روزانہ ارکائیوز

یوسف رضا گیلانی ملک کی نمائندگی کیلئے جانا چاہتے تھے مگر انہیں روک دیا گیا، شیری رحمان

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سید یوسف رضا گیلانی دنیا بھر کے قانون سازوں کے سامنے ملک کی نمائندگی کیلئے جانا چاہتے تھے مگر انہیں روک دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے سے روکے جانے کے معاملے پر پاکستان پیپلزپارٹی نے احتجاج کیا …

مزید پڑھئے

الیکٹرانک ووٹنگ مشین دھاندلی کا منصوبہ ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین دھاندلی کا منصوبہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ای وی ایم نہ ہوئی تو انکی ضمانتیں ضبط ہوجائیں گی، حکومت چیئرمین نیب کی مدت میں توسیع کیلئے آرڈیننس …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ کی وہ زبردست سہولت جس سے چند ہی صارفین واقف ہیں

واٹس ایپ اپنے صارفین کے لئے نت نئے فیچرز متعارف کراتا رہتا ہے جو صارفین کو سہولیات مہیا کرتے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے ان نئے فیچرز پر کام اس وقت کیا جاتا ہے جب صارفین کا رجحان اس طرف دیکھتا ہے ۔ اسی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لئے ایک نئے …

مزید پڑھئے

دبنگ اداکار سلمان خان نے خاموشی سے شادی کرلی؟

بالی وڈ کے دبنگ خان، سلمان خان کی شادی کی خبریں بی ٹاؤن میں اکثر سرخیاں بٹولتی  ہوئی نظر آتی ہیں۔ لیکن ہمیشہ سے ہی اداکار سلمان خان اپنی شادی کے حوالے سے کئے جانے والے سوال پر بہت کرارا  جواب دیتے ہیں۔ حال ہی میں اداکار سلمان خان کا اپنی شادی کے حوالے سے ایک بیان سامنے آیا ہے …

مزید پڑھئے

نور مقدم قتل کیس، ملزم کے والدین نے ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کے والدین نے ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذاکر جعفر اور والدہ عصمت ذاکر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی ہے، اپیل ایڈووکیٹ خواجہ حارث کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ یاد رہےکہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملزمان …

مزید پڑھئے

خیبر پختونخوا میں پی ایس ایکس کی برانچ کا قیام ضروری ہے، وزیر صحت کے پی کے

خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر صحت تیمور جھگڑا کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کی برانچ کا قیام ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر صحت تیمور جھگڑا نے پی ایس ایکس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک وقت تھا جب غیرملکی مندبین تو دور کی بات …

مزید پڑھئے

ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے چند مفید اور آسان حل

ہائی بلڈ پریشر جو انسان کے دل سے متعلق مختلف بیماریوں کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے جبکہ لو بلڈ پریشر چکر آنے کا سبب بن سکتا ہر جو انسان کے دل کی صحت کو متاثر کر سکتا ہے۔ ہائی بلڈ پریشر سے  متاثرہ افراد کو ڈاکٹرز مختلف قسم کی دوائیاں بھی دیتے ہیں تاکہ ان کا بلڈ پریشر کنٹرول …

مزید پڑھئے

دبئی ایکسپو 2020 وہیکل پالیسی پر آگاہی تقریب کا انعقاد

دبئی ایکسپو 2020  سرمایہ کاری بورڈ کے زیرِ اہتمام الیکٹرانک وہیکل پالیسی پر آگاہی تقریب کا انعقاد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی ایکسپو 2020  سرمایہ کاری بورڈ کے زیرِ اہتمام الیکٹرانک وہیکل پالیسی پر آگاہی تقریب کا انعقاد ہوا جہاں بین الاقوامی آٹو کمپنیوں کی بڑی تعداد تقریب میں شریک ہوئے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ نئی ای وی پالیسی …

مزید پڑھئے

عمر شریف کی تدفین کے انتظامات مکمل

لیجنڈری فنکار اور کامیڈی کنگ عمر شریف کی تدفین کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں نماز جنازہ آج دوپہر 3 بجے ادا کی جائیگی۔ جنازے کے لئے عمر شریف پارک میں تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں جبکہ تدفین عبد اللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں کی جائے گی ۔ رپورٹس کے مطابق عمر شریف کی آخری رسومات …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ بلوچستان کو مستعفی ہونے کے لیے آج شام تک مہلت

بلوچستان کےسیاسی بحران میں شدت، ناراض اراکین کی جانب سے وزیراعلیٰ بلوچستان کو استعفا دینے کے لئے دی گئی مہلت ختم ہونے میں 9 گھنٹے باقی رہ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  آج شام 5 بجے تک وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے استعفیٰ نہ دینے پر ناراض اراکین نے بڑے فیصلے کے ساتھ تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان بھی …

مزید پڑھئے