روزانہ ارکائیوز

نااہل اپوزیشن کا پروپیگنڈہ گھٹیا سیاست کی بقاء کیلئے ہے، ڈاکٹر شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ نااہل اپوزیشن کا پروپیگنڈہ گھٹیا سیاست کی بقاء کیلئے ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نااہل اپوزیشن کا پروپیگنڈہ گھٹیا سیاست کی بقاء کیلئے ہے، اس وقت دنیا بحرانوں کی زد …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی کی حکومت نے عوام کا برا حال کردیا ہے ، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے عوام کا برا حال کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 18 اکتوبر 2007 کو محترمہ بینظیر بھٹو زرداری وطن واپس آئیں ، عوام کہتی تھی کہ بینظیر آئے گی روزگار لائے گی۔ …

مزید پڑھئے

جب آپ کٹھ پتلی کولیکر آتے ہیں تو ملک کا نقصان ہوتا ہے ، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب آپ کٹھ پتلی کولیکر آتے ہیں تو ملک کا نقصان ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نازک وقت میں داخل ہورہے ہیں ، ہمیں اپنی پارٹی کے لیے …

مزید پڑھئے

چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری باغ جناح جلسہ گاہ پہنچ گئے

چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری باغ جناح جلسہ گاہ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اپنی بہن آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ باغ جناح جلسہ گاہ پہنچ چکے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری پارٹی کی مرکزی قیادت کے ہمراہ جلسہ گاہ کے اسٹیج پر پہنچ گئے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

آئی ایم ایف سے مذاکرات کی ناکامی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ، وزارت خزانہ

ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کی ناکامی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ جمعے کو مذاکرات جہاں پر تھے وہیں سے پیر کو دوبارہ آغاز ہوگا۔ ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ مذاکرات ختم ہونے کی  کوئی حتمی تاریخ نہیں ہے …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی پر الزام لگانے سے پہلے شاہ محمود قریشی آئینے کے سامنے کھڑے ہوں، فیصل کنڈی

ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پر الزام لگانے سے پہلے شاہ محمود قریشی آئینے کے سامنے کھڑے ہوں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے شاہ محمود قریشی کے بیان پر کرارا جواب دیتے ہوئے کہا پیپلز پارٹی پر الزام لگانے سے پہلے شاہ محمود قریشی آئینے کے سامنے کھڑے ہوں، …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی کے باغ جناح جلسہ گاہ گرائونڈ میں جیالوں کی بڑی تعداد میں آمد

پیپلز پارٹی کے باغ جناح جلسہ گاہ گرائونڈ میں جیالوں کی بڑی تعداد میں آمد ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے باغ جناح جلسہ گاہ گرائونڈ میں جیالوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جیالے پیپلز پارٹی کے پرچموں کے ہمراہ جلسہ گاہ میں پہنچ رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

آج کا جلسہ پاکستان کی تاریخ کاسب سے بڑا جلسہ ہوگا ، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آج کا جلسہ پاکستان کی تاریخ کاسب سےبڑا جلسہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں کارساز کے قریب بینظیر بھٹو کے قافلے پر حملہ ہوا ، کارساز سانحے میں180سےزائد افراد شہید ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں …

مزید پڑھئے

قومی کرکٹر محمد حفیظ کی  سالگرہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ کی آج سالگرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قومی کرکٹڑ محمد حفیظ کی سالگرہ کے موقع پر پیغام دیا۔ بابر اعظم کا کہنا تھا کہ پیغامات محمد حفیظ میچ ونر کھلاڑی ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے سماجی رابطے …

مزید پڑھئے

درآمد شدہ چینی کا فائدہ ہر صورت عام صارف کو ملنا چاہیے ، چیف سیکریٹری پنجاب

چیف سیکریٹری پنجاب کامران علی افضل نے کہا ہے کہ درآمد شدہ چینی کا فائدہ ہر صورت عام صارف کو ملنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق چیف سیکریٹری پنجاب کامران علی افضل کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا جس میں اشیائے خوردونوش بالخصوص آٹا اور چینی کی قیمتوں اور دستیابی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں چیف سیکریٹری نے …

مزید پڑھئے