روزانہ ارکائیوز

سی پی ایل لیگ آغاز سے قبل ہی بد انتظامی کا شکار

سی پی ایل لیگ آغاز سے قبل ہی بد انتظامی کا شکار سیلیبریٹی پریمئیر لیگ(سی پی ایل) آغاز سے قبل ہی بد انتظامی کا شکار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق  سی پی ایل میں  انتظامات مکمل نہ ہوسکے ، پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) سکیورٹی نے بھی زمہ داریاں سنبھالنے سے انکار کردیا جبکہ  مختلف زونز  کوسکیورٹی اہلکاروں کی عدم …

مزید پڑھئے

معروف پاکستانی اداکارہ نے شادی کرلی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ ابیر قریشی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ابیر قریشی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی شادی کے دن کی خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Abeer Qureshi (@abeerqureshi.official) انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر …

مزید پڑھئے

انصاف اکیڈمی کے قیام سے والدین کو اکیڈمی کلچر سے چھٹکارا ملے گا ، مراد راس

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ انصاف اکیڈمی کے قیام سے والدین کو اکیڈمی کلچر سے چھٹکارا ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے ایجوکیشن ٹیکنالوجی کے حوالے سے منعقدہ آن لائن اجلاس میں شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکنالوجی کے جامع اور بھرپور استعمال کے بغیر شفافیت …

مزید پڑھئے

ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئین شپ میں سلور میڈل پاکستان کے نام

ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئین شپ میں سلور میڈل پاکستان کے نام رہا۔ تفصیلات کے مطابق  لاہور کے عمر چوہدری نے ازبکستان میں جاری ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئین شپ میں سلور میڈل جیت لیا، عمر چوہدری نے مینزا سپورٹس اور ماڈل فزیک کی سینئیر کیٹیگری میں اعزاز پاکستان کے نام کیا۔  عمر چوہدری مسٹر ورلڈ سلور میڈلسٹ بن گئے جبکہ ا …

مزید پڑھئے

لوگ بھوک سے مر رہے ہیں اور عمران خان کہتے ہیں کہ سب ٹھیک ہے، اویس شاہ

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سید اویس شاہ نے کہا ہے کہ لوگ بھوک سے مر رہے ہیں اور عمران خان کہتے ہیں کہ سب ٹھیک ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سید اویس شاہ نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک دن صبح کو سب اُٹھیں گے تو عمران خان اور ان کے ارسطو وزراء بھاگ …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔  اداکارہ حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ ویڈیو پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account) انسٹاگرام پر پوسٹ کی جا نے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے …

مزید پڑھئے

میرا خیال ہے حسان خاور بہتر طریقے سے ترجمانی کرسکیں گے ، فیاض الحسن چوہان

سابق حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے حسان خاور بہتر طریقے سے ترجمانی کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجھے میڈیا کے ذریعے سے معلوم ہوا کہ عہدے سے ہٹادیا گیا ہے، میں تسلیم کرتاہوں کہ بہتر طریقے …

مزید پڑھئے

حکومت مہنگائی کی وجہ سے غریبوں کو درپیش مسائل سے آگاہ ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے  کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کی وجہ سے غریبوں کو درپیش مسائل سے آگاہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وزیر اعظم کو احساس پروگرام کے تحت اہل خاندانوں کو ہدف بنائی گئی سبسڈی پر بریفنگ دی۔ اجلاس میں وزیراعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے …

مزید پڑھئے

نئے چیئرمین کی تعیناتی تک موجودہ چیئرمین نیب برقراررہیں گے، فروغ نسیم

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ نئےچیئرمین کی تعیناتی تک موجودہ چیئرمین نیب برقراررہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون فروغ نسیم نے اسلام آباد میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ہمراہ  پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرے اور فواد چودھری کے بیانیے میں کوئی فرق نہیں۔ چیئرمین نیب کی تعیناتی صدر مملکت نے مشاورت کے …

مزید پڑھئے

چیئر مین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کا آرڈیننس جاری

چیئر مین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کا آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے قومی احتساب ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا ہے ، آرڈ یننس کو نیب دوسرا ترمیمی آرڈیننس 2021 کا نام دیا گیا ہے ، آرڈیننس کے تحت احتساب عدالتوں کے ججز کا تقرر تین سال کےلیے ہوگا۔ آرڈ یننس …

مزید پڑھئے