روزانہ ارکائیوز

کراچی پولیس عوام کے تحفظ اور قانون کی بالادستی کی علمبردار

کراچی پولیس عوام کے تحفظ اور شہر میں امن و امان کے قیام اور قانون کی بالادستی کی علمبردار ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں 17 اکتوبر کے جلسے کیلئے پولیس کیجانب سے سکیورٹی فراہم کی گئی ہے،کراچی میں جلسے میں شریک عوام کی نگرانی اور سکیورٹی کے فرائض سرانجام دینے کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔ …

مزید پڑھئے

مولانا فضل الرحمان کی چیخیں و پکار احتساب کی وجہ سے ہے، ڈاکٹر شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ مولانا  فضل الرحمن کی چیخیں و پکار احتساب کی وجہ سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مولانا فضل الرحمن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں عوام نہیں اپوزیشن کی چیخیں نکل رہی ہیں، مولانا  فضل الرحمن …

مزید پڑھئے

بی بی عوام کے روزگار کی امید تھیں، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بی بی عوام کے روزگار کی امید تھیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے باغ جناح جلسہ گاہ میں جیالوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان چور ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ میں پاکستان کی عوام سے پوچھتا ہوں کہ کیا آج تک …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،عمان نے پاپوانیوگنی کو شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں عمان نے پاپوانیوگنی کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے پہلے میچ میں عمان نے پاپوانیوگی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ عمان کے الامارات کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے ورلڈ کپ کے پہلے راؤنڈ کے میچ میں …

مزید پڑھئے

مہنگائی سے نجات کے لیے قوم کو گھروں سے نکلنا ہوگا ، مولانا فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مہنگائی سے نجات کے لیے قوم کو گھروں سے نکلنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہنگامی طور پر پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ، عام آدمی کی چیخ و پکار آسمان …

مزید پڑھئے

گوادر آف روڈ جیپ ریلی،اے کیٹیگری میں سید علی رضا نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

چوتھی گوادر آف روڈ جیپ ریلی کی اے کیٹیگری میں سید علی رضا نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی جبکہ اسٹاگ بی میں بسمہ اللہ مگسی پہلے نمبر پر رہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایونٹ میں تین خواتین سمیت 40ڈرائیورز نے 240کلو میٹر ٹریک پر گاڑیاں دوڑائیں۔ دوسری جانب حب جیپ ریلی میں  نادر مگسی نے میدان مارلیا، خواتین کیٹیگری میں …

مزید پڑھئے

گوادر آف روڈ جیپ ریلی 2021 آصف فضل چوہدری نے جیت لی

 گوادر جیپ ریلی 2021 آصف فضل چوہدری نے جیت لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  آصف فضل چوہدری 125 کلومیٹر ٹریک ایک گھنٹہ 24 منٹ میں طے کیا ۔ آصف فضل چوہدری رہنما مسلم لیگ ن ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے بھائی ہیں۔ گوادر آف روڈ جیپ ریلی کا240 کلومیٹر محیط ٹریک کے گوادر ،پیشکان ،گنز ،پلیری، نگور کے نیلگوں سمندر …

مزید پڑھئے

6 بڑے شہروں میں مہنگائی ایک بڑا مسئلہ ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 6 بڑے شہروں میں مہنگائی ایک بڑا مسئلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں حکومت بدل جانے سے پاکستان کو فائدہ ہوا ، افغانستان میں اب بھارت کا اثرورسوخ نہیں رہا۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن انتخابی …

مزید پڑھئے

ہم ہر سال 18 اکتوبر کا دن سانحہ کارساز شہداء کے لیے مناتے ہیں، نثار کھوڑو

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ ہم ہر سال 18 اکتوبر کا دن سانحہ کارساز شہداء کے لیے مناتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے باغ جناح جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر سال 18 اکتوبر کا دن سانحہ کارساز شہداء کے لیے مناتے ہیں، کارساز …

مزید پڑھئے

پاکستان نے بھارت کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان نے بھارت کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دانیال محسود نے انڈیا کے امان چھتریا کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا، انڈیا کے امان چھتریا نے ایک منٹ میں 37 نو ہینڈیڈ کیپ اپس کئے تھے پاکستان کے دانیال نے ایک منٹ میں 43 نو ہینڈیڈ کیپ اپس کر کے ریکارڈ اپنے نام …

مزید پڑھئے