روزانہ ارکائیوز

جشن میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے سکھر میں الحسینی مصطفائی ٹانگہ ریلی

جشن میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے سکھر میں الحسینی مصطفائی ٹانگہ ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریلی میں سیکڑوں عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے شرکت کی، بڑی تعداد میں ننھے عاشقان رسول ﷺ بھی شامل تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تانگہ ریلی کے شرکاء نے سرکار کی آمد مرحبا، جشن آمد …

مزید پڑھئے

ماضی کی حکومتوں نے عوام کے بنیادی مسائل کو یکسر نظر انداز کیا ، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومتوں نے عوام کے بنیادی مسائل کو یکسر نظر انداز کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی جس میں منتخب نمائندوں نے وزیراعلیٰ کو اپنے علاقوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔ ملاقات کرنے والوں …

مزید پڑھئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کا بڑا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے جس میں  مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف سے پارٹی صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی ٹیلی فون پر …

مزید پڑھئے

ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے ووٹرز کی عزت کو پامال کیا، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے ووٹرز کی عزت کو پامال کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے ووٹرز کی عزت کو پامال کیا، گزشتہ 30 …

مزید پڑھئے

پاکستان میں لاکھوں بچوں کیلئے احساس تعلیمی وظائف کی سہولت موجود ہے، ڈاکٹر ثانیہ

وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ پاکستان کی ہر تحصیل میں لاکھوں بچوں کیلئے احساس تعلیمی وظائف کی سہولت موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق غربت کے عالمی کے دن کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری …

مزید پڑھئے

افغانستان میں امن سے خطے میں خوشحالی اور ترقی آئے گی ، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن سے خطے میں خوشحالی اور ترقی آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے صوابی میں ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو عوام کی تکلیف کا احساس ہے، پوری دنیا اس وقت مشکل حالات سے گزر رہی ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

ڈاکٹر عبد القدیر خان نے خود کو مٹا دیا اور قربانی دیکر ملک کو بچا لیا ، ناصرحسین شاہ

صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے ڈاکٹر عبد القدیر خان نے خود کو مٹا دیا اور  قربانی دیکر ملک کو بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق محسن پاکستان ڈاکٹرعبد القدیر خان کی یاد میں  نیو میمن مسجد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد ہواجس میں صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے شرکت کی۔ صوبائی …

مزید پڑھئے

صوبے بھر میں عشرہ شان رحمت اللعالمین ﷺ کی تقریبات عروج پر ہیں، وزیر اوقاف

صوبائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں عشرہ شان رحمت اللعالمین ﷺ کی تقریبات عروج پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ نے اپنے حلقہ کے لوگوں سے ملا قات میں کہا ہے کہ صوبے بھر میں عشرہ شان رحمت اللعالمین ﷺ کی تقریبات عروج پر ہیں، صوبے …

مزید پڑھئے

سانحہ کار ساز ہمیں جمہوریت کیلئے جانوں کی قربانی دینے والوں کی یاد دلاتا ہے ، راجہ پرویز اشرف

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف  نے کہا ہے کہ سانحہ کار ساز ہمیں جمہوریت کیلئے جانوں کی قربانی دینے والوں کی یاد دلاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف  نے کہا ہے کہ 14 برس قبل تمام تر خطرات کے باوجود بی بی شہید جمہوریت کی بحالی کیلئے واپس …

مزید پڑھئے

سردیوں میں موزے پہن کر سونا صحت کےلئے کیسا ہے؟

سرد موسم کے دوران سردی سے بچاؤ کے لیے موزے پہن کر سونا عام بات ہے یہ انسان کو پرسکون نیند لینے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں مگر اس عمل سے صحت پر خطرناک منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق موزے پہن کر سونا صحت مندانہ طرز عمل نہیں ہے، موزے پہن کر سونے سے نیند کے …

مزید پڑھئے