روزانہ ارکائیوز

علی ظفر نے علی گل پیر کے خلاف کارروائی کی درخواست دائر کردی

پاکستانی گلوکار علی ظفر کی جانب سے علی گل پیر کے خلاف کارروائی کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کچہری میں علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا مہم کے کیس کی سماعت میں پیشی کے لئے علی گل پیر نے میڈیکل سرٹیفیکیٹ جمع کرایا۔ جس پر علی ظفر نے درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا …

مزید پڑھئے

پیاز اور لہسن کھانے کے بعد منہ سے آنے والی بو کیسے ختم کی جائے؟ انتہائی آسان طریقہ جانیں

پیاز اور لہسن کا استعمال  صحت کے لئے بے حد فائدے مند ہوتا ہے لیکن یہ اپنی خوشبو اور تاثیر میں میں بہت تیز ہوتے ہیں اسی وجہ سے ان کا استعمال بہت اعتدال میں کیا جاتا ہے۔ کیونکہ جو افراد کھانے کے دوران پیاز اور لہسن کو کچا کھاتے ہیں ان کے منہ سے ان کی خوشبو دیر  تک …

مزید پڑھئے

ہم حکومت کو آئین اور قانون کی خلاف ورزی نہیں کرنے دیں گے، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ہم حکومت کو آئین اور قانون کی خلاف ورزی نہیں کرنے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے نیب چیئرمین کی مدت میں آرڈیننس کے ذریعے توسیع آئین اور قانون کو مسخ …

مزید پڑھئے

ہم سیاست کی طرح اپوزیشن کو میچ میں بھی ہرائیں گے ، فیاض الحسن چوہان

حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ہم سیاست کی طرح اپوزیشن کو میچ میں بھی ہرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے سیدعلی حیدر گیلانی کے ہمراہ حکومت اپوزیشن کرکٹ میچ کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب مل کر پاکستان میں کرکٹ کی …

مزید پڑھئے

پی ایم سی کے خلاف MDCATٹیسٹ میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلباء کا احتجاجی مظاہرہ، دھرنا  چودہ روز بھی جاری  

پی ایم سی کے خلاف طلباء  کا احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا جاری ، MDCAT ٹیسٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف مصطفوی موومنٹ طلباء کا احتجاجی مظاہرہ، و دھرنا  چودہ روز سے  جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق طلباء کا کہنا ہے کہ پی ایم سی شنوائی نہ ہونے پر طلباء گیارہ روز سے ڈی چوک میں بیٹھے ہیں۔ طلباء کا …

مزید پڑھئے

اینٹی نارکوٹکس فورس کی منشیات فروشوں اوراسمگلرز کے خلاف کاروائی

سکھر میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے منشیات فروشوں اور اسمگلرز کے خلاف کاروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے این ایف نےمختلف شہروں میں کاروائی کی ہے، کاروائی میں پانچ ملزمان کو منشیات سمیت گرفتارکرلیا گیا ہے۔ انٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) حکام کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کی 82 …

مزید پڑھئے

وزارت بین الصوبائی رابطہ نے ساؤتھ ایشین گیمز کیلئے اسٹیرنگ کمیٹی کا اعلان کردیا

وزارت بین الصوبائی رابطہ نے 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کے لئے اسٹیرنگ کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے پلاننگ ڈویلپمنٹ اسٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے اور وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ وائس چیئرمین اسٹیرنگ کمیٹی ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ ممبر اسٹیرنگ کمیٹی اور چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید70 نئے کیسز رپورٹ ، محکمہ صحت 

 محکمہ صحت  کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید70 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت  کا کہنا ہے کہ صوبے میں مجموعی طور پر ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد1794 ہوگئی۔ محکمہ صحت  کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں مجموعی طور پر ڈینگی کے133 مریض زیرعلاج ہیں ۔ محکمہ …

مزید پڑھئے

مردم شماری کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے گا ، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مردم شماری کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز  کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے ملاقات کی جس میں مردم شماری اور سندھ میں جاری وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں شرکاء نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

پاناما نااہل و مفرور بڑے میاں کی کرپشن کی داستان ہے، شہباز گِل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے کہ پاناما نااہل و مفرور بڑے میاں کی کرپشن کی داستان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم صفدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے پاناما کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے …

مزید پڑھئے