روزانہ ارکائیوز

علی ظفر کی مقبولیت میں اضافہ

پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر کے پشو زبان میں گائے جانے والے گانے کے بعد ان کی شہرت میں اضافہ ہوا ہے جس پر انہوں نے اپنے مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔ Aray https://t.co/B24KsufVHo — Ali Zafar (@AliZafarsays) October 5, 2021 پاکستانی گلوکار علی ظفر کو ٹوئٹر اور انسٹاگرام سوشل سائٹس پر پہلے ہی کامیابی حاصل ہوچکی …

مزید پڑھئے

محکمہ صنعت وتجارت نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی رپورٹ جاری کردی

محکمہ صنعت وتجارت کی جانب سے گرانفروشی کی روک تھام کے حوالے سے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم جنوری 2019سے لے کر5 اکتوبر 2021تک پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 33لاکھ 82ہزار 266چھاپے مارے ہیں، اس دوران 4لاکھ 48ہزار 770گرانفروشی، ذخیرہ اندوزی اور دیگر خلاف ورزیاں سامنے آئی ہیں۔ جاری کردہ رپورٹ …

مزید پڑھئے

صبا قمر اور بلال سعید پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر

پاکستان کی نامور اداکارہ صبا قمر اور  معروف گلوکار بلال سعید پر فرد جرم عائد کے لیے 14 اکتوبر کی تاریخ مقرر کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی ضلع کچہری میں مسجد وزیر خان میں گانے کی عکسبندی اور رقص کرنے کے مقدمے پر سماعت ہوئی ہے۔ اداکارہ  صباء قمر اور گلوکار بلال سعید جوڈیشل مجسٹریٹ کی …

مزید پڑھئے

آج ہم وزارت کے تحت اسٹیم پروگرام کا افتتاح کررہے ہیں، وفاقی وزیر ٹیکنالوجی

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا ہے کہ آج ہم وزارت کے تحت سٹیم پروگرام کا افتتاح کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسٹیم پروگرام سائنس، ٹیکنالوجی انجینئرنگ اور ریاضی کا مخفف ہے، یہ مضامین عالمی دنیا میں خاص اہمیت اختیار کر چکے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، کروڑوں روپے کی منشیات برآمد

حیدرآباد میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کیا گیا ہے۔ تفصلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں  82کلو ہیروئن اور 4 کلو چرس برآمد کرلی گئی ہے۔ ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ دوران کارروائی 5 منشیات اسمگلرز بھی گرفتار کرلیے گئے ہیں۔  منشیات اسمگلرز کے خلاف اے این ایف تھانہ حیدرآباد …

مزید پڑھئے

کیا ونڈوز 11 آپ کے کمپیوٹر میں چل سکے گی؟ مکمل تفصیلات جانیے

مائیکرو سافٹ کمپنی ماضی میں کہتی رہی ہے کہ ونڈوز 10 اس کے آپریٹنگ سسٹم کا آخری ورژن ہو گا اور یہ کہ ونڈوز 10 کی سپورٹ 2025 میں ختم کر دی جائے گی۔ تاہم کمپنی کی جانب سے اب مائیکرو سافٹ ونڈوز 11 متعارف کرادی گئی ہے لیکن اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ونڈوز پر …

مزید پڑھئے

لیگی قیادت کے خلاف مقدمات بنا کرپارٹی چھوڑنے کاکہاجاتاہے ، مریم نواز

نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ لیگی قیادت کے خلاف مقدمات بنا کرپارٹی چھوڑنے کاکہاجاتاہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام اداروں کو غیر سیاسی ہوناچاہیے ، 2018 کےالیکشن چوری کیےگئے ، الیکٹڈ وزیراعظم کوپاناماکیس میں جےآئی ٹی کےسامنےپیش کیاگیا۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

کوئٹہ : مرغی کے قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مرغی کا گوشت مزید 30 روپے فی کلو مزید مہنگا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مرغی کا گوشت 370 روپے سے بڑھ کر 400 روپے فی کلوفروخت ہونے لگا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ مرغی کا گوشت مہنگا ہونے کی وجہ سے فارمی انڈے بھی مہنگے ہوگئے ہیں۔ اس حوالے …

مزید پڑھئے

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو، 24 گھنٹوں میں مزید 35 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ہو گیا ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 35 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں راولپنڈی ڈینگی مچھر سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ضلع بن چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 35 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم نے نیب ترمیمی آرڈیننس کو یکسر مسترد کردیا

پی ڈی ایم نے نیب ترمیمی آرڈیننس کو یکسر مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی تقرری پر اپوزیشن لیڈر سے مشاورت نہ کرنا آئین سے انحراف ہے ، کیا فواد چوہدری اور حکومت کنفیوزہے یا قوم کوبے وقوف بنارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری مشاورت …

مزید پڑھئے