روزانہ ارکائیوز

ن لیگیوں پر پنڈورا لیکس مایوسی کی بجلی بن کر گری، فیاض چوہان

صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہےکہ سر سے پاؤں تک کرپشن اور احتساب میں لتھڑے ن لیگیوں پر پنڈورا لیکس مایوسی کی بجلی بن کرگری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی  رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں ترجمان پنجاب حکومت اور صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ  وزیراعظم کی آف شور …

مزید پڑھئے

نیہا دھوپیا کے ہاں بیٹے کی پیدائش

بالی وڈ کی اداکارہ نیہا دھوپیا دوسری نرتبہ ماں بنی ہیں اور اس بار ان کے ہاں ایک بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انگد بیدی نے انسٹا گرام پر اپنی بیوی نیہا دھویپا کے ساتھ پوز ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔ انہوں نے لکھا، ’سروشکتی مان نے آج ہمیں ایک اور بچے کا آشیرواد دیا۔ نیہا …

مزید پڑھئے

کراچی:پولیس اور اینٹی نارکوٹکس فورس کی اسمگلروں کے خلاف کارروائی،1 ملزم گرفتار

کراچی میں پولیس اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات اسمگلروں کے خلاف مشترکہ کارروائی کی جس میں 1 ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کے دوران کراچی سے منشیات اسمگل کرنے والی گاڑی کو قبضے میں لے لیا ہے۔   ذرائع نے بتایا ہے کہ پولیس اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے …

مزید پڑھئے

سرچ آ پر یشن کا مقصد اسلام آباد میں سکیورٹی کو فول پروف بنانا ہے، آئی جی اسلام آباد

آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان ن ے کہا ہے کہ سرچ آ پر یشن کا مقصد اسلام آباد میں سکیورٹی کو فول پروف بنانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کی ہدایت پر پولیس نے سرچ آپریشن کیا جبکہ گرینڈ ٹارگٹڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن میرا آبادی اور گردنو اح میں کیا گیا۔ …

مزید پڑھئے

پی آئی اے نے کویت آپریشن کا دوبارہ آغاز کردیا

پی آئی اے (پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز) نے کویت آپریشن کا دوبارہ آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی جہازوں اور پائلٹس پرکویت نے خود ساختہ پابندی لگا رکھی تھی پابندی کے باعث قومی ائیرلائن کویت نہیں جا سکتی تھی جبکہ کویتی ائیرلائن آزادانہ پاکستان پرواز کررہی تھی۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے (پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز) کی جانب سے معاملہ …

مزید پڑھئے

لاہورکی بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر میگا منصوبے شروع کئے ہیں،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاہورکی بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر میگا منصوبے شروع کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زندہ دلان لاہور کیلئے بزدار حکومت کا  تحفہ، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے منصوبے کی منظوری دے دی جبکہ گلبرگ سے موٹروے ایم ٹو تک ایلیویٹڈ ایکسپریس وے بنائی جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار …

مزید پڑھئے

پنجاب کے تمام سنٹرز پر ویکسین وافر مقدار میں موجود ہے، عمران سکندر بلوچ

پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کے سیکرٹری عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ پنجاب کے تمام سنٹرز پر  ویکسین وافر مقدار میں موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کے سیکرٹری عمران سکندر بلوچ نے اپنے جاری کردہ  بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ …

مزید پڑھئے

غفلت کے ذمہ داروں کا تعین کرکے مزید کارروائی کی جائے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ غفلت کے ذمہ داروں کا تعین کرکے مزید کارروائی کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا سرگودھا میں صفائی کے دوران سینٹری ورکرز کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر سرگودھا ڈویژن سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا افسوسناک واقعہ کی …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 27 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 27 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 1 ہزار 490 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں …

مزید پڑھئے

مرغی گوشت کی قیمتوں میں ایک بر پھر اضافہ

لاہورمیں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ایک بر پھر اضافہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مرغی کا گوشت 15 روپے بڑھ گیا جس کے بعد مرغی گوشت 313 سے بڑھ کر 328 روپے کلو ہوگیا جبکہ فارمی انڈے 170 روپے درجن فروخت ہورہے ہیں۔ واضح رہے کوئٹہ میں مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا،  سبزی سے گوشت تک …

مزید پڑھئے