روزانہ ارکائیوز

سندھ حکومت اور آئی جی سندھ میں ایک بار پھرتنازعہ

اس بار سندھ غکومت اور آئی جی سندھ میں تنازعہ وزیر اعلیٰ  مراد علی شاہ کے پی ایس او فرخ بشیر کی ترقی نہ ہونے پر ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی فرخ بشیر سمیت کئی سینئر افسران کی اگلے عہدے پر ترقی نہ ہوسکی،وزیر اعلی ٰکو بتایا گیا ہے کہ  فرخ بشیر کی ترقی نہ ہونے کے ذمہ …

مزید پڑھئے

سیٹلائیٹ ٹاؤن کی رہائشی ماں نے بیٹی کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سیٹلائیٹ ٹاؤن کی رہائشی ماں نے بیٹی کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ میرپورخاص کے علاقے سیٹلائیٹ ٹاؤن میں پیش آیا جہاں ایک ماں نے اپنی سگی بیٹی کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تشدد کے دوران بیٹی مار کھاتے ہوئے روتی اور چیختی چلاتی رہی …

مزید پڑھئے

پاک چین مشترکہ انسداد دہشت گردی فوجی مشقیں اختتام پذیر

پاک چین مشترکہ انسداد دہشت گردی فوجی مشقیں اختتام پذیر ہوگئی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے پلیٹ فارم کے تحت انسداد دہشت گردی کی مشترکہ فوجی مشقیں نیشنل کاؤنٹر ٹیرارزم سینٹر پبی میں اختتام پزیر ہوگئیں، مشقوں کا مقصد انسداد دہشت گردی کی عالمی سطح پر کوششوں کے …

مزید پڑھئے

انوشے عباسی کی سیاہ لباس میں تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔۔   View this post on Instagram   A post shared by Anoushay Abbasi (@anoushayabbasiofficial) انوشے عباسی کی جانب سے پوسٹ …

مزید پڑھئے

صدر مملکت نے اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی بل 2021 ء کی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی بل 2021 ء کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت تین بل منظور کر دیے ہیں۔ صدر عارف علوی نے پی اے ایف وار کالج انسٹیٹیوٹ بل 2021ء کی بھی منظوری دی ہے۔ صدر مملکت نے لیگل …

مزید پڑھئے

حریم شاہ اور بلال شاہ کی واٹس ایپ چیٹ وائرل

 پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ اور بلال شاہ کی واٹس ایپ چیٹ وائرل  ہو گئی۔ اداکارہ حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account) انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوست کی جانے والی ویڈیو میں …

مزید پڑھئے

فخر زمان نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیتنے کے لئے پرعزم

قومی کرکٹ ٹیم اور خیبر پختونخوا کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیتنے کے لئے پر عزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر فخر زمان کا بیان شیئر کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ  جتنے بھی بڑے کھلاڑی ہیں وہ سب ڈومیسٹک کرکٹ …

مزید پڑھئے

این سی او سی کی پالیسی سمجھ نہیں آ رہی، اس کی مذمت کرتا ہوں، فاروق ستار

سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ این سی او سی کی پالیسی سمجھ نہیں آ رہی، اس کی مذمت کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ  ناصر حسین شاہ اور ڈاکٹر فاروق ستار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اربعین کے لیے عراق جانے والے پاکستانی شہریوں کی واپسی پر …

مزید پڑھئے

جہلم ، جنسی درندگی کا ایک اور واقعہ

جہلم میں جنسی درندگی کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  جہلم میں 13 سالہ بچی کو محلے کے دو اوباش نوجوانوں نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بچی کی حالت غیر  ہونے پر ہسپتال داخل  کر دیا گیا ہے۔ بچی کی والدہ کا کہنا ہے کہ بچی کو سڑک کنارے …

مزید پڑھئے

تین ماہ میں تجارتی خسارے میں اضافہ ریکارڈ

تین ماہ میں  تجارتی خسارے میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تجارتی خسارہ 100 فیصد سے بھی بڑھ گیا، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 18 ارب 63 کروڑ ڈالر سے زائد کی درآمدات ریکارڈ کی گئیں۔  ادارہ شماریات  کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 11 ارب 28 کروڑ …

مزید پڑھئے