روزانہ ارکائیوز

چڑھوئی کے لوگوں پر ہماری دو جانوں کی قربانی کا قرض ہے، تنویر الیاس

صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ چڑھوئی کے لوگوں پر ہماری دو جانوں کی قربانی کا قرض ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ راجا آفتاب اکرم صاحب کے پی ٹی آئی میں شامل ہونے سے چڑھوئی کے حلقے میں تبدیلی نظر آ …

مزید پڑھئے

آرمی چیف کا فرنٹیئر فورس رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فرنٹیئر فورس رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فرنٹیئر فورس رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا  جہاں رجمنٹل سینٹر آمد پر کرنل کمانڈنٹ آف رجمنٹ لیفٹیننٹ جنرل عامر عباسی، آئی …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی کو الوداع کہنا پڑسکتا تھا،چیئرمین عمان کرکٹ بورڈ

عمان کے کرکٹ بورڈ کے چیئرمین پنکج خمجی نے کہا ہے کہ انہیں خلیجی ریاست میں آنے والی طوفان سے پھیلنے والی تباہی کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی کو الوداع کہنا پڑسکتا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں کی رپورٹ کے مطابق مسقط کے قریب الامارات اسٹیڈیم میں گروپ بی کے 6 میچز کی میزبانی کی جائے گی …

مزید پڑھئے

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید606نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید606نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں14128نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں20 اموات رپورٹ …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی کرنے سے دنیا بھر میں ہمارا مذاق اڑے گا،عاقب جاوید

سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی کرنے سے دنیا بھر میں ہمارا مذاق اڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھارت کے خلاف پہلے میچ کو لے کر جذباتی نہ ہوں تو یہ ٹیم ضرور کچھ …

مزید پڑھئے

ہانیہ عامر کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial) ہانیہ …

مزید پڑھئے

اللہ تعالیٰ حق و سچ کا ساتھ دیتا ہے، علی امین گنڈاپور

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ حق و سچ کا ساتھ دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے آزاد کشمیر کے مقام چڑہوئی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں تحریک …

مزید پڑھئے

چیئر مین پی سی بی کی گورنر سندھ سے ملاقات

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئر مین رمیز راجہ نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کی جس میں سندھ کے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے دورے پر آئے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین رمیز اراجہ نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے گورنر ہاؤس …

مزید پڑھئے

اسٹاک مارکیٹ میں مندی پر کاروبار کا اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے  روز کاروبار میں مندی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے  روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 293 پوائنٹس کم ہو کر 44 ہزار 373 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 509 پوائنٹس کے بینڈ …

مزید پڑھئے

ماورہ حسین کی پوسٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے ۔   View this post on Instagram   A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous) اداکارہ ماورہ حسین نے …

مزید پڑھئے