روزانہ ارکائیوز

ٹیوٹا کے بعد سوزوکی نے بھی ریکارڈ توڑ سیل کی ہے، شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط  شہباز گل نے کہا ہے کہ ٹیوٹا کے بعد سوزوکی نے بھی ریکارڈ توڑ سیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط  شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ جب امریکہ جیسے ملک میں کورونا کی …

مزید پڑھئے

دی لارڈ آف دی رنگز ٹی وی سیریز کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی

ایمیزون کی اربوں ڈالر لاگت سے تیار ہونے والی سیریز ‘دی لارڈ آف دی رنگز’ کا ٹی وی ورژن ستمبر 2022 میں شروع ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسٹریمنگ پلیٹ فارم ایمیزون نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں پہلے سیزن کی شوٹنگ مکمل ہوچکی ہے اور پلیٹ فارم کی جانب سے شو کی کچھ تصاویر …

مزید پڑھئے

سی پیک پاکستان کی معاشی ترقی کےلیےانتہائی اہم ہے، خالد منصور

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کی معاشی ترقی کےلیےانتہائی اہم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عاصم باجوہ نے عہدے ‏کا چارج کیوں چھوڑا اس بارے میں نہیں جانتا۔ خالد منصور نے کہا کہ وزیراعظم …

مزید پڑھئے

معروف پاکستانی اداکارہ کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں

معروف پاکستانی اداکارہ ماہ نورکو نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکیاں ملنے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کے حکم پر مقدمہ اقبال ٹاؤن تھانے میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ سدرہ لطیف المعروف ماہ نور کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ ساجد کیانی نے کہا کہ واقعہ میں …

مزید پڑھئے

سعودی عرب: غار سے انسانوں اور جانوروں کی ہڈیاں دریافت

 سعودی عرب کے ایک غار سے انسانوں اور جانوروں کی ہزاروں باقیات دریافت ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے شمال مغربی علاقے میں واقع ایک غار سے انسانوں اور جانوروں کی ہزاروں ہڈیاں دریافت ہوئی ہیں.  دریافت شدہ باقیات میں گھوڑوں ، اونٹ، چوہوں اور انسانوں کی ہڈیاں بھی شامل ہیں۔ اس حوالے سے …

مزید پڑھئے

کورونا سے صحتیاب افراد نئے مسئلے کا شکار

حال ہی میں یورپی ملک ناروے میں ہونے والی نئی تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے متعدد افراد کو یادداشت کے مسائل درپیش آتے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق اوسلو یونیورسٹی کی اس تحقیق میں یہ جاننے کی کوشش کی گئی تھی کہ کوویڈ 19 سے صحتیاب ہونے والے افراد کی کس حد تک …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں نازیبا تصاویر بنانے پر مقدمہ درج

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیم برہنہ فوٹو شوٹ کرنے پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ اس حوالے سے تھانہ کورال پولیس نےشہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے جس کے متن ‏میں کہا گیا ہے کہ لڑکےلڑکی نےقائد اعظم کےپوٹریٹ کےسامنےنیم برہنہ تصاویربنائیں جو سوشل ‏میڈیا پر وائرل ہوئیں۔ پولیس نے اندراج مقدمےکے بعد مزیدتفتیش شروع کر …

مزید پڑھئے

نوازالدین صدیقی و اہلیہ نے طلاق کا فیصلہ واپس لے لیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار نوازالدین صدیقی اور اہلیہ عالیہ صدیقی نے بچوں کی خاطر طلاق کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار اور ان کی اہلیہ عالیہ اپنی باقی زندگی بچوں کی خاطر ایک ساتھ گزاریں گے۔ جوڑا ساتھ جلد دبئی جانے کا ارادہ رکھتا ہے جہاں ان کے بچے اسکول میں …

مزید پڑھئے

حکومت سندھ اپنے معاملات پر نظر ڈالے اور گورننس بہتر کرے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت سندھ اپنے معاملات پر نظر ڈالے اور گورننس بہتر کرے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس کے فیصلوں پر فواد چوہدری نے میڈیا بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ سندھ حکومت اپنے گریبان میں جھانکے، کراچی اور حیدر آباد ویکسینیشن میں …

مزید پڑھئے

مستقل درد، موڈ، سوچ اور خیالات بدل سکتا ہے

نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مسلسل درد ہمارے احساسات اور جذبات کو یکسراندازمیں تبدیل کرسکتی ہے۔ ہماری پیشانی کے عقب میں موجود دماغی حصہ خوشی اور تکلیف کا احساس دلاتا ہے۔ لیکن یہی درد جب سوہانِ روح بن کر برقرار رہے تو اس سے ہماری بے چینی بڑھتی ہے ، ہم ڈپریشن کے شکار ہوسکتے ہیں اور خود …

مزید پڑھئے