روزانہ ارکائیوز

نوازشریف کی سیاست کومرتےہوئےدیکھ رہاہوں ، شیخ رشید

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف کی سیاست کومرتےہوئےدیکھ رہاہوں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مزاحمت نہیں مفاہمت کاداعی ہے ، پاکستان افغانستان میں امن کاخواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسانی بنیادوں پرجتناہوسکاافغانستان کی مددکریں گے ، ٹی ٹی پی کےساتھ مذاکرات کاکوئی علم نہیں …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی حکومت کو بے روزگار نوجوانوں کا کوئی احساس نہیں ہے، ایڈمنسٹریٹر کراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری سمیت پی ٹی آئی حکومت کو بےروزگار نوجوانوں کا کوئی احساس نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان کو بے روزگاروں کے ساتھ مزاق قرار دے دیا ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ فواد چوہدری نے پی ٹی آئی …

مزید پڑھئے

مویشیوں میں پراسرار وائرس ہلاکتیں بڑہنے لگی،مویشی مالکان کو لاکھوں روپے کا نقصان

تھرپارکر میں مویشیوں میں پراسرار وائرس ہلاکتیں بڑہنے لگی،مویشی مالکان کو لاکھوں روپے کا نقصان ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھرپارکر  کے ریگستانی علاقوں میں 4 روز میں 100سے زائد مویشیاں بڑی تعداد میں پراسرار وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ خطرناک وائرس تھرپارکر کے دیگر علاقوں میں بھی پہلنے لگا جس …

مزید پڑھئے

انڈسٹری کو بہترین گریجوایٹس کی فراہمی کے لئے کرئیر پورٹل قائم کیا گیا ہے، ڈاکٹر نیاز احمد

پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد نے کہا ہے کہ انڈسٹری کو بہترین گریجوایٹس کی فراہمی کے لئے کرئیر پورٹل قائم کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کا طلباو طالبات کو روزگار فراہم کرنے کے لئے جاب پورٹل کا آغاز کیا گیا جہاں پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد کا کہنا تھا کہ کرئیر پورٹل کے ذریعے طلباء و طالبات کو …

مزید پڑھئے

میں پاکستان کے نوجوان فاسٹ باؤلرز کے ساتھ کام کرنے کے لیے بہت پرجوش ہوں.ورنن فلینڈر

ساوتھ افریقہ کے سابق فاسٹ بولر اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ ورنن فلینڈرنے کہا ہے کہ میں پاکستان کے نوجوان فاسٹ باؤلرز کے ساتھ کام کرنے کے لیے بہت پرجوش ہوں۔ تفصیلات کے مطابق ساوتھ افریقہ کے سابق فاسٹ بولر ورنن فلینڈر کا کہنا تھا کہ اپنے تجربے کی روشنی میں ان نوجوان کھلاڑیوں کی …

مزید پڑھئے

گردوں اور جگر کو ہمیشہ صحت مند رکھنے کیلئے کس چیز کا استعمال کرنا چاہیے؟ جانیے

جگر، انسانی جسم کا وہ عضو ہے جو کہ جسم میں خون بنانے کی  صلاحیت اور اسے آلودگی سے پاک رکھنے کا کام کرتا ہے جبکہ گردے انسانی جسم سے فاصل مادے کو نکالنے میں بہت مددگار ثابت ہوتا ہے۔۔ جگر کا درست طریقے سے کام کرنا متعدد وجوہات کے باعث اچھی صحت کے لیے انتہائی ضروری ہے تاہم اس …

مزید پڑھئے

خفیہ معلومات کے حصول کیلئے انٹیلی جنس نظام کو مضبوط اور موثر بنایا جائے گا، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے کہا ہے کہ لاہور میں خفیہ معلومات کے حصول اور ترسیل کیلئے انٹیلی جنس نظام کو مضبوط سے مضبوط اور موثر بنایا جائے گا. تفصیلات کے مطابق لاہور میں آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد بارے اعلی سطحی اجلاس ہوا جہاں اجلاس …

مزید پڑھئے

ڈس انفارمیشن سےغیر یقینی صورتحال پیدا ہوتی ہے، وفاقی وزیرمنصوبہ بندی

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ڈس انفارمیشن سےغیر یقینی صورتحال پیدا ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کا حصہ ہے، تفصیلات شیئر کی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں کے بارے میں …

مزید پڑھئے

بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی شادی پر والد کی کون سی بڑی بات ماننے سے انکار کر دیا تھا؟

بالی وڈ کے معروف اداکار رندھیر کپور نے کرینہ کپور کے حوالے سے ایک بڑا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کرینہ نے شادی کے وقت ان کی بات نہیں مانی تھی۔ رپورٹس کے مطابق اداکار رندھیر کپور نے بھارت کے ایک کامیڈی شو میں بتایا ہے کہ جب کرینہ  نے انہیں اپنی شادی کے حوالے سے آگاہ کیا تو …

مزید پڑھئے

پولیس کی کارروائی، چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

حیدرآباد میں پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں 28کلو چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر 4 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان اندرون سندھ منشیات اسمگل کرتے تھے جبکہ کارروائی خفیہ اطلاع کی بنا پر کی …

مزید پڑھئے