روزانہ ارکائیوز

پیپلزپارٹی کے چیئرمین آج کارساز یوم شہادت کے سلسلے میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج کارساز سانحے کے 14ویں یوم شہادت کے سلسلے میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے تحت جلسہ عام آج باغ جناح کراچی میں ہوگا، جلسے کا آغاز شام ساڑھے 4 بجے سے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج جلسہ عام …

مزید پڑھئے

سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟ اہم بیان سامنے آگیا

سندھ کے صوبائی وزیرٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ کا پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ پر بیان سامنے آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ کا کہنا ہےکہ پیٹرول نالائق حکومت نے مہنگا کیاہے عوام نے نہیں، کرایوں میں اضافہ کسی ٹرانسپورٹرزکو نہیں کرنے دیں گے۔ اویس قادر شاہ کا کہنا ہےکہ پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے کی …

مزید پڑھئے

کراچی کو سندھ حکومت نے دنیا کا گندہ شہر بنا دیا ہے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ کراچی کو سندھ حکومت نے دنیا کا گندہ شہر بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج کراچی میں جلسہ ہورہا ہے، بلاول زرداری سے کچھ سوالات پوچھنا چاہتا ہوں۔ حلیم عادل شیخ نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

عائشہ ہمارے بیٹے کو پھنسا رہی ہے، ریمبو کے گھر والوں نے عائشہ اکرام کے خلاف نئے انکشاف کردیئے

لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرام سے دست درازی کے کیس میں نیا موڑ آگیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرام کے ساتھ دست درازی کے کیس میں ملزم ریمبو سمیت گیارہ ملزمان کے جسمانی ریمانڈ  میں مزید 2 روز کی توسیع ہو گئی۔ جس روز سے عائشہ …

مزید پڑھئے

مہنگائی پر قابو پانے کی پوری کوشش کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مہنگائی پر قابو پانے کی پوری کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ادارے کے سربراہ کا نام لینا مریم نواز کی کم عقلی ہے، فوج کو دھوبی گھاٹ چوک چوراہوں میں ڈسکس نہیں کرتے، ڈسکس …

مزید پڑھئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف چھوٹے بچے بھی سراپا احتجاج

سکھرمیں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کےخلاف چھوٹے بچے بھی سراپا احتجاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نواں گوٹھ میں بچوں نے ہاتھوں میں روٹیاں اٹھا کر مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا ، احتجاج میں شامل بچوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں اضافے سے ہر چیز مہنگی …

مزید پڑھئے

معروف کرکٹر کا ہارٹ اٹیک سے انتقال ہوگیا

بھارت کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان اور تیز ترین سنچری اسکور کرنے والے کھلاڑی ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رنجی ٹرافی کی فاتح ٹیم اوربھارت کی سابق انڈر 19 ٹیم کے کھلاڑی رکن اوی بروٹ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیے، انہیں رنجی ٹرافی ٹورنامنٹ میں تیز سنچری بنانے کا اعزاز بھی …

مزید پڑھئے

ہماری حکومت کو کم وسیلہ طبقات کی مشکلات اور مسائل کا احساس ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت کو کم وسیلہ طبقات کی مشکلات اور مسائل کا احساس ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے غربت کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ کم وسیلہ لوگوں کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے حکومت نے متعدد پروگرام شروع کیے …

مزید پڑھئے

بہاولپور کور کے زیر اہتمام سیکنڈ آل پاکستان ٹرائی تھلون ایونٹ کا انعقاد

بہاولپور کور کے زیر اہتمام سیکنڈ آل پاکستان ٹرائی تھلون ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ان مقابلوں کے انعقاد کا مقصد معاشرے میں کھیلوں کا فروغ اور نوجوانوں کو مواقع فراہم کرنا تھا۔ پاک فوج کے ترجمان کے مطابق ان مقابلوں میں …

مزید پڑھئے

حکومت پنجاب فن خطاطی کے تحفظ اور فروغ کیلئے سرگرم عمل ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب فن خطاطی کے تحفظ اور فروغ کے لئے سرگرم عمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج الحمرا آرٹ گیلری پہنچے جہاں عشرہ شان رحمت اللعالمینؐ کے سلسلے میں مقابلہ حسن خطاطی کا مشاہدہ کیا۔ عشرہ شان رحمت اللعالمینؐ کے سلسلے میں مقابلے میں ملک بھر …

مزید پڑھئے