روزانہ ارکائیوز

سردی اور ڈرائی فروٹ کا استعمال، صحت کے لیے فائدہ مند یا نقصان دہ؟

خشک میوہ جات یعنی ڈرائی فروٹ کانام آتے ہی سردیوں کا تصور ذہن میں جگہ بنانے لگتا ہے۔ سرد موسم کے ساتھ خشک میوہ جات کا استعمال بڑھ جاتا ہے مگرکیا یہ صحت کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں یا نقصان دہ؟ پروٹین سے بھرپور خشک میوہ جات کا استعمال صحت کے لیے نہایت اہم قرار دیا جاتا ہے مگر …

مزید پڑھئے

12 ربیع الاول کے موقع پر پولیس کی جانب سے سیکورٹی پلان جاری

لودھراں میں 12 ربیع الاول کے موقع پر  ضلعی پولیس نے سیکورٹی پلان جاری کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ 12 ربیع الاول عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سیکورٹی کے سلسلے میں کل 922 افسران و ملازمین ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ حساس مقامات کی …

مزید پڑھئے

چترال میں نیشنل فری اسٹائل پولو چمپئین شپ کا آغاز

اپرچترال میں نیشنل فری اسٹائل پولو چمپئین شپ کا آغاز ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقابلوں میں ملک بھر سے 40 ٹیمیں شامل ہیں۔   ڈی سی اپر چترال کا کہنا ہے کہ پولو کھیل کو فروغ دینا چاہتے ہیں، پولو کے پہلے میچز چترال اور گلگت کی ٹیموں کے درمیان ہوئے تھے۔ واضح رہے کہ پولو کے مقابلے 25 اکتوبر …

مزید پڑھئے

ایئر ہوسٹس کیساتھ ڈانس کرتے ہوئے معروف اداکار کی ویڈیو وائرل

ایئر ہوسٹس کیساتھ ڈانس کرتے ہوئے معروف اداکار کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ اس حوالے سے مصری سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ایک فضائی کمپنی کے طیارے میں دوران پرواز مصری اداکار محمد رمضان کے ساتھ رقص کرنے والی فضائی میزبانوں کی قومیت کی شناخت ہوگئی ہے، دونوں کا تعلق جرمنی سے ہے۔  بین الاقوامی ذرائع …

مزید پڑھئے

حکومت مہنگائی کم کرنےکی کوشش کررہی ہے، طاہر اشرفی

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کم کرنےکی کوشش کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین ربیع الاول سے بارہ ربیع الاول تک عشرہ رحمت العالمینﷺ منایا جارہاہے۔ انہوں …

مزید پڑھئے

پسندیدہ موٹر سائیکل حاصل کرنے کیلئے چور نے تمام حدیں پار کردیں؛ ویڈیو وائرل

 آسٹریلیا میں ایک انوکھے چور نے اپنی پسندیدہ موٹر سائیکل حاصل کرنے کے لئے پہلے ٹریکٹر چرایا پھر اس کی مدد سے موٹرسائیکل چرا لی۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نو آموز چور نے آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اسپورٹس موٹرسائکلیں حاصل کرنے کا کوئی اور طریقہ نہیں سوجھا تو اس نے رات کو تعمیراتی فرم سے ٹریکٹر چرایا …

مزید پڑھئے

پٹاخوں کے گودام میں آتشزدگی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ پٹاخوں کے گودام میں آتشزدگی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے صدر میں پٹاخوں کے گودام میں آتشزدگی کے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ متعدد بار متعلقہ اداروں سے گودام کی …

مزید پڑھئے

کسٹمز اور ایف سی کی مشترکہ کارروائی، کروڑوں روپے کی منشیات برآمد

کوئٹہ میں کسٹمز اور ایف سی کی جانب سے مشترکہ منشیات کے  خلاف بڑی کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  کارروائی کے نتیجے میں 1575 کلو گرام اچھی کوالٹی کی چرس برآمدکرلی گئی ہے جبکہ10 کلو گرام  آئس  میٹام فیٹامائن  نامی ڈرگ بھی برآمد کرلی گئی ہے۔ کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کو …

مزید پڑھئے

شہید بینظیر بھٹو نے جمہوریت کی بقاء کے لیے جدوجہد کی ، مہرین بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کی ممبر قومی اسمبلی  ڈاکٹر مہرین بھٹو نے کہا ہے کہ شہید بینظیر بھٹو نے جمہوریت کی بقاء کے لیے جدوجہد کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی ممبر قومی اسمبلی  ڈاکٹر مہرین بھٹو نے 18 اکتوبر کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیالوں اور جانثاروں کی جانوں کے نذرانوں کی …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لاہور میں 15 روزہ اسپیشل صفائی ستھرائی مہم کا آغاز کردیا

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر لاہور میں 15 روزہ اسپیشل صفائی ستھرائی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایل ڈبلیو ایم سی شہر میں صفائی ستھرائی کو یقینی بنائے گی، کوڑا کرکٹ کو اٹھایا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی نگرانی میں صفائی ستھرائی مہم …

مزید پڑھئے