روزانہ ارکائیوز

شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کل ہو گی

احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کل ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کل ہو گی جس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت کے جج نسیم ورک کیس کی …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں پینے کے پانی سے مختلف بیماریاں پھیل رہی ہیں، کاشف چوہدری

جماعت اسلامی کے رہنما کاشف چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پینے کے پانی سے مختلف بیماریاں پھیل رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے رہنما کاشف چوہدری نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اقتدار کے ایوانوں اور ملک کے بارے میں فیصلہ کرنے والوں کو بتانا چاہتے ہیں کہ اسلام آباد کے …

مزید پڑھئے

عشق مصطفیٰ کا حقیقی مطلب نظام مصطفیٰ کا نظام لانا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عشق مصطفیٰ کا حقیقی مطلب نظام مصطفیٰ کا نظام لانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جماعت اسلامی کے ورکرز کنونشن اسلام آباد میں جاری اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک اسمبلیوں میں اسلامی نظام پر عمل نہیں کیا جائے گا تب تک پاکستان …

مزید پڑھئے

پاکستان ٹرائیتھلون مقابلوں کا انعقاد

پاکستان ٹرائیتھلون مقابلوں میں ملک بھر سے 552 اتھلیٹ شریک ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کل پاکستان ٹرائیتھلون مقابلے بہاولپور میں منعقد ہوئے جن میں 552 کھلاڑیوں نے حصہ لیا جن کا تعلق پاکستان بھر سے تھا، آرمی، سول آرمڈ فورسز، طلبا نے بھی مقابلوں میں حصہ لیا۔  ٹرائیتھلون مقابلے تین کھیلوں پر مشتمل تھے،جن میں تین سو …

مزید پڑھئے

نوجوانوں کو قوم کی تقدیر بدلنے کے لیے کھڑا ہونا ہو گا، زبیر گوندل

جے آئی یوتھ کے صدر زبیر گوندل نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو قوم کی تقدیر بدلنے کے لیے کھڑا ہونا ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق جے آئی یوتھ کے صدر زبیر گوندل نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو قوم کی تقدیر بدلنے کے لیے کھڑا ہونا ہو گا تاہم جی آئی یوتھ اپنے اختلافات …

مزید پڑھئے

عمر شریف کے چلے جانے کی خبر نے دل غمزدہ کر دیا، سردار اورنگزیب

سابق رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا سردار اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمر شریف کے چلے جانے کی خبر نے دل غمزدہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا سردار اورنگزیب نے تعزیتی ریفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمر شریف کے چلے جانے کی خبر نے دل غمزدہ کر دیا ہے۔ سردار اورنگزیب …

مزید پڑھئے

پاکستان فٹبال کے کسی بھی عالمی ایونٹ میں شرکت کے لئےنااہل دنیا کا واحد ملک بن گیا

پاکستان فٹبال کے کسی بھی عالمی ایونٹ میں شرکت  کےلئے نا اہل دنیا کا واحد ملک بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیفا کی جانب سے افریقی ملک چاڈ کی معطلی کا فیصلہ واپس لیے جانے کے بعد پاکستان دنیا کا واحد ملک رہ گیا جس کی قومی فٹ بال ٹیم کسی بھی عالمی مقابلے میں اپنا قومی پرچم نہیں …

مزید پڑھئے

انصاف کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے، میر ضیاء لانگو

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہوشاپ میں دل خراش واقعہ پیش آیا ہم لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، تمام ہمدردیاں لواحقین کے ساتھ ہیں، …

مزید پڑھئے

ایبٹ آباد میں تاریخی الیاسی مسجد مشرقی تہذیب و تقدم کی روشن مثال

ایبٹ آباد میں 1932 میں تعمیر ہونے والی تاریخی الیاسی مسجد مشرقی تہذیب و تقدم کی روشن مثال ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پانی کے چشمے پر بنائی گئ  مسجد ملک بھر کے سیاحوں کی توجہ کی مرکز ہے، قیام پاکستان سے قبل ایبٹ آباد کی تاریخی اور سیاحتی مقام الیاسی مسجد 1932 میں تعمیر کی گئ تھی مسجد کی دیواروں …

مزید پڑھئے

سابق صدر آصف علی زرداری جلسہ گاہ پہنچ گئے

سابق صدر آصف علی زرداری باغِ جناح جلسہ گاہ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے کراچی میں کامیاب جلسہ کرنے پر جیالوں کو سلام پیش کیا اور جلسے میں شرکت پر اہلِ کراچی کا شکریہ بھی ادا کیا۔  آصف علی زرداری کی جانب سے شاندار اجتماع میں کار ساز کے شہداء کو شاندار خراج …

مزید پڑھئے