روزانہ ارکائیوز

امریکی ڈپٹی سیکرٹری آف اسٹیٹ وینڈی شرمین جلد پاکستان کا دورہ کریں گی

امریکی ڈپٹی سیکرٹری آف اسٹیٹ وینڈی شرمین جلد پاکستان کا دورہ کریں گی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق وینڈی شرمین اپنے وفد کے ہمراہ  سوئٹزرلینڈ، ازبکستان،بھارت اور پاکستان کا دورہ کر رہی ہیں، وہ 7 رکنی وفد کے ہمراہ 8 سے 7 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچیں گی۔  وہنڈی شرمین پاکستان کے دورےمیں وزیر خارجہ  شاہ محمودقریشی اور نمائندہ خصوصی صادق …

مزید پڑھئے

پاکستانی طلباء کی کثیر تعداد کرغزستان میں زیر تعلیم ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستانی طلباء کی کثیر تعداد کرغزستان میں زیر تعلیم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی کرغزستان میں تعینات پاکستانی سفیر سردار اظہر طارق خان سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں سردار اظہر طارق نے گزشتہ دو سال کے دوران اٹھائے گئے سفارتی اقدامات، روابط کے …

مزید پڑھئے

ایم کیو ایم وفد کی وزیر اعظم سے ملاقات متوقع

ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات متوقع کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کا وفد آج سہ پہر وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کرے گا، ایم کیو ایم وفد کی قیادت خالد مقبول صدیقی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وفد میں وفاقی وزراء امین الحق، فروغ نسیم اور …

مزید پڑھئے

فالج کا خطرہ کس صورت میں بڑھ جاتا ہے؟‌

انسان اکثر ایسی بیماری کا شکار ہوجاتا ہے جس کا اسے علم نہیں ہوتا ہے جس میں ذیابطیس، بلڈ پریشر اور امراض قلب کا شمار ہوتا ہے ۔ ان بیماریوں کا علم ان وقت تک نہیں ہوتا ہے جب تک کوئی سنگین مسائل کا سامنا نا کرنا پڑ جائے تاہم ان بیماریوں کی شدت کے باعث انسان کو فالج کا …

مزید پڑھئے

عوام کا درد جماعت اسلامی رکھتی ہے ، مسائل کا حل بھی ہمارے پاس ہے احمد سلمان بلوچ

جماعت اسلامی احمد کے ڈپٹی سیکرٹری سلمان بلوچ نے کہا ہے کہ عوام کا درد جماعت اسلامی رکھتی ہے ، مسائل کا حل بھی ہمارے پاس ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں جماعت اسلامی نے ایل پی جی کی ڈبل سینچری ، مرغی کے گوشت کی ٹرپل سینچری ، مہنگی بجلی پر شدید احتجاج کیا جبکہ مظاہرین کے مہنگی بجلی ، …

مزید پڑھئے

پاکستان شاہینز کے تمام کھلاڑیوں پر مکمل اعتماد ہے، سعود شکیل

کپتان پاکستان شاہینز سعود شکیل کا کہنا ہے کہ پاکستان شاہینز کے تمام کھلاڑیوں پر مکمل اعتماد ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں سعود شکیل کا کہنا تھا کہ بطور کپتان یہ میرے لیے ایک نیا چیلنج ہے، جس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔ دوسری جانب ہیڈ آف ویمنز کرکٹ پی سی بی تانیہ ملک …

مزید پڑھئے

بیرون ملک مقیم پاکستانی کمیونٹی کی فلاح و بہود ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی کمیونٹی کی فلاح و بہود ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی وزارتِ خارجہ میں چیئرمین پاکستان یورپی یونین فرینڈشپ فیڈریشن پرویز اقبال لوسر سے ملاقات ہوئی ہے۔ دوران ملاقات بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی صورتحال سمیت …

مزید پڑھئے

لاہور ہائیکورٹ کی سکیورٹی برانچ کی بدترین غفلت، وکیل ڈنڈا لیکر کاپی برانچ تک پہنچ گیا

لاہور ہائیکورٹ کی سکیورٹی برانچ کی بدترین غفلت، وکیل ڈنڈا لیکر کاپی برانچ تک پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ماجد جہانگیر ایڈوکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ کی کاپی برانچ کے شیشے توڑ دیئے جبکہ کاپی برانچ سے منسلک سکیورٹی روم میں درجنوں پولیس اہلکار خاموش تماشائی بنے رہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ وکیل ڈنڈا لیکر کاپی برانچ تک پہنچا …

مزید پڑھئے

آئی ایم ایف 6 ارب ڈالر توسیعی فنڈ سہولت پروگرام

آئی ایم ایف 6 ارب ڈالر توسیعی فنڈ سہولت پروگرام ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف 6 ارب ڈالر توسیعی فنڈ سہولت پروگرام ہوا جہاں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کو پہلی سہ ماہی کی معاشی …

مزید پڑھئے

کچھ افراد کورونا کی سنگین شدت سے کیسے محفوظ رہتے ہیں؟ نئی تحقیق

کورونا وائرس پر نئی تحقیق ہر بار نئے انکشافات کرتی ہے جو ایک عام انسان کو اس وائرس سے بچنے اور محفوظ رہنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔ اسی حوالے سے حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کچھ افراد کورونا کی سنگین شدت سے محفوظ رہتے ہیں۔ اس تحقیق کے مطابق  متاثرہ افراد میں …

مزید پڑھئے