روزانہ ارکائیوز

نیشنل ٹی ٹونٹی کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہوگا

نیشنل ٹی ٹونٹی کا دوسرا مرحلہ آج سے لاہور میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹی ٹونٹی میں آج قذافی اسٹیڈیم میں دو میچز کھیلے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق سندھ کا مقابلہ سینٹرل پنجاب سے ہو گا، بلوچستان اور ناردرن کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل بعض کھلاڑی ابتدائی میچز نہیں کھیلیں گے۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں ڈینگی کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہونے لگا

اسلام آباد میں ڈینگی کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں ڈینگی کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہونے لگا، وفاقی دارلحکومت کے دیہی علاقت میں ڈینگی ایک اور جان  نگل گیا۔ محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ اب تک ڈینگی کے باعث جان بحق …

مزید پڑھئے

عوام عمر شریف کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں شرکت کریں، سعید غنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ عوام کنگ آف کامیڈی عمر شریف کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں شرکت کریں۔  تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ عوام عمر شریف کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں شرکت کر کے دنیا کو پیغام دیں کہ ہم اپنے لیجنڈز کو دنیا سے گزرنے …

مزید پڑھئے

قیدیوں پر غیر انسانی سلوک کے خاتمے کیلئے قابل عمل سفارشات مرتب کی جائیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ قیدیوں پر تشدد اور غیر انسانی سلوک کے خاتمے کیلئے قابل عمل سفارشات مرتب کی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت جیل نظام میں اصلاحات کے لئے اجلاس ہوا جس میں پریزن پیکیج کے خدوخال کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت …

مزید پڑھئے

ڈی سی لاہو نے ڈینگی مہم کے حوالے سے سخت ہدایات جاری کردیں

ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی جانب سے انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے سخت ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں 172 ڈینگی کے مریض داخل ہیں، جناح ہسپتال میں 32، گنگارام میں 30، سروسز ہسپتال میں 22 فاروق ہسپتال میں 17 ، ڈاکٹر ہسپتال، جنرل ہسپتال، گلاب دیوی ہسپتال اور …

مزید پڑھئے

اینٹی کرپشن پنجاب کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری

اینٹی کرپشن پنجاب کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب محمد گوہر نفیس نے وزیر اعلٰی آفس کو ماہ ستمبر کی رپورٹ ارسال کردی جبکہ اینٹی کرپشن کی رپورٹ وزیر اعلٰی پنجاب سردار عثمان بُزدار کو بھی پیش کی جائے گی۔ اینٹی کرپشن رپورٹ کے مطابق ماہ ستمبر میں اینٹی کرپشن نے …

مزید پڑھئے

اقوام متحدہ کے تحت تحقیقات، مشن کا لیبیا میں جنگی جرائم کا انکشاف

اقوام متحدہ کی تحقیقات میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ لیبیا میں 2016 سے جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف مجرمانہ اقدامات ہوئے، جس میں بچوں کو فوج میں بھرتی کرنا بھی شامل ہے۔  تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے ہیومن رائٹس کونسل کے قائم کردہ انڈیپینڈنٹ فیکٹ فائنڈنگ مشن برائے لیبیا نے بتایا ہے کہ یورپ جانے والے …

مزید پڑھئے

خطرناک ترین طوفانی بارشوں کا سسٹم داخل؛ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

 محکمہ موسمیات نے خطرناک ترین طوفانی بارشوں کا سسٹم داخل ہونے کی پیش گوئی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے اکتوبر کے مہینے میں ملک بھر میں معمول سے زائد بارشیں ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے رواں ماہ اکتوبر میں ملک بھر میں معمول سے زائد بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھئے

امریکی پالیسی خود فریبی تھی، جنرل مک ماسٹر

قومی سلامتی کے سابق مشیر جنرل مک ماسٹر کا کہنا ہے کہ امریکی پالیسی خود فریبی تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں جنرل مک ماسٹر نے کہا کہ نااہل لوگ پالیسی چلاتے رہے اور امریکی عوام کو حقیقت سے آگاہ نہیں کیا گیا۔ دوسری جانب افغانستان میں سابق امریکی سفیر ریان سی کروکر کا کہنا …

مزید پڑھئے

آریان خان کے حوالے سے شرمناک انکشاف؛ شاہ رخ خان غمزدہ

بالی وڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے حوالے سے این سی بی کی جانب سے شرمناک انکشافات کئے گئے ہیں ۔ رپورٹس کے مطابق بھارت کے نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے  ڈائرکٹر سمیر وانکھڈے نے بتایا ہے کہ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان ڈرگز اور دیگر منشیات کے لئے ڈارک ویب سائٹس کا …

مزید پڑھئے