روزانہ ارکائیوز

پہاڑوں پر برفباری، سردی نے رنگ جماناشروع کردیا

  آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں برفباری اور بارش  کے ساتھ موسم سرما نے آمد کی دستک دے دی ہے۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان  کے بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری  کا سلسلہ جاری ہے ، سرد ہواؤں نے موسم کا رخ بدل دیا ہے۔ گلگت بلتستان کے …

مزید پڑھئے

ویسٹ پولیس کی پتنگ ساز اور پتنگ فروش ملزمان کے خلاف کامیاب کارروائی

ویسٹ پولیس کی جانب سے  پتنگ ساز اور پتنگ فروش ملزمان کے خلاف کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان حکومت سندھ کی جانب سے پابندی کے باوجود پتنگ سازی اور پتنگ فروشی جیسے جرائم کا ارتکاب کررہے تھے۔ ایس ایچ او اقبال مارکیٹ نے فٹبال چوک سیکٹر پر ساڑھے گیارہ کے قریب کارروائی کر کے ملزمان کو …

مزید پڑھئے

مہنگائی کا ایک ہی علاج ہے کہ اس ملک میں عام انتخابات کروائے جائیں ، راجہ فاروق حیدر

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کا ایک ہی علاج ہے کہ اس ملک میں عام انتخابات کروائے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے مرکزی ایوان صحافت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی معاشی پالیسیاں ناکام ہو چکی ہیں ، …

مزید پڑھئے

سانحہ کارساز کا درد ہمارے سینوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا، سابق وزیر داخلہ

سابق وزیرِداخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ سانحہ کارساز کا درد ہمارے سینوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرِداخلہ رحمان ملک نے شہدائے کارساز کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ کارساز کے بہادر شہیدوں اور انکے اہل و عیال کو سلام پیش کرتا ہوں۔ رحمان ملک نے کہا ہے کہ 18 اکتوبر …

مزید پڑھئے

چیف سیکرٹری پنجاب ڈی ایچ کیو اسپتال پہنچ گئے

چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل ڈی ایچ کیو اسپتال پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری کامران علی افضل نے ڈی ایچ کیو اسپتال کے مختلف وارڈز کا معائنہ کیا اور مریضوں کے لواحقین سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق لواحقین نے سوال کیا کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے دورہ ڈی ایچ کیو کے موقع پر چلڈرن …

مزید پڑھئے

کوئی قلم ایسا نہیں جو نبی کریم ﷺ کی شان لکھنے کا حق ادا کرسکے ، صوبائی وزیر زراعت

صوبائی وزیر زراعت سید حسین جہانیاں گردیزی نے کہا ہے کہ کوئی قلم ایسا نہیں جو نبی کریم ﷺ کی شان لکھنے کا حق ادا کرسکے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر زراعت سید حسین جہانیاں گردیزی نے تحصیل کونسل لودھراں کے کانجوہال میں ہفتہ شان رحمت اللعالمینﷺ کے سلسلے میں منعقدہ عظیم والشان سیرت النبی ﷺ کانفرنس کی مرکزی تقریب …

مزید پڑھئے

سردی کی آمد، روکھے بال اور انڈوں کا ماسک

سردیاں آتے ہی بال روکھے، بے جان اور خشک ہو جاتے ہیں ،اس موسم میں بالوں کو سلکی اور مضبوط رکھنے کے لیے گھر میں بنائے گئے انڈوں کے ہیر ماسک استعمال کیے جا سکتے ہیں، جس کے نتائج کار آمد ہیں۔ پروٹین سے بھرپور غذا جِلد سمیت بالوں کی خوبصورتی میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ بالوں کےلئے …

مزید پڑھئے

دنیا میں تیل و گیس کی قیمت اوپر جائیگی تو پاکستان میں بھی فرق پڑے گا، وزیراطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ  ہم کسی اور سیارے پر نہیں رہتے، دنیا میں تیل اورگیس کی قیمت اوپر جائے گی تو پاکستان میں بھی فرق پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تیل کی قیمت میں اضافے …

مزید پڑھئے

گورنر ہاؤس پشاور میں جشن عید میلادالنبی ﷺ کی تیاریاں جاری

عشرہِ رحمت اللعالمین ﷺ کے سلسلے میں ملک بھر کی طرح گورنر ہاؤس پشاور میں جشن عید میلادالنبیﷺ جوش و خروش سے منانے کی تیاریاں جاری ہیں۔  تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں گورنر ہاؤس خیبر پختونخوا کو 3 روز 17 اکتوبر سے 19 اکتوبر بروز اتوار، پیر اور منگل تک فیمیلیز کیلئے کھول دیا گیا ہے جبکہ یونیورسٹیز اور …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، قومی اسکواڈ کا مقامی ہوٹل میں مسلسل دوسرے روز جم سیشن

قومی اسکواڈ کا دبئی کے مقامی ہوٹل میں آج مسلسل دوسرے روز جم سیشن ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کھلاڑی دو گھنٹے پر مشتمل جم سیشن میں حصہ لے رہے ہیں جبکہ  قومی اسکواڈ آج سے دبئی میں نیٹ سیشنز کا بھی آغاز کرے گا۔ قومی اسکواڈ آج شام 6 بجے سے آئی سی سی اکیڈمی کے گراؤنڈ میں نیٹ …

مزید پڑھئے