روزانہ ارکائیوز

جموں اور کشمیر اقوام متحدہ کا تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے، منیراکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر منیر اکرم نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر اقوام متحدہ کا تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے اور “ہندوستان کا لازمی حصہ” نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل کی قراردادیں جن میں رائے شماری کا مطالبہ کیا گیا ہے نافذ العمل ہیں …

مزید پڑھئے

سابق حکمرانوں نے اپنے دور میں عوام کیلئے کچھ نہیں کیا، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ سابق حکمرانوں نے اپنے دور میں عوام کیلئے کچھ نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں، بدعنوان عناصر کو صرف لوٹ مار سے اکٹھی کی گئی دولت بچانے کی فکر ہے۔ انہوں نے کہا کہ سابق حکمرانوں …

مزید پڑھئے

شناختی کارڈ کے بغیر ویکسینیشن کا آغاز آج سے کیا جائے گا

 وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ  کے احکامات کے بعد آج سے بغیر شناختی کارڈ کے بھی سینٹرز میں کورونا ویکسینیشن کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق شہریوں کو برتھ سرٹیفکیٹ ، موبائل نمبر اور  والدین کا شناختی کارڈ ساتھ لانا ضروری قرار دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر سیمی جمالی کا کہنا ہے کہ ہم نے آج سے بغیر شناختی کارڈ …

مزید پڑھئے

بین الصوبائی وزرائے تعلیم نے اہم اجلاس طلب کرلیا

کورونا کیسز کی بڑھتی شرح کے باعث بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس نے اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کی صدارت وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز  کے بارے تبادلہ خیال کیا جائے گا اور تعلیمی اداروں میں کورونا …

مزید پڑھئے

ریڈمی، نوٹ 10 سیریز کا سستا ترین 5 جی فون متعارف

اسمارٹ فون موبائل کمپنی ریڈمی کی جانب سے نوٹ 10 کی سیریز کا سسٹا ترین 5 جی فون متعارف کرادیا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے نوٹ 10 سیریز کا یہ  8واں ماڈل ہے  جو کہ جاپان میں متعارف کرایا گیا ہے جو کہ اب تک  5 جی کا بہتر ورژن تصور کیا جاسکتا ہے۔ فیچرز: بات کی جائے اس …

مزید پڑھئے

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس  آج سہ پہر چار بجے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آج نجی کارروائی کا دن  ہے  جس میں 122 نکاتی ایجنڈا جاری کیا جائے گا، اراکین نجی بلز پیش کرینگے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں پولن الرجی کے کیسز میں اضافے کا معاملہ آج بھی ایجنڈے میں شامل کیاجائے گا، قومی اسمبلی کے قواعد …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کی ایک اور ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوگئی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی بہترین اداکارہ و ماڈل عائزہ خان آئے دن اپنے فوٹو شوٹز کی وجہ سے سوشل میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں۔ اداکارہ عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی ایک اور ٹک ٹاک وائرل ویڈیو شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) اس ویڈیو …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی زیر صدارت پولیو کی صورتحال پر اعلیٰ سطح کا اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پولیو کی صورتحال پر اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وزیر اعظم کے معاونین خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان ، ڈاکٹر شہباز گل اور دیگر متعلقہ سینئر افسران نے شرکت کی، چیف سیکرٹریز اور 22 ہائی رسک اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز بھی ورچوئل طور پر شریک ہوئے۔  وزیراعظم نے اجلاس …

مزید پڑھئے

اریبہ حبیب کی بات پکی ہونے کی تقریب سے خوبصورت تصاویر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی دلکش اداکارہ اریبہ حبیب کی بات پکی ہونے پر منعقد کی جانے والی تقریب سے ان کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں۔ اداکارہ اریبہ حبیب کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ  پر اُن کے گھر میں منعقد کی جانے والی تقریب کی کچھ تصویریں شیئر کی گئی ہیں۔   View this post on …

مزید پڑھئے

صدر پاکستان آج 2 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے گے

 صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی آج 2 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے گے۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان گرین ٹریکٹر اسکیم کے افتتاح تقریب میں شرکت کریں گے جہاں صدر پاکستان کا گورنر بلوچستان اور وزیراعلی بلوچستان ائیرپورٹ پر استقبال کریں گے۔  صدر پاکستان مختلف وزراء اور پی ٹی ائی رہنماؤں سے گورنر ہاوس میں ملاقات بھی کریں گے۔ واضح …

مزید پڑھئے