روزانہ ارکائیوز

جسٹس شوکت صدیقی کی تقریر کے تناظر میں مریم نواز کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

جسٹس شوکت صدیقی کی تقریر کے تناظر میں مریم نواز کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب کورٹ کے فیصلے کو کالعدم کرنے کی استدعا کی ہے جس پر رجسٹرار ہائی کورٹ نے مریم نواز کی درخواست اعتراضات کے ساتھ آج مقرر کرلی ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ نیب …

مزید پڑھئے

سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے ٹریفک ایڈوائزی پلان جاری کر دیا، منتظر مہدی

سی ٹی او لاہور منتظر مہدی نے کہا ہے کہ سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے ٹریفک ایڈوائزی پلان جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کا کہنا تھا کہ سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے ٹریفک ایڈوائزی پلان جاری کر دیے، اب کسی بھی روڈ کو ٹریفک کیلئے بند نہیں رکھا جائے گا جبکہ سیکورٹی …

مزید پڑھئے

مائیکل ہولڈنگ نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو گھمنڈی قراردے دیا

ویسٹ انڈین لیجنڈ مائیکل ہولڈنگ نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کو دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے گھمنڈی قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلش کرکٹ بورڈ کو اس ماہ پاکستان کا دورہ کرنا تھا مگر کھلاڑیوں کی ذہنی صحت کا بہانہ بناکر اس نے دورے سے انکار کردیا۔ مائیکل ہولڈنگ نے اپنے بیان …

مزید پڑھئے

عمر شریف کا جسد خاکی کراچی پہنچا دیا گیا

پاکستان کے لیجنڈری فنکار عمر شریف کے جسد خاکی کو پورے اعزاز کے ساتھ کراچی پہنچا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکش ائیر لائن کی پرواز TK-708 نے رات 12 بج کر 53 منٹ پر استنبول سے اڑان بھری اور آج (6 اکتوبر کی) صبح تقریباً 5 بج کر 33 منٹ پر راچی ائیر پورٹ پر لینڈ کی ہے۔ …

مزید پڑھئے