۔ پاکستان کے نمبر 1 نیوز چینل بول نیوز کے پروگرام ایسے نہیں چلے گا میں گفتگو کرتے …

مزید پڑھئے

سفید سرکے کے صحت پر حیرت انگیز فوائد

سرکے کے استعمال سے صحت پر بے شمار طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں جنہیں نظر انداز کرنا بے و قوفی ہوگی، سرکے کی افادیت سے متعلق سائنس سمیت اسلامی تعلیمات بھی ہیں ۔ سرکے کی کئی اقسام موجود ہیں جن کی اپنی اپنی الگ افادیت ہے، سرکے کی تمام اقسام میں سفید سرکہ سب سے عام استعمال کیا جانے والا …

مزید پڑھئے

نیازی صاحب آپ کے 200 معیشت کے ماہر کہاں ہیں، فیصل کریم کنڈی

ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ نیازی صاحب آپ کے 200 معیشت کے ماہر کہاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں ، نیازی صاحب حوالہ ہنڈی کے ذریعے رقم کی منتقلی کی مارکیٹنگ کرتے رہے …

مزید پڑھئے

بھارت انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر انسانیت کا مجرم ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر عالمی قانون اور انسانیت کا مجرم ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بانڈی پورہ میں کشمیری نوجوان کو شہید کرنے کی شدید …

مزید پڑھئے

سی پیک پاکستان کی لائف لائن ہے ،عاصم سلیم باجوہ

سابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کی لائف لائن ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ سی پیک اتھارٹی کی اہم ذمہ داریاں ادا کرنے پر اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں …

مزید پڑھئے

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کی خدمات پر شکریہ ادا کرتا ہوں، اسدعمر

وفاقی وزیر اسدعمر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کی خدمات پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسدعمر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک کے دوسرے فیز کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ، …

مزید پڑھئے