روزانہ ارکائیوز

تربیلا میں پانی کی آمد  72 ہزار300کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد  72 ہزار300کیوسک اور اخراج  66 ہزارکیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان واپڈا کا کہنا تھا کہ تربیلا میں پانی کی آمد  72 ہزار300کیوسک اور اخراج  66 ہزارکیوسک ہے جبکہ منگلا میں پانی کی آمد16ہزارکیوسک اور اخراج  30 ہزارکیوسک ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق چشمہ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 10 ہزار300کیوسک اور اخراج   89ہزار  …

مزید پڑھئے

لاہور میں مرغی کا گوشت غریب عوام کی پہنچ سے دور

لاہور میں مرغی کا گوشت غریب عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مرغی کا گوشت غریب عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا ،لاہور کی مارکیٹ میں مرغی کا گوشت 360 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا، شہریوں کا کہنا تھا کہ گزشتہ ایک ہفتہ میں مرغی کی قیمت میں 64 روپے تک کا اضافہ کر …

مزید پڑھئے

ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج، پمز ہسپتال کی او پی ڈی مکمل بند

پاکستان کے مختلف شہروں سے ڈاکٹرز کے قافلے اسلام آباد میں پاکستان میڈیکل کمیشن کے سامنے پہنچ کر پی ایم سی کے سامنے روڈ بلاک کرکے احتجاج کررہے تھے۔ تفصیلات کےمطابق احتجاج کے باعث پمز ہسپتال کی او پی ڈی کو اب مکمل طور بند کردیا گیا ہے، پمز ہسپتال میں ہونے والے تمام آپریشن بھی ملتوی کردیے گئے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

بھارت کے معروف اداکار دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے

بھارت کے مشہور اداکار جو کہ راون کے کردار کے نام سے جانے جاتے تھے دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اداکار اور سابق رکن پارلیمنٹ اروند ترویدی کا جو  بھارت کے مشہور شو رامائن میں راون کا کردار سے جانے جاتے ہیں، دل کا دورہ پڑنے کے باعث گزشتہ روز انتقال کرگئے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کا سلسلہ جاری

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹر ایسوسی اور پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹر ایسوسی اور پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بلوچستان بھر کےتمام سرکاری اسپتالوں کے او پی ڈیز بائیکاٹ چھٹے روز میں داخل ہوگیا۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس کل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی کے اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ٹماٹر اور پیاز کی برآمد پر پابندی لگائے جانے کا امکان ہے۔ وزارت خوراک …

مزید پڑھئے

سابق وزیراعظم کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

سابق وزیراعظم اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور پی پی رہنما یوسف رضا گیلانی اٹلی میں کانفرنس میں شرکت کے لئے جارہے تھے۔ ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا نام ای سی ایل میں ہونے کے باعث …

مزید پڑھئے

دلہن ناراض ہوکر چھت پر چڑھ گئی؛ پھر کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیں

شادی والا  گھر ہو اور اس میں ہنگامہ نا ہو ایسا ہو نہیں سکتا کوئی نا کوئی عاقعہ ایسا ضرور ہوتا ہے جو موقع پر ہلچل پیدا کردیتا ہے۔ ایسے ہی ایک واقعے کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دلہن چھت پر چڑھ کر اپنی ناراضگی کا اظہار کرتی ہے ۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر ان دنوں کافی …

مزید پڑھئے

وزیراعظم اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس نے پاکستان میں پولیو کی صورتحال  سے متعلق تبادلہ خیال کیا جب کہ عمران خان نے بل گیٹس کو ملک میں انسداد پولیو مہم سے متعلق آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے …

مزید پڑھئے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، سیکورٹی کے سخت انتظامات

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا رنگا رنگ میلا آج سے لاہور میں سجنے جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  سی سی پی او لاہور نے  اسٹیڈیم سے ہوٹل اور ہوٹل سے اسٹیڈیم تک سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ سی سی پی او لاہور کا کہنا ہے کہ کرکٹ ٹیموں کو انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ کے مطابق سیکیورٹی فراہم کی جائے …

مزید پڑھئے