روزانہ ارکائیوز

لیجنڈ اداکار عمر شریف کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کر دی گئی

لیجنڈ اداکار عمر شریف کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فخر پاکستان عمر شریف کی نماز جنازہ عمر شریف پارک میں ادا کر دی گئی ہے ، تدفین عبداللہ شاہ غازی مزار کے احاطے میں ہو گی۔ فخر پاکستان عمر شریف کی نماز مولانا بشیر فاروقی نے پڑھائی ، نماز جنازہ میں سیاسی …

مزید پڑھئے

قومی ورلڈ کپ اسکواڈ پلیئرز کو نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں شرکت سے روک دیا گیا

قومی ورلڈ کپ سکواڈ پلیئرز کو نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں شرکت سے روک دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ اسکواڈ کھلاڑی صرف آج اور کل ٹی ٹونٹی کپ کھیل سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ اسکواڈ پلیئرز آٹھ اکتوبر سے بائیو اسکیور ببل میں چلے جائیں …

مزید پڑھئے

منیب بٹ اور علیزے شاہ کے دلکش شوٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم

پاکستانی اداکار منیب بٹ اور اداکارہ علیزے شاہ کے فیشن شوٹ کی تصاویر سامنے آئی ہیں جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق منیب بٹ اور علیزے شاہ کا حال ہی میں دلکش انداز میں شوٹ ہوا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Muneeb Butt (@muneeb_butt) اس شوٹ کی …

مزید پڑھئے

فیاض الحسن چوہان کو ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب کےعہدے سے ہٹا دیا گیا

فیاض الحسن چوہان کو ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب کےعہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ایوان وزیر اعلیٰ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حسان خاور کو بطور ترجمان حکومت پنجاب مقرر کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ 13 اگست 2021 کو فیاض الحسن چوہان کو ترجمان حکومت پنجاب مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن منسوخ کیا گیا تھا۔ اس سے …

مزید پڑھئے

کیمیا کے شعبے میں خدمات پر نوبل انعام کا اعلان

طبیعات کے شعبے میں خدمات پر نوبل انعام کااعلان کردیاگیا ہے۔ رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے کیمیا کے شعبے میں خدمات پر نوبل انعام 2021 کااعلان کردیاہے۔ BREAKING NEWS: The 2021 #NobelPrize in Chemistry has been awarded to Benjamin List and David W.C. MacMillan “for the development of asymmetric organocatalysis.” pic.twitter.com/SzTJ2Chtge — The Nobel Prize (@NobelPrize) October 6, 2021 …

مزید پڑھئے

جعلی کورونا ویکسین کے باعث مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا

جعلی کورونا ویکسین کے باعث مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 26 مسافروں کو جعلی کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کے باعث سعودی عرب جانے سے روک دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 26 مسافروں نے ایئر بلیو کی پرواز پی اے 2744 سے سعودی عرب جانا تھا، لیکن جعلی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے باعث مسافروں کو آف لوڈ …

مزید پڑھئے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، بلوچستان ٹیم کے 4 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

 نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا رنگا رنگ میلا آج سے لاہور میں سجنے جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان ٹیم کے 4 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد کھلاڑیوں کو آئیسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے سے دونوں ٹیموں کا آج کا میچ خطرے میں پڑ گیا ہے۔ واضح رہے کہ بلوچستان …

مزید پڑھئے

نواز شریف کی آمدن 9لاکھ 36ہزار روپے تھی تو اربوں کے فلیٹس کیسے خرید لیے تھے، وزیر مملکت

وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کی آمدن 9لاکھ 36ہزار روپے تھی تو اربوں کے فلیٹس کیسے خرید لیے تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین مرتبہ سابقہ نااہل وزیراعظم وزارت عظمیٰ پر رائج ہوئے تو کس طریقے سے ملکی خزانے کو لوٹنے کے بعد …

مزید پڑھئے

بیرون ملک بسنے والے پاکستانیوں کا معیشت کی مضبوطی میں اہم کردار ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ بیرون ملک بسنے والے پاکستانیوں کا معیشت کی مضبوطی میں اہم کردار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب سید طارق محمودالحسن کی ملاقات ہوئی جس میں اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے …

مزید پڑھئے

ڈی جی آئی ایس آئی کو تبدیل کردیا گیا

ڈی جی آئی ایس آئی کو تبدیل کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی کو تبدیل کردیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر پشاور تعینات کئے گئے ہیں جبکہ لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کو کور کمانڈر گوجرانوالہ تعینات کردیا …

مزید پڑھئے