روزانہ ارکائیوز

اگر طلبہ کے مسائل حل نہیں کیے گئے تو پھر دمادم مست قلندر ہو گا، ناظم اسلامی جمیعت طلبہ جامعہ پنجاب

ناظم اسلامی جمیعت طلبہ جامعہ پنجاب عبدالقادر نے کہا ہے کہ اگر طلبہ کے مسائل حل نہیں کیے گئے تو پھر دمادم مست قلندر ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی جمیعت طلبہ جامعہ پنجاب کے زیر اہتمام حقوق طلبہ ریلی کا اہتمام ہوا جس میں طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ناظم جامعہ کا اس ریلی میں شرکت کے …

مزید پڑھئے

وفاقی کابینہ نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2021 کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2021 کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے نیب ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے منظوری کے بعد نیب آرڈیننس کا مسودہ صدر مملکت کو ارسال کر دیا ہے ، صدر مملکت کے دستخط کے بعد نیب ترمیمی …

مزید پڑھئے

بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھاتے رہیں گے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھاتے رہیں گے۔ تفصیلات  کے مطابق وزیرِ اعظم آزاد جموں کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی جس میں آزاد کشمیر کی مجموعی صورتحال اور  تعمیر و ترقی کے ایجنڈے پر گفتگو کی گئی۔ دوران …

مزید پڑھئے

پنجاب کابینہ میں ایک بھی ایسا وزیر نہیں جو عثمان بزدار کو اپنا وزیراعلیٰ سمجھتا ہو ، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کابینہ میں ایک بھی ایسا وزیر نہیں جو عثمان بزدار کو اپنا وزیراعلیٰ سمجھتا ہو۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے فیاض الحسن چوہان کو ایک بار پھر عہدے سے ہٹانے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیاض الحسن چوہان کو ہیٹرک …

مزید پڑھئے

وزیراعظم چیئرمین نیب پرشہبازشریف سےمشاورت نہیں کرینگے ، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم چیئرمین نیب پرشہبازشریف سےمشاورت نہیں کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیر قانون فروغ نسیم کے ہمراہ مشترکہ  پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن مشاورت کرناچاہتی ہےتواپنالیڈرتبدیل کریں۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں کی خواہش ہے چور سے پوچھ کرتھانیدارلگائیں ، نیا جو …

مزید پڑھئے

تیزاب گردی کا نشانہ بننے والا خواجہ سرا دوران علاج جاں بحق

کراچی میں تیزاب گردی کا نشانہ بننے والا خواجہ سرا صائمہ سول اسپتال برنس وارڈ میں علاج کے دوران جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق  تیزاب گردی کا یہ واقعہ عوامی کالونی مکان نمبر122 میں پیش آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خواجہ سرا جھلس کر شدید زخمی ہوا جس کے باعث سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کیا گیا جہاں …

مزید پڑھئے

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید کو کور کمانڈر کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی تعینات …

مزید پڑھئے

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی الوداعی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے الوداعی ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی خدمات کی تعریف کی اور پوسٹنگ پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید …

مزید پڑھئے

وزیراعظم عمران خان کی آرمی چیف سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں اک فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے الوادعی ملاقات کی ہے۔ …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کی صدرات وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ انتظامی امور نے کابینہ کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا ہے، ایجنڈا 10 نکات پر مشتمل ہے۔ اعلامیے کے مطابق کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق فیصلہ بھی شامل …

مزید پڑھئے