روزانہ ارکائیوز

دلہن کی ایسی حرکت کہ دیکھنے والے ہنسی پر قابو نہ رکھ سکے؛ ویڈیو دیکھیں

شادی کا دن لڑکے و لڑکیوں کےلئے زندگی کا سب سے اہم اور یاد گار دن ہوتا ہے۔ لڑکیاں تو اس دن کیلئے اپنی پوری زندگی انتظار کرتی ہیں ، منصوبے ترتیب دیتی ہیں ، فیشن میگزین کی مدد سے نئے اور مقبول فیشن پر نظر رکھتی ہیں۔ شادی کے دن کے لئے سب سے پہلے تو تیاری کی جاتی …

مزید پڑھئے

مہنگائی نے وزیراعظم اور تبدیلی سرکار کی اصلیت واضح کردی ہے، احمد سلمان بلوچ

ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی لاہور احمد سلمان بلوچ کا کہنا ہے کہ مہنگائی نے وزیراعظم اور تبدیلی سرکار کی اصلیت واضح کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی لاہور نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف بیکھے وال روڈ پر دھرنا دے دیا ہے، دھرنے کی قیادت ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی لاہور احمد سلمان بلوچ کر رہے …

مزید پڑھئے

عمران نیازی ‘آئی ایم ایف نہیں جاؤں گا، خود کشی کر لوں گا’ کے نعرے لگاتے تھے، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہبا ز شریف کا کہنا ہےکہ عمران نیازی ‘آئی ایم ایف نہیں جاؤں گا، خود کشی کر لوں گا’ کے نعرہ لگاتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے جاری کردہ اپنے بیان میں کہاکہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کی ناکامی کے بعد حکومت …

مزید پڑھئے

ہم طبقاتی ناانصافیوں کے خلاف جنگ لڑتے رہیں گے، آصف علی زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہم طبقاتی ناانصافیوں کے خلاف جنگ لڑتے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے 18 اکتوبر کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ جیالوں اور جانثاروں کی جانوں کے نذرانہ سے جمہوریت کا سورج طلوع ہوا۔ سابق صدر کا کہنا ہے کہ شہید محترمہ بے …

مزید پڑھئے

تجارت میں اضافے سے ملکی معیشت مضبوط ہوگی، چوہدری پرویزالہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی کا کہنا ہے کہ تجارت میں اضافے سے ملکی معیشت مضبوط ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی سے تھائی لینڈ کے سفیر چکرید کراچنی وانگ کی وفد کے ہمراہ گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چوہدری …

مزید پڑھئے

قصور: کبوتر بازی سے منع کرنے پر تین بچوں کا باپ قتل

  قصورمیں تھانہ بی ڈویژن کے علاقے بستی احمد خان درویش میں کبوتر بازی سے منع کرنے پر تین بچوں کا باپ قتل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان نے ڈنڈوں سے خالد کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لیتے ہوئے متاثرہ  شخص جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان …

مزید پڑھئے

وزیر داخلہ کی ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کے گھر آمد، اہل خانہ سے اظہار افسوس

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کی اسلام آباد میں رہائش گاہ پر تعزیت کے لئے تشریف لائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے ڈاکٹرعبدالقدیر خان مرحوم کی بیٹی دینا خان اور دیگر لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/10/WhatsApp-Video-2021-10-17-at-11.51.18-AM-1.mp4 اس سے قبل وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد …

مزید پڑھئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے

ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو بھی پر لگ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتیں 30 سے 40 اور برانڈز گھی اور کوکنگ آئل 60 سے 70 روپے مہنگا ہوچکا ہے۔ اسکے علاوہ سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بھی گزشتہ ہفتے کی نسبت تیس سے …

مزید پڑھئے

کراچی: گودام میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے صدر ایم اے جناح روڈ پر گودام میں آتشزدگی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  آگ پٹاخوں کے گودام میں لگی ہے۔ واضح رہے کہ فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں موقع پر روانہ ہوچکی ہیں۔ The post کراچی: گودام میں آتشزدگی appeared first on .

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی حکومت اپنی نااہلی سےمایوسی وانتشارپھیلارہی ہے، شہبازشریف

 مسلم لیگ ن کے صدر شہبا زشریف کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی حکومت اپنی نااہلی سے مایوسی و انتشار پھیلا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاکہ حکومت شہریوں کےدرمیان …

مزید پڑھئے