روزانہ ارکائیوز

وزیراعظم کی تحریک انصاف کو جام کمال کے ساتھ کھڑا ہونے کی ہدایت

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کو وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے ساتھ کھڑا ہونے کی ہدایت کردی ہے۔ ،ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کو بھی ناراض ساتھیوں کے تحفظات دور کرنے کا مشورہ دیاگیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

عدم اعتماد منتخب نمائندوں کا جمہوری حق ہے، سربراہ بی این پی مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل گروپ کے سربراہ سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد منتخب نمائندوں کا جمہوری حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل گروپ کے سربراہ سردار اختر مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ عدم اعتماد منتخب نمائندوں کا جمہوری حق ہے کسی کو اختیار …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب کا نرسری وارڈ میں جاں بحق ہونے والے بچوں کے واقعے کا نوٹس

 وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے ڈی ایچ کیو کے نرسری وارڈ میں 4 بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعے کا نوٹس لے لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سیکرٹری صحت اور کمشنر  سرگودھا ڈویژن سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور  بچوں کے جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعے کی تحقیقات …

مزید پڑھئے

بھارتی فوج کی جانب سے جیل میں صحافیوں کو ٹارچر کیا جارہا ہے، مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے جیل میں صحافیوں کو ٹارچر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ معصوم کشمیریوں کا خون کشمیر کی گلیوں میں بہایا گیا ہے، اکتوبر کے مہینے میں بھارتی …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ پنجاب کا مظفرگڑھ میں آتشزدگی کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مظفرگڑھ کے علاقے میں آتشزدگی کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کمشنر ڈیرہ غازی خان سے آتشزدگی کے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے اور واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کرنے کا حکم دیا …

مزید پڑھئے

انڈونیشیا میں دریا کی صفائی مہم کے دوران 11 بچے ڈوب کر جاں بحق

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا کے ایک دریا کی صفائی مہم کے دوران اسکول کے 13 سے 15 سال کے 11 بچے کشتی سے گرنے کی وجہ سے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات  کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں اسلامک ہائی اسکول کے 150 طلبا ایک دریا کی صفائی مہم کے سلسلے میں گئے تھے۔ خبر ایجنسی کے مطابق صفائی …

مزید پڑھئے

مظفرگڑھ: گھر میں آتشزدگی،7 افراد جاں بحق

مظفرگڑھ کے علاقے پیرجہانیاں میں  گھر میں آگ لگنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آتشزدگی کے باعث گھر میں موجود ایک ہی خاندان کے 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں جن میں 4 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ گھر میں موجود مزید افراد کی تلاش کے …

مزید پڑھئے

وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کےوارجاری، متاثرہ مریضوں کی تعداد 1948 ہوگئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے وار تاحال جاری ہیں۔ محکمہ صحت کےجاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1948 ہوگئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے 147شہری ڈینگی کا شکار ہوئے ہیں۔  دیہی علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 88نئے ڈینگی کیسسز سامنے …

مزید پڑھئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسہ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

باغ جناح میں پاکستان پیپلز پارٹی کے17 اکتوبر کے جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے جلسے کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کے لیے کنٹینرز کا حصار قائم کر دیا ہے جبکہ جلسہ گاہ کے اعتراف سینکڑوں کنٹینرز سے چاروں جانب حفاظتی دیواریں بھی  قائم کردی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ …

مزید پڑھئے