روزانہ ارکائیوز

ماورہ حسین کی سب سے ’خاص ‘ تصویر کونسی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز اداکارہ ماورہ حسین نے اپنی سب سے خاص تصویر کے بارے میں بتا دیا۔ اداکارہ ماورہ حسین نےاپنی انسٹا اسٹوری پر ایک فین پیج کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ ری شیئر کی ہے۔ ماورہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ ’یہ تصویر …

مزید پڑھئے

سلیبرٹی پریمیئر لیگ کا دوسرا میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

سلیبرٹی پریمیئر لیگ کا دوسرا میچ  آج 8 بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق  پریمیئر لیگ کے دوسرے میچ میں کراچی اور اسلام آباد کی ٹیموں مدمقابل ہوں گی۔  سلیبرٹی پریمیئر لیگ کے مجموعی طور پر 10 میچز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے ۔ پریمیئر لیگ کا آخری میچ 10 اکتوبر کو شام …

مزید پڑھئے

شہریوں کے مسائل کم از کم ٹائم لائن کے ساتھ حل کئے جائیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ شہریوں کے مسائل کم از کم ٹائم لائن کے ساتھ حل کئے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں بورڈ آف ریونیو میں جاری اصلاحات پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ۔ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نے وزیراعلیٰ …

مزید پڑھئے

مایا علی کے برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل مڈیا پر مقبول

پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)   View this …

مزید پڑھئے

سجاول میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات تھم نہ سکے

سجاول میرپوربٹھورو شہر میں وحشی درندوں نے  12 سالہ بچے کو جنسی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق  سجاول ایریگیشن کالونی میرپوربٹھورو کے رہائشی 12 سالہ بچہ سبحان علی کو زبردستی اغوا کر کے بدفعلی کا نشانہ بناکر ویڈیو بنا ڈالی۔  بچے کے والد محمد محسن  کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے کو ہمارے ہی محلے کے بااثر …

مزید پڑھئے

معروف ڈھول پلیئر پپو سائیں کی طبیعت بدستور تشویش ناک

معروف ڈھول پلیئر پپو سائیں کی طبیعت بدستور تشویش ناک ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف ڈھول پلیئر پپو سائیں کے بیٹے نے والد کی طبیعت کی صورتحال بتاتے ہوئے کہا کہ والد کی طبیعت میں اب تک کوئی بہتری نہیں آ سکی ہے۔ علی رضا نے کہا کہ آج دوپہر کو والد کے لیے وزیر اعلیٰ ہاؤس سے …

مزید پڑھئے

ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا

ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے۔ وزارت قانون و انصاف کے جاری کردہ نوٹیفکیشن  کے مطابق صدر مملکت نے ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کا استعفیٰ 4 اکتوبر سے منظور سمجھا جائے گا۔ The post ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کا …

مزید پڑھئے

نیشنل ٹی وئنٹی کپ، سینٹرل پنجاب کے ہاتھوں سندھ کو شکست

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں سینٹرل پنجاب نے سندھ کی ٹیم کو با آسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنائے، سرفراز احمد نے 54 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ سینٹرل پنجاب کے حسین طلعت …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کی نئی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ کی نئی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے حریم شاہ آئے روز انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account) متنازعہ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے گزشتہ روز انسٹاگرام …

مزید پڑھئے

شہر اقتدار میں ایک ماہ کے دوران اقدام قتل کے 13 واقعات رونما

شہر اقتدار میں ایک ماہ کے دوران اقدام قتل کے 13 واقعات رونما ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ایک ماہ کے دوران اقدام قتل کے 13 واقعات رونما ہوئے اور ان تمام وقوعوں میں ملوث 11 ملزمان کو گرفتار کر کے آلہ قتل بھی برآمد کر لیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ قتل ذاتی دشمنی، گھریلو …

مزید پڑھئے