روزانہ ارکائیوز

کوئٹہ میں ظہور بلیدی کی میڈیا سے گفتگو

کوئٹہ میں ظہور بلیدی نے میڈیا سے گفتگو کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے قائم مقام صدر ظہور بلیدی نے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان عوامی پارٹی کا ایک وفد ایچ ڈی پی کے ارکان اور سینٹرل کمیٹی کے پاس آیا تھا۔ ظہور بلیدی کا کہنا تھا کہ بلوچستان عوامی پارٹی کا …

مزید پڑھئے

آج یونیورسٹی آف کرپشن کا نیا تعلیمی سال شروع ہوا ہے ، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ آج یونیورسٹی آف کرپشن کا نیا تعلیمی سال شروع ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے بلاول زرداری کے جلسے سےخطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول زرداری کا جلسہ اور لکی ایرانی سرکس میں کوئی فرق …

مزید پڑھئے

قوم کو روز ایک نئی آگ میں تپانا تبدیلی نہیں تپ دیلی ہے، ناصر حسین شاہ

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ قوم کو روز ایک نئی  آگ میں تپانا تبدیلی نہیں تپ دیلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ اس ملک اور قوم کو بچانے ہم آرہے ہیں، اب بھٹو بولے …

مزید پڑھئے

حکمرانوں کی نااہلی اور ناکامی نے پوری قوم کو آزمائش سے دوچار کر دیا ہے ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی نااہلی اور ناکامی نے پوری قوم کو آزمائش سے دوچار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سونامی نے عوام کو گھروں کے سامان کی نیلامی پر مجبور کر دیا ہے ، مہنگائی کی نئی لہر پر …

مزید پڑھئے

پی پی کے جلسے نہیں خاندانی مافیا کی لانچنگ سرمنی ہوتی ہے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ پی پی کے جلسے نہیں خاندانی مافیا کی لانچنگ سرمنی ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے پی پی کے جلسے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ پی پی کے جلسے نہیں خاندانی مافیا کی لانچنگ سرمنی ہوتی ہے، کراچی کی عوام …

مزید پڑھئے

کچھ کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی کپ میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر رہے تھے،بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹٰم  کے کپتان بابراعظم نے ٹیم میں تبدیلیوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ کچھ کھلاڑی قومی ٹی ٹوئنٹی  کپ میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق ایک ورچوئل پریس کانفرنس میں نمبر ون ون ڈے بیٹسمین بابر اعظم  نے ٹیم سلیکشن ، ٹی ٹوئنٹی  ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کی تیاری …

مزید پڑھئے

پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپئین شپ

پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپئین شپ میں کواٹر فائینلز لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان واپڈا، پاکستان آرمی، پاکستان ریلویز، ہائر ایجوکیشن کمیشن ، پنجاب کلرز،اسلام آباد، پنجاب وائٹس اور سندھ وائٹس کی ٹیمیں کواٹرز فائینلز کے لئے کوالیفائی کرگئیں۔ اسپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرنگرانی پہلی …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد 37 ہزار کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 37 ہزار کیوسک اور اخراج 35 ہزار کیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 11 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 35 ہزار کیوسک ہے ، چشمہ میں پانی کی آمد 47 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 49 ہزار کیوسک ہے۔ ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 14 …

مزید پڑھئے

13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ، کراچی یونائیٹڈ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی شکست دے دی

13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں کراچی یونائیٹڈ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو 0-1 گول سے ہرا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میونسپل اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں وقفے تک کراچی یونائیٹڈ کو سول ایوی ایشن اتھارٹی کے خلاف ایک گول کی برتری حاصل تھی۔ پہلے ہاف کے 41 ویں منٹ میں کراچی یونائیٹڈ کی جانب …

مزید پڑھئے

عالمی سطح پر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، وفاقی وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں کہا کہ اپوزیشن اور میڈیا کا ایک طبقہ بحث کو ایک لائنر تک محدود کر دیتا ہے، فی کس جی ڈی پی ملک کی مجموعی …

مزید پڑھئے