روزانہ ارکائیوز

چتاندلیانوالہ میں بھٹے کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ

چتاندلیانوالہ میں بھٹے کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پنجاب کے شہر چتاندلیانوالہ میں پیش آیا ہے جہاں بھٹے کے اوپر دو گروہوں کے بیچ لڑائی ہو گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شدید فائرنگ سے پٹرول پمپ پر موجود آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی ہے۔ پولیس …

مزید پڑھئے

نیب آرڈیننس سے ملک میں مزید افراتفری اور انتشار پھیلے گا، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیب آرڈیننس سے ملک میں مزید افراتفری اور انتشار پھیلے گا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے نیب آرڈیننس 2021 کو مسترد کردیا جبکہ اسے ڈریکونین لاء قرار دیتے ہوئے ہر قانونی فورم پر چیلنج کرنے کا اعلان …

مزید پڑھئے

سکھر،کوٹ لالو کے قریب ریلوے ٹریک پر بم دھماکہ

سکھر میں کوٹ لالو کے قریب ریلوے ٹریک پر بم دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سی ٹی ڈی پولیس سکھر نے مقدمہ درج کرلیا  ہے، مقدمہ ریلوے کے اسسٹنٹ وے انسپکٹر کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ ایس پی ریلوے کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا  ہے، انسداد …

مزید پڑھئے

آٹے کی قیمتوں پر قابو پانے کیلئے حکومت گندم کا بروقت اجراء کرے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آٹے کی قیمتوں پر قابو پانے کیلئے سندھ اور بلوچستان حکومت گندم کا بروقت اجراء کرے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا  جس میں وزیر خزانہ نے  سندھ اور بلوچستان میں گندم کے بروقت اجراء میں تاخیر اور قیمتوں میں اضافے …

مزید پڑھئے

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کا ریسکیو آپریشن، 5 بھکاری بچے حفاظتی تحویل میں لے لیے گئے

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کے ریسکیو آپریشن کی وجہ سے 5 بھکاری بچے حفاظتی تحویل میں لے لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے ریسکیو آپریشن کر کے بچوں کو چوکی نمبر 9، چوک ڈیرہ اڈہ، بوسن روڈ اور جنرل بس اسٹینڈ سے حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے۔ ذرائع نے کہا …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے وزارت اعلیٰ کا منصب چھوڑنے سے انکار کر دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے وزارتِ اعلیٰ کا منصب چھوڑنے سے صاف انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  وزیر اعلیٰ بلوچستان  جام کمال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے اراکین کی تجویز پر ہی نشست چھوڑوں گا، وزارت اعلیٰ کے منصب سے استعفیٰ نہ دینے کی ایک ہی وجہ ہے اور وہ یہ کہ …

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جو کرپشن سے دور ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جو کرپشن سے دور ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں جماعت اسلامی کی پیش رفت سے نئے مواقع اور امکانات ہوئے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حالات کروٹ لے رہے …

مزید پڑھئے

وزارت بحری امور کے احکامات کی وجہ سے رائس ایکسپورٹرز کو یومیہ 40 ہزار ڈالر کا نقصان

وزارت بحری امور کے احکامات کی وجہ سے رائس ایکسپورٹرز کو یومیہ 40 ہزار ڈالر کا نقصان ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت بحری امور کے احکامات کی وجہ سے رائس ایکسپورٹرز کو یومیہ 40 ہزار ڈالر کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا جس پر قائم مقام چیئرمین رائس ایکسپورٹ ایسویسی ایشن کا کہنا تھا کہ سیکریٹری میری ٹائم …

مزید پڑھئے

پاکستان نے افغانستان سے غیر ملکی شہریوں اور میڈیا کے لوگوں کے انخلاء میں سہولت فراہم کی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان سے غیر ملکی شہریوں اور میڈیا کے لوگوں کے انخلاء میں سہولت فراہم کی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے پاکستان میں قازقستان کے سفیر یرزہان کسٹافین کی ملاقات ہوئی  جس میں دونوں فریقین نے میڈیا اور انفارمیشن کے شعبوں میں تعاون کو مضبوط کرنے …

مزید پڑھئے

آرڈیننس کے ذریعے چئیرمین نیب کی مدت میں توسیع آئین اور قانون کی توہین ہے،شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ آرڈیننس کے ذریعے چیئرمین نیب کی مدت میں توسیع آئین اور قانون کی توہین ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نیب آرڈیننس کا مسودہ حکومت کے وزراء اور مشیروں کو بچانے کا منصوبہ …

مزید پڑھئے