روزانہ ارکائیوز

امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کی عمارت کے قریب فائرنگ

امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کی عمارت کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پینٹاگون کی عمارت سے قریب بس اسٹاپ کے پاس پیش آیا، فائرنگ کے باعث عمارت کو بند کر دیا گیا ہے۔ عمارت میں کسی کو آنے جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی جبکہ پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی …

مزید پڑھئے

جنت مرزا کو کس کی یاد ستانے لگی؟

پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کو اسکردو کو یاد کرنے لگی۔ ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اسکردو کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ صحرا میں سواری کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Jannat Mirza (@jannatmirza_) ویڈیو شیئر کرتے ہوئے جنت مرزا نے لکھا …

مزید پڑھئے

معروف پاکستانی اداکارہ نے خاموشی سے منگنی کرلی؛ ڈنر کا مینیو کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ اریبہ حبیب کی بات پکی ہونے کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں ساتھ ہی اداکارہ کی منگنی کی تقریب کا مینیو کارڈ بھی وائرل ہو گیا ہے۔ اداکارہ اریبہ حبیب نے انسٹا گرام پر کچھ تصویریں شیئر کی ہیں جسے ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ …

مزید پڑھئے

ہم سب کو کشمیر پریمیئر لیگ کو فروغ دینا چاہیے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم سب کو کشمیر پریمیئر لیگ کو فروغ دینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے غیر ملکی کھلاڑیوں کو بھارت کی دھمکیوں کی مذمت کی جس کی وجہ سے وہ کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) سے دستبردار ہو گئے۔ وزیر خارجہ نے …

مزید پڑھئے

شہروز سبزواری کا صدف کنول کے بیان پر رد عمل

پاکستان کے معروف اداکار شہروز سبزواری کا اپنی اہلیہ صدف کنول کی جانب سے شوہر سے متعلق دیئے گئے بیان پر رد عمل سامنے آگیا۔ صدف کنول کی جانب سے گزشتہ دنوں ایک انٹرویو کے دوران کہا گیا تھا کہ ’اپنے شوہر کی عزت کرنا اور اُس کا خیال رکھنا ہماری ثقافت ہے، وہ بیوی ہونے کے ناطے اپنے شوہر …

مزید پڑھئے

بوتل کے ڈھکنوں سے دنیا کے نقشے کا سب سے بڑا موزیک تیار

سعودی عرب میں ایک خاتون نے پلاسٹک کی بوتلوں کے ڈھکنوں سے دنیا کے نقشے کا سب سے بڑا موزیک بناکر اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرالیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک اسکول پرنسپل نے پلاسٹک کی بوتلوں کے ساڑھے تین لاکھ ڈھکنوں سے ڈھائی سو اسکوائر میٹر پر دنیا کا نقشہ بناکر ریکارڈ توڑدیا، …

مزید پڑھئے

زارا نور عباس کی ڈانس ویڈیو لیک ہوگئی

پاکستانی شوبز انسٹری کی اداکارہ زارا نور عباس کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔  سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ زارا نور ڈانس کر رہی ہیں۔ So this is the leaked video of Zara Noor's Drama #MoreSeZyadaDrama pic.twitter.com/svNPD0qLkD — Afshan Younus (@AfshanYounus) September …

مزید پڑھئے

اعجاز اسلم ایکشن تھرلر فلم میں مرکزی کردار نبھائیں گے

مافوق الفطرت عناصر پر مبنی ایکشن تھرلر فلم  فیوچر اِمپرفیکٹ میں اداکار اعجاز اسلم ذہنی انتشار کے شکار زاہد نامی ایک میڈیکل رِپریزنٹیٹو کا کردار نبھا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فلم میں اس کردار کو اپنے ہی ہاتھ کی لکھی ہوئی ایک ڈائری ملتی ہے لیکن اسے یہ یاد نہیں کہ اس نے یہ ڈائری کب لکھی تھی۔ اس …

مزید پڑھئے

راج کندرا کی گرفتاری، بیٹے کی پہلی پوسٹ سے والد ہی غائب

نامور کاروباری شخصیت راج کندرا کی فحش فلمیں بنانے کے کیس میں گرفتاری کے بعد ان کے بیٹے ویان کندرا کی پہلی سوشل میڈیا پوسٹ منظر عام پر آگئی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹار کڈ ویان کندرا نے چند تصویریں پوسٹ کیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Viaan Raj Kundra (@viaanrajkundra) …

مزید پڑھئے

کسی بھی بڑے کام کیلئے مثبت سوچ اہم کردار ادا کرتی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی بھی بڑے کام اور مقصد کیلئے مثبت سوچ اہم کردار ادا کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے دفاعی تجزیہ کار اکرام سہگل کی کتاب اے پرسنل کرونیکل آف پاکستان کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب پہلی دفعہ میں سیاست میں آیا تو اکرام سہگل نے …

مزید پڑھئے